Ali Raza Gadgor

Ali Raza Gadgor چوہدری علی رضا گڈگور
اچھائی کا بدلہ اچھائی ہوتا ہے برائی کا بدلہ برائی ہوتا ہے
(2)

Congratulations brother 🎉🎈
11/01/2026

Congratulations brother 🎉🎈

Interested log contact me
08/01/2026

Interested log contact me

وہ ایسے ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔
03/01/2026

وہ ایسے ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔

فیس بُک سے فحش مواد ہٹانے کا طریقہآج کل سوشل میڈیا حاص کر فیسبوک پر گندی اور فخش سٹوری لگی ہوتی ہے ۔وہ اس طریقے سے بند ک...
28/12/2025

فیس بُک سے فحش مواد ہٹانے کا طریقہ
آج کل سوشل میڈیا حاص کر فیسبوک پر گندی اور فخش سٹوری لگی ہوتی ہے ۔وہ اس طریقے سے بند کرے ۔۔۔۔۔

علاقہ کا سوشل میڈیا سٹار مہر ابرار گھگھ رات گئے  سیال موڑ کے  نزدیک روڈ حادثہ  میں شدید زخمی ہوگیا ہے۔اور اس وقت انتہائی...
27/12/2025

علاقہ کا سوشل میڈیا سٹار مہر ابرار گھگھ رات گئے سیال موڑ کے نزدیک روڈ حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا ہے۔اور اس وقت انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔
تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے
Mahar Abrar Ghugh

Bashak
24/12/2025

Bashak

دسمبر جا خدا حافظ بہت دکھ درد بانٹے ہیں🖤 ،||کوئی روٹھا کوئی بچھڑا کسی کو چھوڑ آئے ہیں🥀 .@
24/12/2025

دسمبر جا خدا حافظ بہت دکھ درد بانٹے ہیں🖤 ،
||کوئی روٹھا کوئی بچھڑا کسی کو چھوڑ آئے ہیں🥀 .@

21/12/2025
20/12/2025

خوشخبری
انشاء اللہ 18 فروری کا پہلا روزہ ہوگا تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو

‏یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے 😪😪😪😪😪وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھااس کے ت...
11/12/2025

‏یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے 😪😪😪😪😪

وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا
اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

وقت تیزی سے گزرا
اور اس کے نام کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا عہدے کی مدت ختم ہوئی
ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
ہمارا باپ 22 گریڈ کا افسر ہے...
ہمارے کام خود بخود بنیں گے
اور بنتے بھی رہے
ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا پھر وہ دن آ گیا ۔۔۔۔۔

جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
نہ جانے کب مر جائے
اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
لوگ کیا کہیں گے
جب دوست آتے ہیں
تو سامنے یہ بوڑھا پڑا ہوتا ہے

چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
بیس ہزارماہانہ دے دیں گے
نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
نوکر کو کہا کہ اسکا پورا خیال رکھنا
ہمیں کوئی شکایت نہ ملے
بیٹوں کی شادیاں ہوئیں
ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
اور دوسرے نے لندن
اور تیسرے نے پیرس کا
اور ہر جگہ اپنا تعارف 22 گریڈ کے افسر کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔
نوکر کو تاکید کی کہ ہماری 3 ماہ بعد واپسی ہوگی
تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
نہ چل سکتا تھا
نہ خود سے کچھ مانگ سکتا
نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے
ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
اب بوڑھا ریٹائرڈ سرکاری افسر کمرے میں لاک ہو چکا تھا
اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا
لہذا
تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی
جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

محترم خواتین و حضرات
عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ

کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی

اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
اور دین اسلام کی تعلیم
دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے

ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے

ہمیں بھی سوچنے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا تعلیم دلوا رہے ہیں
کہیں ہمارا حال بھی ایسا تو نہیں ہونے والا

سوچئے😔

The Prophet ﷺ said:“A deed that saves from Hell and brings near to Paradise is speaking good and preventing harm.”📘 (Tir...
10/12/2025

The Prophet ﷺ said:
“A deed that saves from Hell and brings near to Paradise is speaking good and preventing harm.”
📘 (Tirmidhi)
Speak good — avoid harming anyone.

Address

Sargodha , Kotmoman
Sargodha
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Gadgor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Raza Gadgor:

Share