BOL MArdan

BOL MArdan Bol News HD
TV Network

Mardan News مردان نیوز
31/12/2024

Mardan News مردان نیوز

سٹی لوکل گورنمنٹ چیمبر آف کامرس مردان لے کے آئے ہیں اپ کیلئے اس سال کا سب سے بڑا فیملی فیسٹیول اینڈ ایکسپو زمونږ ښکلی مر...
05/12/2024

سٹی لوکل گورنمنٹ چیمبر آف کامرس مردان لے کے آئے ہیں
اپ کیلئے اس سال کا سب سے بڑا فیملی فیسٹیول اینڈ ایکسپو زمونږ ښکلی مردان
جس میں ہوگی ہر طرح کے کاروباروں کی نمائش
سٹوڈنٹس کیلئے کویس کمپیٹیشن مشاعرہ پروگرامز میوزیکل نائٹ آ تش بازی TikTokres اینڈ کامیڈی نائٹ سٹالوں کی بکنگ اور مزید معلومات کیلئے رابط کریں 03459664799'

30/11/2024

Mardan
Mardan mae Expo mukamal Nakam SARAA Doka or LOGO ka Time wast Keya . Nam nehad py Award dya or her chez mehanga b Ta .... Asy Expo say Jumy ka Mehlaaa Acha Hai ..
BOL MArdan

Breaking news
10/11/2024

Breaking news

اس بچی کا نام حفصہ ہے تخت بھای کے علاقے شیخانو کلی سے تعلق رکھتی ہے معذور ہے ویل چیر کی ضرورت ہے غریب ہے ویل چیر خرید نہ...
26/08/2024

اس بچی کا نام حفصہ ہے تخت بھای کے علاقے شیخانو کلی سے تعلق رکھتی ہے معذور ہے ویل چیر کی ضرورت ہے غریب ہے ویل چیر خرید نہی سکتی ویل چیر کی قیمت 15000 روپے ہے رابطہ نمبر 03038444385 اپ سب سے گزارش ہے کہ اس نمبر پر رابطہ کرے امداد کے لے

20/08/2024

مردان چیزاب کی نو پارکنگ کی واجہ سے نوشہرا روڈ بلاک
ٹریفک مردان میٸر نوٹس لے شکریہ۔۔ بول مردان

 #مردان اہل مردان سب سے گزارش ہیں کہ 28,تاریح کو مردان بند ہوگا تمام سٹور مارٹ دوکانے بند ہوگا۔ موجودہ حکومت کی طرف سے ت...
18/08/2024

#مردان
اہل مردان سب سے گزارش ہیں کہ 28,تاریح کو مردان بند ہوگا تمام سٹور مارٹ دوکانے بند ہوگا۔
موجودہ حکومت کی طرف سے تاجر دوست ٹیکس سکیم ، بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ اشیائے خورد ونوش پر ودہولڈنگ ٹیکس اور آئی پی پیز کے غلط معاہدوں کے خلاف ملک بھر میں 28 اگست کو مکمل شٹرڈاؤن کا اعلان
مرکزی تنظیم تاجران کا مکمل حمایت کا اعلان 28 اگست کو مردان میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال ہوگی ۔۔
رپواٹ۔ تنظیم تاجران مردان

بریکنگ نیوز مردان سے۔ مردان بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافز۔۔۔مردان منکی پاکس کے گمشدہ مریض کو محکمہ ہیلتھ نے ڈھونڈ لی...
17/08/2024

بریکنگ نیوز مردان سے۔
مردان بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافز۔۔۔
مردان منکی پاکس کے گمشدہ مریض کو محکمہ ہیلتھ نے ڈھونڈ لیا

29/04/2024

مردان میگا ماٹ واقعہ سی سی ٹی وی کی واضح ویڈیو جس میں قاتل اور مقتول سب دکھائی دے رہے ہیں ۔ ویڈیو کو اگے شیئر کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

افسوسناک  خبر مردان سے مردان میں نجی مارٹ زمان سنز  کی بندش سے ےیس خواتین سمیت دوسو محنت کش بےروزگار۔۔۔
23/04/2024

افسوسناک خبر مردان سے
مردان میں نجی مارٹ زمان سنز کی بندش سے ےیس خواتین سمیت دوسو محنت کش بےروزگار۔۔۔

11/04/2024

(افسوسناک خبر)
کنڈپارک کےکنارے دریامیں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ڈوب گئے، لاشوں کی تلاش جاری.
ڈوبنے ولو کا تعلق مردان ہوتی سے ہیں۔۔

ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاو کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر رستم آفتاب عالم نے احساس پروگرام کے مراکز کا دورہ کیا اور انت...
28/03/2024

ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاو کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر رستم آفتاب عالم نے احساس پروگرام کے مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا انسپیکشن کے دوران احساس کیش چار گلی رستم اور احساس کیش سنٹر بخشالی میں دس ہزار پانچ سو میں 300 روپے کٹوتی ہو رہی تھی جس پر اسسٹنٹ کمشنر رستم آفتاب عالم نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے منصف خان نامی منیجر اور بخشالی میں عبدالصمد کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔
عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ قائم شدہ سنٹرز سے پوری(10500) روپے وصول کرئے اور کسی بھی شکایت کے سلسلے مٰیں ڈپٹی کمشنر کمپلنٹ سل نمبر 09379230048 پر رابطہ کریں۔۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کا باجوڑ میں ریحان زیب خان شہید فیملی کے ساتھ ملاقاتعلی آمین گنڈاپور نے ریحان ز...
16/03/2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کا باجوڑ میں ریحان زیب خان شہید فیملی کے ساتھ ملاقات
علی آمین گنڈاپور نے ریحان زیب خان شہید کے تینوں بھائیوں کے لیے سرکاری نوکریاں ، والد ، والدہ اور بھائی کیلئے حج وعمرہ ، فیملی کیلئے اپنا گھر ، ورکر پیکج ، شہدا پیکج اور دیگر مراعات کا اعلان۔۔۔۔۔
لیکن سوال تو یہ ہے کیا یہ سب پیکجز گنڈا پور صاحب اپنی جیب سے دیں گے ،پارٹی فنڈ سے یا ایک انتہائی مقروض صوبے کے خزانے سے.....؟
BOL MArdan

10/03/2024

رمضان سے پہلے سبزی کی قیمت دوگنی۔۔۔گوشت کی قیمت نے 1000تک چھلانگ لگادی۔۔۔LPG سلنڈر 500 تک ۔۔۔۔سلنڈر شارٹ ۔۔۔مردان انتظامیہ خواب خرگوش۔۔۔سخت ایکشن لینے کا مطالبہ۔۔۔۔

ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ کی جانب سے اشیائے خوردونوش ضلع مردان کیلئے سرکاری نرخنامہ جاری کردیا ہے۔ سرکاری نرخنامہ...
06/03/2024

ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ کی جانب سے اشیائے خوردونوش ضلع مردان کیلئے سرکاری نرخنامہ جاری کردیا ہے۔
سرکاری نرخنامہ پر عملدرامد کو یقینی بنائیں بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

بحکم ڈپٹی کمشنر مردان

04/03/2024

SAREE SAA GADY WADY NAWE..

پشاور : تھانہ فقیر آباد کے حدود اقبال پلازہ میں فائرنگ ہوئی ہے جس میں  خواجہ سراء کالجی زخمی ہوا۔اطلاع ملتے ہی پولیس افس...
04/03/2024

پشاور : تھانہ فقیر آباد کے حدود اقبال پلازہ میں فائرنگ ہوئی ہے جس میں خواجہ سراء کالجی زخمی ہوا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس افسران فوری موقع پر پہنچ کر مجروح کو بغرض علاج معالجے ہسپتال منتقل کردیا گیا

ملوث ملزم/ ملزمان کا سراغ لگانے اور گرفتاری کیلئے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے

مزید کسی بھی پیش رفت سے بروقت آگاہ کیا جائے گا
*ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ*

25/02/2024

مردان ڈی ایچ کیو ہسپتال کی سرکاری ادویات بازار کے میڈیکل سٹوروں میں فروخت ہونے کا انکشاف

Address

Sawabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOL MArdan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category