Zia khan speaks

Zia khan speaks love with humanity

اعلان گمشدگیامام شاہ ولد قیبت شاہ کس کورنہ طوطالئ سے شناختی کارڈ اور کچھ کاغذات کہیں گر گئے ہیں، جو کہ بہت ضروری ہیں. لہ...
30/07/2024

اعلان گمشدگی

امام شاہ ولد قیبت شاہ کس کورنہ طوطالئ سے شناختی کارڈ اور کچھ کاغذات کہیں گر گئے ہیں، جو کہ بہت ضروری ہیں. لہذا جسے بھی ملے ہوں اس نمبر پر رابطہ کریں.
0314-9899226

26/04/2024

اسلام علیکم
خبر شوم وائیBKB والا تختیدلی دی او خلق یی لوٹ کڑل ۔ دہ چا پہ نقصان خوشحالی نوی پکار خو دی معاملہ کی زہ خوشحالہ شوم چی شائد وس دا خلق لگ پوھہ شی او دہ عقل نہ کار واخلی ۔۔ دہ ڈبل شاہ دہ پریکٹیکلی رسولو نہ بعد B4U او بیا نور بلہ ویب سائٹ او ایپلیکشن دا خلق ولوٹل خو سمیگی نہ ۔ او BKB خو خدوخیل خاص کر غورغشتو خالی کلے او ہل دا خو یی دہ سیلمی ولوٹل ۔۔ دہ دی زمہ وار ٹول ھظہ خلق دے چی ما او تا تہ بہ یی تسلئ راکولی او دہ دی ایپلیکیشن ایڈورٹایزمنٹ بہ یی کوو ۔۔ ما پری پہ روجہ کی پوسٹ کڑ وو چی دے بہ تختی خو کہ نن وی او کہ سبا ۔۔۔ دہ دی قسم ایپلیکیشنز مقصد ستا او زما پیسو کی خپل کسٹمرز لہ لگی لگی پیسی ورکول وی او کلہ چی خپل گراف برابر کی نو خپی سپکی کی ۔۔ دی کی ڈیر خلق دا دی چی دہ محنت پیسہ یی جمع کڑ وی او دہ یار دوست پہ خبرو کی راشی او دھوکہ شی ۔۔۔ سبا بہ دہ BKB بل رور راشی او دا خلق بہ ہلتہ ہم ننوزی ۔ مہربانی وکئ او دہ ہوش نہ کار واخلئ پیسی گٹل کہ داسی پہ ملاستہ کیدلہ نو خلقو بہ منڈی نہ وھلی ۔۔۔

27/10/2023
02/10/2023

ایک رکشہ ڈرائیور کے بچے نے مردان بورڈ ٹاپ کیا ۔۔۔
گلوریس کالج بامخیل کا طالب علم اور ایک رکشہ ڈرائیور کا بیٹا جنہوں نے ثابت کیا کہ قابلیت کسی کا میراث نہیں ۔۔
اس بچے اور اس کے اساتذہ پر فخر ہے ۔۔

(((دی گلوریس گروپ آف سکولز اینڈ کالجزکا بڑااعزاز)))صوابی:دی گلوریس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز صوابی نے گذشتہ سالوں کی طرح ...
28/09/2023

(((دی گلوریس گروپ آف سکولز اینڈ کالجزکا بڑااعزاز)))
صوابی:دی گلوریس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز صوابی نے گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے مردان بورڈ کی ایف ایس سی کے سالانہ امتحان میں دی گلوریس کالج کے سلمان خان ولد افتخار خان سکنہ ٹوپی اور رقیہ عارف ولد محمد عارف سکنہ ٹوپی نے پہلی پوزیشن جبکہ وہاب خان ولد ارشد خان سکنہ باجا نے دوسری پوزیشن لینے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔جوکہ دی گلوریس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز صوابی کیلئے بڑا اعزاز ہے۔
ADMISSION OPEN 2023/24 Contact:(03139525508).

28/08/2023

انٹر کے طلباء و طالبات کے کامیاب مستقبل کیلیے گلوریس (Glorious ) کالج کا انتخاب کرے جہاں کولیفائیڈ اساتذہ کے زیر نگرانی اپکے بچوں کے تعلیم کیساتھ ساتھ انکے معاشرتی سرگرمیوں میں بھی مدد کرے گی ۔۔

06/08/2023

The Success Academy
دی سکسیس آکیڈمی کا باقاعدہ آغاز مزید تفصیل ویڈیو میں ۔۔

04/08/2023

کھیل کے میدان میں پہلی بار دیکھا کہ فائنل جیتنے کے بعد ڈھول اور گانوں کے بجائے نعرہ تکبیر کی آواز بلند ہو جائے ۔ مدرسہ کے طلباء نے نہ صرف ٹورنمنٹ اپنے نام کیا بلکہ تمام تماشائیوں اور مخالفین کے دل بھی جیت لیے ۔۔۔ زندہ باد طلبہ شاہ منصور مدرسہ

30/07/2023

باجوڑ دھماکے کا عینی شاہد ۔۔۔

24/07/2023

الیاس ولد سید جمیل خان طوطالئ محصول کوٹھے کل دوپہر سے لاپتہ ہے اگر کسی کو بھی معلومات ہو تو مہربانی کرکے رابطہ کرے ۔ شکریہ
03149218350
03139517049

23/07/2023

مہربانی کرکے شئیر کرے تاکہ عامر بھائی کی مدد ہوسکے ۔۔۔
انکے گردے خراب ہے اور بہن نے انہیں گردہ عطیہ کیا ہے لیکن ٹرانسپلانٹ کیلیے مدد کی ضرورت ہے ۔

22/07/2023

اپنے اقاوں کیلیے دن رات چاپلوسیاں بند کرکے علاقے کی مسائل پر بات کرے ۔۔

خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہیئے، ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں او...
19/07/2023

خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہیئے،

ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے،

ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں
آ جائیں باجی
دیکھ لیں باجی
بہت سافٹ ہے باجی
برانڈڈ ہے باجی

امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے،

یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں،

مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے،

پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں
چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں،

بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے،

یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے اور کچھ دکاندار فروخت کے دوران ہی کچھ مخصوص جملوں کا استعمال کرتے ہیں،

یہ جملے ایک طریقہ واردات کا حصہ ہیں مہربانی کریں کاروبار کریں اپنی نسل کو بر راہ روی پر مت ڈالیں،

مسلمان بنیں اور حیا کو فروغ دیں،

اگر کسی کو میری بات سے تکلیف ہو تو معزرت چاہوں گا

Address


Telephone

+923489282145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia khan speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia khan speaks:

Videos

Share

Category