سیہون شریف رپورٹ
رشید احمد بہنبرو
از لائیو
ملک بھر کی طرح سیہون میں بھی شہدائے کربلا نواسہ رسول ﷺ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانیوں کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے یومِ عاشورہ دس محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
مذید جانتے رشید احمد بہنبرو کی رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیہون شریف
سیہون شریف میں باسی کھانا کھانے کے باعث ایک ہی گھر کے چار بچیوں کی حالت غیر ہوگئے، دو بچیاں کل فوت ہوئے ایک بچی اجہ جان کی بازی ہر گئی
سیہون کے علاقے بھٹی محلا کے رہائشی محمد پنھل میمن کی ایک اور کمسن بچی اسپتال میں فوت ہوگئیں۔
سیہون: فوت ہونے والی بہنوں میں 8 سالا خدیجتہ الکبریٰ اور 4 سالا قرت العین 7 سالا تبسم عونین شامل ہیں۔
سیہون: فوڈ پوائزنگ کے باعث باقی ایک بچے 9 سالا اویس کی حالت بہتر نہ ہونے کی وجہ سے حیدرآباد اسپتال منتقل
رپورٹ شکیل احمد چنا
نمائندہ ٹیلن نیوز
03006591611
سیہون شریف
سیہون شریف گزرشتہ کئی دنوں سے 15 مددگار یونٹ بغیر کسی انچارج کے چلنے لگا۔
سیہون انچارج نا ہونے کی صورت میں امن و امان کی صورتحال بگڑنے لگی جس کے باعث چوری اور لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافا ہونے لگا۔
سیہون کچھ دن قبل 15 انچارج منظور دل کو ناقص کارکردگی کی وجہ سے لائیں حاضر کیا گیا تھا جس کے بعد ابھی تک کوئی انچارج مقرر نہیں کیا گیا ہے
سیہون شہریوں کی جانب سے آئی جی سندھ ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی جامشورو سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پہ شہر کا امن و امان قائم رکھنے کے لیے کوئی فرض شناس اور ایماندار 15 آفسر مقرر کیا جئے۔
پاکستان پریس کلب
سیہون شریف
رپورٹ رشید احمد بہنبرو
سیہون شریف رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ رک نا سکا جس کی وجہ سے خاص طور پر درزی حضرات کافی پریشان نظر آ رہے ہیں
ایسی حوالے سے درزی حضرات کی کیا مشکلاتے ہیں جان لیتے ہیں رشید احمد بہنبرو سے
سیہون شریف رپورٹ
رشید احمد بہنبرو
او سی
سیہون اور گردونواح میں خسرے کی وبا شدت اختیار کرنے لگی ہے، سیہون کی سب سے بڑی عبداللہ شاھ اسپتال میں پچاس سے زائد خسرے کے متاثرہ بچے زیر علاج ہیں، رواں ماہ کے دوران سرکاری طور پر تین جبکہ مجموعی طور پر سات بچے خسرے کے باعث فوت ہوگئے ہیں.
وی او:
سیہون اور گردونواح میں خسرے کی وبا سے سینکڑوں بچے بیمار ہوکر اسپتالوں کا رخ کرنے لگے، سیہون کی سب سے بڑی عبداللہ شاھ اسپتال میں روزانہ 15 سے 20 بچے خسرے کا شکار ہوکر اسپتال پہنچتے ہیں، ورثاء خسرے سے متاثرہ بچوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل نہیں کرتے جن کی وجہ سے اموات کے واقعات پیش آتے ہیں سید عبداللہ شاھ اسپتال میں روزانہ 15 سے 20 خسرے کا شکار بچے لائے جاتے ہیں، جن میں ماہوار دو سے تین بچوں کی فوتگی معمول بن گئی ہےسیہون اور گردونواح میں خسرے کی وبا شدت اختیار کرنے لگی ہےمتاثرہ بچوں کے والدین نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے فروری طور پر خسرے کی وبا کو کنٹرول کرنے اور بچوں کی جانیں ضائع ہونے سے بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔۔
سیہون شریف اوسی ازلائیو
رپورٹ رشید احمد بہنبرو
سیہون شریف میں رمضان المبارک کا با برکت مہینہ شروع ہوتی منافع خوروں کی معجے لگ گئی دکانداروں کی جانب سے من پسند ریٹ لگا کر غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے
سیہون شریف رپورٹ
رشید احمد بہنبرو
سیہون شرہف، حضرت لعل شھباز قلندر رحمت الله علیه کے 772 وین عرس مبارک میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین کی سیہون آمد کا سلسلہ جاری ہے مگر انتظامیہ کی نااھلی کی وجہ سے ابھی تک انتظام مکمل نہ ہوسکے
سیہون شریف
سیہون شریف میں قائم سید عبدالله شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز میں سندھ مینٹل ھیلتھ اتھارٹی کی جانب سے سائیکیاٹریک نفسایاتی و دماغی امراض کے علاج کی پہلی بار ایک دن کی مفت کیمپ کا انقاد کیا گیا ہے،
سیہون شریف
رپورٹ
سیہون شریف میں درگاہ حضرت لعل شھباز قلندر کا عرس مبارک قریب آتی ہیں میونسپل انتظامیہ ان ایکشن ہوگی سیہون شھر کے مختلف بری گٹر نالوں کو صاف کرنے کا عمل جاری ہے