Sargodha News

Sargodha News سرگودھا شہر کی سب باتیں

18/12/2024

پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں کرسمس کی چھٹیاں 23 جنوری سے کردی گئی۔
سردی کی چھٹیاں سردی پڑنے پر ملنی چاہیئے۔

‏عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ‏پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، ضلع لیہ میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا
09/12/2024

‏عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ
‏پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، ضلع لیہ میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا

26/11/2024

پاکستان تحریک انصاف نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

23/11/2024

پٹواری 30 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، اینٹی کرپشن پنجاب

15/11/2024

انسپکٹر آذر ندیم ضلع سرگودھا بدر،میانوالی بھیج دیا گیا۔ کبھی بھی انچارج کی پوسٹ نہ دی جائے۔ اصل وجوہات اگلی پوسٹ میں

15/11/2024

*داخلہ شیڈول برائے میٹرک فرسٹ سالانہ امتحان 2025*
برائے ریگولر طلباء جماعت نہم
*1110 روپے*
ریگولر طلباء جماعت دہم
(جن کی سپلی نہ ہے)-
*1910 روپے*
ریگولر طلباء جماعت دہم سائنس
(جن کی نہم میں کسی بھی مضمون میں سپلی ہے ، چاہے وہ دینا چاہیں یا نہ دینا چاہیں)-
2710+800(سند فیس)
*3510 روپے*
جو طلباء نہم سائنس کا امتحان دے چکے ہیں مگر اب دوبارہ نہم کا امتحان دینا چاہتے ہیں
وہ صرف 1960 روپے جمع کروائیں گے -*داخلہ شیڈول برائے میٹرک فرسٹ سالانہ امتحان 2025*
برائے ریگولر طلباء جماعت نہم
*1110 روپے*
ریگولر طلباء جماعت دہم
(جن کی سپلی نہ ہے)-
*1910 روپے*
ریگولر طلباء جماعت دہم سائنس
(جن کی نہم میں کسی بھی مضمون میں سپلی ہے ، چاہے وہ دینا چاہیں یا نہ دینا چاہیں)-
2710+800(سند فیس)
*3510 روپے*
جو طلباء نہم سائنس کا امتحان دے چکے ہیں مگر اب دوبارہ نہم کا امتحان دینا چاہتے ہیں
وہ صرف 1960 روپے جمع کروائیں گے -

15/11/2024

‏غیر قانونی وی پی این بند کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کا پی ٹی اے کو خط۔۔۔!!!

15/11/2024

اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیا

*سیالکوٹ: 'جادو ٹونا کرتی تھی' بہو کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنیوالی ساس کا بیان*سیالکوٹ میں بہو کو قتل کرنے اور لاش ٹکڑے...
15/11/2024

*سیالکوٹ: 'جادو ٹونا کرتی تھی' بہو کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنیوالی ساس کا بیان*

سیالکوٹ میں بہو کو قتل کرنے اور لاش ٹکڑے کرکے جلانے کے بعد نالے میں بہانے کے واقعے کی ملزمہ ساس کا بیان سامنے آگیا۔

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں ساس اور سگی خالہ کی جانب سے بہو کو قتل کرنے سے متعلق تفتیش میں ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ بہو ان پر جادو ٹونا کرتی تھی اور جب سے بیٹے سے شادی ہوئی تب سے ہمارے خاندان میں نقصانات ہو رہے ہیں۔

پولیس کو دیئے گئے بیان میں ملزمہ نے کہا کہ ہمارے خاندان میں جتنی اموات ہوئیں ہیں سب بہو کے جادو ٹونے کہ وجہ سے ہوئیں، ہمارے گھر کی اشیاء اکثر ٹوٹ جاتی تھیں۔

ڈی پی او سیالکوٹ کے مطابق ملزمہ نے بہو کو قتل کرنے کے لیے لاہور سے اپنے چچا زاد کو بلوایا اور ملزمان نے خاتون کو سوتے ہوئے قتل کیا جس کے بعد میں لاش کے ٹکڑے کیے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ اس کیس کی خود مدعیہ بننا چاہتی تھی مگر ملزمان کے تاثرات سے پولیس کو شک ہوا تو ان کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں فی الحال خاتون کے خاوند کا کوئی کردار نظر نہیں آ رہا۔

واضح رہے کہ 3 دن قبل ڈسکہ کے گاؤں کوٹلی مرلاں میں گھریلو ناچاقی پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں ڈال کر نالے میں پھینک دیے تھے۔

15/11/2024

پنجاب میں 4 سالہ BDS ڈگری پروگرام کا دورانیہ تبدیل کردیا گیا

پنجاب میں بیچلرز آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) ڈگری پروگرام کا دورانیہ 4 سے بڑھا کر 5 سال کر دیا گیا
ڈینٹل کالجوں کیلئے سیشن 25-2024 سے نیا نصاب لانے کی بھی منظوری

15/11/2024

ملک بھر کے پٹرول پمپس پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ

سمگلڈ پٹرولیم مصنوعات کی روک تھام کے لیے پٹرول پمپ پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگایا جائے گا
جس سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوگا،

15/11/2024

24 نومبر اسلام آباد دھرنے کی تیاریاں، بشری' بی بی نے پی ٹی آئی پنجاب کے منتخب اراکین کو پشاور طلب کر لیا

15/11/2024

مجھے کینسر نہیں بلکہ پیراتھائیرائڈ کا طبی مسئلہ ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اپنی صحت سے متعلق افواہوں پر ردعمل

28/10/2024

شیری مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

24/10/2024

مناہل ملک اور اُسکے یار پر 377 کا مقدمہ کب درج ہوگا؟
ویڈیو کی اصل یا نقل ہونے کی تحقیق مقدمہ اور دونوں کی گرفتاری کے بعد تفتیش سے ثابت ہوجائے گی۔۔۔

08/10/2024
04/10/2024

وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر خیبر پختونخواہ کو اسلام آباد بلا لیا۔

04/10/2024

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تیاری مکمل، ذرائع

آئین کے آرٹیکل 232, 233 اور 234 کو استعمال کیا جائے گا

Address

Azad Road
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category