Basra Marketing

Basra Marketing "Crafting digital narratives that captivate, convert, and conquer the social sphere. Your brand's story starts here. �� "

کیا آپ کسی ہوٹل، ریسٹورنٹ،میرج ہال، ٹریول ایجنسی، تعلیمی ادارے، ہاؤسنگ سوسائٹی یا دکان کے مالک ہیںاور اپنے کاروبار کو ڈی...
15/03/2024

کیا آپ کسی ہوٹل، ریسٹورنٹ،میرج ہال، ٹریول ایجنسی، تعلیمی ادارے، ہاؤسنگ سوسائٹی یا دکان کے مالک ہیں
اور اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے زریعے بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کیجیے۔
کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱




سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی اہمیت کو سمجھنا ہے تو مشہور برینڈز کے مارکیٹنگ بجٹ کی معلومات حاصل کریں۔ کیا وجہ ہے کہ اتنے مشہور...
13/03/2024

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی اہمیت کو سمجھنا ہے تو مشہور برینڈز کے مارکیٹنگ بجٹ کی معلومات حاصل کریں۔ کیا وجہ ہے کہ اتنے مشہور برینڈز جو آپ آنکھ بند کرکے خرید لیتے ہیں پھر بھی وہ کروڑوں روپے مارکیٹنگ پر کیوں لگاتے ہیں؟
کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے اور جو زیادہ دکھتا ہے وہ زیادہ بکتا ہے۔ لیکن! دکھنے کے ساتھ ساتھ بہترین اور دیدہ زیب دکھنا بھی ضروری ہے کہ آپ کی پروڈکٹ دلوں میں گھر تب کرے گی جب وہ کسی آنکھ کو بھائے گی۔
اس لئے کاروبار پر لاکھوں لگا رہے ہیں تو مارکیٹنگ پر ہزاروں تو ضرور لگائیں۔ تاکہ کل کروڑوں کما سکیں۔
ہم آپ کے کاروبار کو سوشل میڈیا پر بہترین طریقے سے متعارف کرواسکتے ہیں اس کی ایک وجہ ہے کہ ہمارے نزدیک
Your's Success 🏆 is Our Mission

12/03/2024

یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں پاکستان میں رمضان آتے ہی ہر شے کے دام دگنے سے بھی کئی زیادہ ہوجاتے ہیں۔ چلیں آئیں نئی روایت ڈالتے ہیں کچھ اچھا متعارف کرواتے ہیں۔
ماہ رمضان میں ہم اپنی تمام سروسز پر ٪50 ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں۔
اور یہ سروسز ماہ رمضان میں مستقل طور پر حاصل کرنے والوں کو یہ سروسز پورا سال انہی ریٹس پر دستیاب رہیں گی۔
احترام رمضان آفر کے ساتھ اپنے بزنس کو فروغ دیں۔
ہم چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس بڑھے سیل بڑھے۔
کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

11/03/2024

بزنس چھوٹا ہو یا بڑا
تعلیمی ادارہ دینی ہو یا دنیاوی
حتی کہ آج کل تو ہسپتال بھی پبلسٹی کے بنا نہیں چلتے
پبلسٹی کا سب سے سستا اور موثر زریعہ ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ۔
کاروبار اور ادارے کی ترقی کیلئے ابھی رابطہ کیجئے
کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

کلائنٹ کا اعتماد جیتنے کیلئے آپ جتنی محنت کرتے ہیں اسے برقرار رکھنے کیلئے اس سے دوگنی محنت کیجئے کیونکہ بھروسہ آتے آتے آ...
06/03/2024

کلائنٹ کا اعتماد جیتنے کیلئے آپ جتنی محنت کرتے ہیں اسے برقرار رکھنے کیلئے اس سے دوگنی محنت کیجئے کیونکہ بھروسہ آتے آتے آتا ہے لیکن ایک لمحے میں چلا جاتا ہے۔ اس لئے ہمارا فوکس ہمیشہ تعداد سے زیادہ معیار پر رہتا ہے۔
آپ اپنے بزنس کے فروغ اور سیلز میں اضافے کیلئے ہم پر بھروسہ کرسکتے ہیں کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کامن ابجیکٹوز میں شامل ہے1 Awareness2 Engagements3 Conversionآپ اپنے بزنس کی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں تو...
02/03/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کامن ابجیکٹوز میں شامل ہے
1 Awareness
2 Engagements
3 Conversion
آپ اپنے بزنس کی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مختلف سکلز شامل ہیں جیسے کہSocial media marketingSearch engine optimizationSearch engine marketing(p...
01/03/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مختلف سکلز شامل ہیں جیسے کہ
Social media marketing
Search engine optimization
Search engine marketing(ppc)
Email marketing
یہ چار ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مین سکلز ہیں اس کے علاوہ
Influencer marketing
Performance marketing
Data & analytics
Content marketing
یہ سب بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا حصہ ہیں۔
اپنے کاروبار یا ادارے کی مناسب قیمت پر تشہیر کیلئے ہم سے رابطہ کریں کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

اکثر لوگ کاروبار کا آغاز تو کردیتے ہیں لیکن جلد فلاپ ہوجاتے ہیں اور ان کے پاس کئی وجوہات ہوتی ہیں اپنی ناکامی کی وضاحت ک...
01/03/2024

اکثر لوگ کاروبار کا آغاز تو کردیتے ہیں لیکن جلد فلاپ ہوجاتے ہیں اور ان کے پاس کئی وجوہات ہوتی ہیں اپنی ناکامی کی وضاحت کیلئے۔
لیکن جو اصل وجہ ہوتی ہے وہ اس پر بالکل توجہ نہیں دیتے ۔ جب کہ 99 فیصد کاروبار کے فلاپ ہونے کے پیچھے ایک ہی ریزن ہوتا ہے۔
کوئی بزنس مین جب بزنس اسٹارٹ کرتا ہے تو ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جہاں اس کا بزنس چلے وہ جگہ خریدتا ہے یا کرائے پر حاصل کرتا ہے وہ بہترین طریقے سے ڈیکوریشن اور کاؤنٹر بناتا ہے اور وہ اچھا سیلزمین ہائر کرتا ہے وہ دکانداروں سے یہ امید رکھتا ہے کہ اس کی پروڈکٹ بیچیں گے لیکن دکانداروں کا بھلا اس کی پروڈکٹ میں کیا انٹرسٹ یہ بات وہ سمجھ نہیں پاتا وہ دکان، سیلز کیلئے گاڑی، سیلزمین اور دیگر اسٹاف ہائر کرتا ہے اپنی پروڈکٹ کی بہترین پیکنگ کرواتا ہے لیکن اس کی مارکیٹنگ کیلئے پیسہ مختص نہیں کرتا اسے لگتا ہے کہ یہ پیسے کا ضیاع ہے جب کہ درحقیقت مارکیٹنگ ہی کسی پروڈکٹ کو کسٹمرز کے ذہنوں میں اسے خریدنے کیلئے آمادہ کرنے کا واحد ذریعہ ہے
اس لئے اگر آپ کاروبار کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو اپنے دماغ میں دیگر عوامل کے ساتھ اس اہم عنصر کو ضرور شامل رکھیں کیونکہ جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے۔
اپنے کاروبار کی، ادارے کی تشہیر یا سیلز میں اضافے کیلئے آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے زریعے اپنے کاروبار کو ترقی دینے کے لئے رابطہ کریں۔
25/02/2024

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے زریعے اپنے کاروبار کو ترقی دینے کے لئے رابطہ کریں۔

آپ آن لائن کاروبار کر رہے ہیں یا آپ کا ارادہ ہے آن لائن کوئی پروڈکٹ سیل کرنے کا تو ہم سے مشورہ ضرور کیجئے ہم مشورے کی فی...
25/02/2024

آپ آن لائن کاروبار کر رہے ہیں یا آپ کا ارادہ ہے آن لائن کوئی پروڈکٹ سیل کرنے کا تو ہم سے مشورہ ضرور کیجئے ہم مشورے کی فیس نہیں لیتے۔
ہر کام کا اس سے مشورہ کر لینا بہتر ہے جو اس کام کو اچھے سے جانتا ہو اور ہم بہترین مشورہ دینے کے پابند ہیں کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

جانئیے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ یا سوشل میڈیا مارکیٹنگ( آن لائن مارکیٹنگ) کس طرح آف لائن مارکیٹنگ سے بہتر ہے تاکہ آپ اپنے کارو...
19/02/2024

جانئیے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ یا سوشل میڈیا مارکیٹنگ( آن لائن مارکیٹنگ) کس طرح آف لائن مارکیٹنگ سے بہتر ہے تاکہ آپ اپنے کاروبار کے فروغ کیلئے بہتر سے بہترین کا انتخاب کرسکیں۔
آپ ہمارا انتخاب کریں یا کسی بھی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی ایجنسی کا بس وہ راستہ اختیار کیجئے جو آپ کے کاروبار کو کم سرمایہ میں بہتر رزلٹ فراہم کرسکے۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کا وقت اور پیسہ دونوں قیمتی ہیں۔
Your's Success 🏆 is Our Mission

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اپنی پراڈکٹ سے ریلیٹڈ مخصوص آڈینس کو ٹارگٹ کرسکتے ہیں مثال کہ طور پہ کوئی پراڈکٹ جو صرف خواتین سے...
18/02/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اپنی پراڈکٹ سے ریلیٹڈ مخصوص آڈینس کو ٹارگٹ کرسکتے ہیں مثال کہ طور پہ کوئی پراڈکٹ جو صرف خواتین سے ریلیٹڈ ہے تو آپ صرف خواتین کو ٹارگٹ کر کے اپنی ایڈ چلا سکتے ہیں
جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں ایسا نہیں ہے اگر ٹی وی پر کوئی اشتہار چل رہا ہے تو اسے سب ہی دیکھیں گے اس میں یہ کنٹرول نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ایڈ صرف پراڈکٹ میں انٹرسٹ لینے والوں لوگ ہی دیکھ سکیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اپنی ایڈ کو کسٹمائز کر سکتے ہیں مثال کہ طور پر آپ یہ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ آپ کا ایڈ صرف آفس ٹائم...
17/02/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اپنی ایڈ کو کسٹمائز کر سکتے ہیں مثال کہ طور پر آپ یہ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ آپ کا ایڈ صرف آفس ٹائمنگز میں لوگوں کو نظر آئے.
فلاں شہر کے لوگوں کو نظر آئے یا صرف 18 سے 25 سال کے لوگوں کو آپ کا ایڈ نظر آئے۔
جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں ایسا نہیں اگر سڑک کے کنارے لگے بل بورڈ میں کسی برانڈ کا اشتہار لگا ہے تو اس پہ یہ کنٹرول نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اشتہار کسی مخصوص عمر یا انٹرسٹ رکھنے والے لوگوں کو نظر آئے

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ ایڈ چلانے کے بعد بھی اس کی پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے اس ایڈ میں موثر تبدیلیاں کرسکتے ہیں جس سے بہتر...
03/02/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ ایڈ چلانے کے بعد بھی اس کی پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے اس ایڈ میں موثر تبدیلیاں کرسکتے ہیں جس سے بہتر سے بہترین نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ جب کہ اگر یہی ایڈ ٹی وی اخبار یا کسی بھی اور آف لائن زرائع مارکیٹنگ کے زریعے چلایا جائے تو اس میں کسی بھی قسم کا ردوبدل ممکن نہیں جب تک مکمل ایگریمنٹ پورا نہ ہو جائے۔ اس لئے کاروباری افراد کا رحجان اس جانب بڑھ رہا ہے۔ اپنے کاروبار کے فروغ کیلئے ابھی رابطہ کیجئے کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اگر آپ کو کسی ایڈ سے اچھے رزلٹ نہیں مل رہے تو آپ دوران مدت بھی اسے روک سکتے ہیں تبدیل کر کے بہتر کرس...
02/02/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اگر آپ کو کسی ایڈ سے اچھے رزلٹ نہیں مل رہے تو آپ دوران مدت بھی اسے روک سکتے ہیں تبدیل کر کے بہتر کرسکتے ہیں۔ جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں آپ ایسا نہیں کر سکتے مثال کے طور پر اگر کوئی برانڈ ٹی وی پر اپنا اشتہار دیتا ہے تو وہ کنٹریکٹ کے مطابق کچھ عرصہ تک اسی اشتہار کے تھرو ہی اپنی مارکیٹنگ کرے گا۔

اپنے کاروبار کی ترقی اور سیلز مین اضافے کیلئے رابطہ کیجئے۔کیونکہYour's Success 🏆 is Our Mission
31/01/2024

اپنے کاروبار کی ترقی اور سیلز مین اضافے کیلئے رابطہ کیجئے۔
کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission

کاروبار کی ترقی اور سیلز میں اضافے کیلئے فوری رابطہ کریں کیونکہYour's Success 🏆 is Our Mission
30/01/2024

کاروبار کی ترقی اور سیلز میں اضافے کیلئے فوری رابطہ کریں کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission

آف لائن مارکیٹنگ میں محنت بے شمار خرچ زیادہ اور خاطر خواہ نتائج کا حصول بھی ممکن نہیں ہوتا۔محنت ایسے کہ آپ ایک ایڈ تیار ...
22/01/2024

آف لائن مارکیٹنگ میں محنت بے شمار خرچ زیادہ اور خاطر خواہ نتائج کا حصول بھی ممکن نہیں ہوتا۔
محنت ایسے کہ آپ ایک ایڈ تیار کرواتے ہیں اگر پمفلٹ بانٹنے ہیں تو پمفلٹ تیار کروانے جائیں پھر پروف ریڈنگ کرتے رہیں پھر پمفلٹ لینے جائیں پھر ان کی تقسیم میں رات دن مارے مارے پھریں سفر کے اخراجات الگ ایڈ کی تیاری کے پیسے الگ اور تقسیم کے پیسے الگ مطلب خرچے در خرچے اور اب یہ بھی نہیں پتہ کہ جس کو پمفلٹ پکڑایا ہے اس نے اسے کوڑے دان میں ڈال دیا یا جہاز بنا کر ہوا میں اڑا دیا۔ یا بانٹنے والا کسی پان والے کے سپرد کر آیا۔ ٹی وی پر اشتہار چلا کس نے دیکھا یا چینل بدل دیا کیا خبر۔
جب کہ آن لائن مارکیٹنگ میں سوشل میڈیا مارکیٹر کے زریعے آپ کا اشتہار ہر اس صارف تک بذریعہ موبائل کمپیوٹر پہنچتا ہے جس کو آپ کی پروڈکٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ وقت محنت اور پیسہ لگا کر آف لائن مارکیٹنگ کے زریعے اشتہار ان لوگوں کو دکھانا ہے جنہیں آپ کی پروڈکٹ میں کوئی دلچسپی ہی نہیں یا آن لائن مارکیٹنگ کے زریعے ہر اس بندے تک اپنا اشتہار پہنچانا ہے جس کو آپ کے ایڈ میں آپ کی پروڈکٹ میں دلچسپی ہے۔
فیصلہ آپ کا۔
اگر آپ پیسے وقت بچا کر بہترین رزلٹ کے خواہاں ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں
کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

دو بزنس مین ہیں راشد اپنی شاپ صبح دس بجے کھولتا رات ایک بجے تک شاپ پر بیٹھتا ہے روزانہ کے کسٹمرز  سو پچاس  آتے ہیں جن می...
21/01/2024

دو بزنس مین ہیں راشد اپنی شاپ صبح دس بجے کھولتا رات ایک بجے تک شاپ پر بیٹھتا ہے روزانہ کے کسٹمرز سو پچاس آتے ہیں جن میں اکثریت شام 4 سے رات 9 بجے تک آتی ہے۔
باقی ٹائم زیادہ تر وہ فیس بک اسکرول کرتے پوسٹ لائک اور کمنٹ کرکے پاس کرتا رہتا ہے۔
جب کہ عمران دوپہر دو بجے دکان کھولتا ہے رات دس بجے بند کرکے گھر چلا جاتا ہے اس کے بھی پچاس سو کسٹمر آتے ہیں روزانہ۔
لیکن وہ اپنی فراغت کے لمحات فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے کاروبار کو فروغ دینے کےلئے استعمال کرتا ہے جس کی وجہ سے اسکا کام گھر پر سوتے بچوں کو اسکول لاتے لے جاتے کھانا کھاتے پکنک مناتے حتی کہ چھٹی والے دنوں میں بھی چل رہا ہوتا ہے۔
کسٹمر بھی ملتے ہیں سیلز بھی بڑھتی ہے۔
آپ کی نظر میں بہترین کاروباری شخصیت کون ہے؟
اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا پر موجودگی کو یقینی بنائیں کہ آف لائن اور أن لائن دونوں زرائع سے کمائیں۔
سروسز کے حصول کیلئے ابھی رابطہ کیجئے کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

آج آپ کا ایک چھوٹا سا کاروبار ہے۔کیا آپ چاہتے ہیں یہ چھوٹا سا کاروبار آپ کی اگلی نسلوں تک ایک چھوٹا سا کاروبار ہی رہے؟یا...
14/01/2024

آج آپ کا ایک چھوٹا سا کاروبار ہے۔
کیا آپ چاہتے ہیں یہ چھوٹا سا کاروبار آپ کی اگلی نسلوں تک ایک چھوٹا سا کاروبار ہی رہے؟
یا آپ چاہتے ہیں کہ یہ جب آپ کی اگلی نسل کو منتقل ہو تو یہ ایک برانڈ بن چکا ہو؟
اگر آپ کی خواہش کاروبار کے فروغ کی ہے تو آپ کی پکی چوائس بسراء مارکیٹنگ ہونی چاہیئے کیونکہ
ہم جانتے ہیں کہ پروڈکٹ کو برانڈ کیسے بنایا جاتا ہے۔ چھوٹے کاروبار کو بڑے لیول تک کیسے لے جایا جاتا ہے۔
پورے اعتماد اور بھروسہ سے نیچے درج نمبر ڈائل کیجئے کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱
0092-300-3464837

آپ کی پروڈکٹ بھی کل ایک برانڈ بن سکتی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ صحیح ہاتھوں سے اس کی تشہیر ہو۔اپنی کامیابی کے لئے ہم...
14/01/2024

آپ کی پروڈکٹ بھی کل ایک برانڈ بن سکتی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ صحیح ہاتھوں سے اس کی تشہیر ہو۔
اپنی کامیابی کے لئے ہم سے رابطہ کریں کیونکہ
📱Your's Success 🏆 is Our Mission

زاہد اور راشد کی ایک ہی مارکیٹ میں دکانیں تھیں۔دونوں ہی کا بزنس بہت بہترین چل رہا تھا کہ اچانک COVID-19 آگیا۔مارکیٹ بند ...
13/01/2024

زاہد اور راشد کی ایک ہی مارکیٹ میں دکانیں تھیں۔
دونوں ہی کا بزنس بہت بہترین چل رہا تھا کہ اچانک COVID-19 آگیا۔
مارکیٹ بند شاپس بند کاروبار بند۔
دونوں ہی پریشان تھے کہ کیا کریں۔
راشد نے اپنی جمع پونجی ان دنوں میں آہستہ خرچ کرنی شروع کردی ورکرز کو بھی اللّٰہ حافظ کہہ دیا۔
جب کہ زاہد نے سوچ بچار کے بعد اپنے کاروبار کو آن لائن منتقل کردیا ابتداء میں آمدنی کم ہوئی لیکن اس کے اخراجات نکلنے لگے نیز ورکرز کی تنخواہیں بھی نکلنے لگیں آہستہ آہستہ کام چل پڑا اور زاہد اپنی روٹین لائف پر لوٹ آیا۔
جب لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کھلا تو راشد کے پاس اپنے کاروبار کو پھر سے چلانے کیلئے کچھ بھی نہیں بچا تھا جب کہ زاہد کے اب ایک نہیں دو بزنس ہوگئے تھے مارکیٹ میں دکان بھی اور آن لائن کام بھی۔
یوں ہمیں ایک جیسے مواقع میسر آنے پر دو مختلف رزلٹ دیکھنے کو ملے۔
آج دنیا کا نوے سے پچانوے فیصد بزنس سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی بدولت عروج پا رہا ہے تو آپ پیچھے کیوں رہیں؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہے راشد بننا ہے کہ زاہد؟
اگر آپ زاہد بننا چاہتے ہیں تو ہماری آفر آپ کیلئے ہے۔ ہم آپ کے کاروبار کی ترقی میں آپ کی صحیح معاونت و رہنمائی کرسکتے ہیں۔
پورے یقین سے رابطہ کیجئے کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

Address

Aziz Bhatti Town
Sargodha
40100

Telephone

+923003464837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basra Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basra Marketing:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Sargodha

Show All

You may also like