Usama Aesthetix

Usama Aesthetix Poetry is the language of my heart 🖤🫂
(2)

23/10/2024

جب نماز جہاد وطن ہوئی ادا،
تو ملا ہم کو پہلی صفوں میں کھڑا

22/10/2024

Follow ✅













Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Aamir, Cumali Akbaba, Tahir Abb...
17/10/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Aamir, Cumali Akbaba, Tahir Abbas, Sabir Khan, Faisal Hayat, Ioannis Bergos, Ahmad Bhatti, Shahid Khattak, كله قنبر, Kevin Prendi

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے ‏کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے‏چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے ‏میں دل میں چیخ کے...
12/10/2024

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
‏کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے

‏چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے
‏میں دل میں چیخ کے کہتا رہا پکار مجھے۔

میں ابھی خود کو بھی تسلیم نہیں ہوںمیرے اندر بھی ۔۔۔۔۔۔۔ کئی انکار پڑے ہیں....!!
12/10/2024

میں ابھی خود کو بھی تسلیم نہیں ہوں
میرے اندر بھی ۔۔۔۔۔۔۔ کئی انکار پڑے ہیں....!!

لوگوں سے ان کے لوگ مت چھینیں اگر کوئی کسی کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہے تو ان کے درمیان بدگمانی مت پیدا کریں اگر اپ کی جگہ ...
12/10/2024

لوگوں سے ان کے لوگ مت چھینیں اگر کوئی کسی کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہے تو ان کے درمیان بدگمانی مت پیدا کریں اگر اپ کی جگہ نہیں بنتی تو پیچھے ہٹ جائیں مگر خدارا !
کسی کو معدوم کر کہ اس کی جگہ نہ لیں!🥀

مجھ پر غم فرقت کی تہمت نہ کبھی لگتی آنکھوں میں اگر اپنی تصویر سجا جاتے
11/10/2024

مجھ پر غم فرقت کی تہمت نہ کبھی لگتی
آنکھوں میں اگر اپنی تصویر سجا جاتے

پھول کسی کو تحفتاً نہیں بھیجے تمہارے بعد یقیں مانوزندگی معتبر نہیں لگی مجھ کو!
11/10/2024

پھول کسی کو تحفتاً نہیں بھیجے
تمہارے بعد یقیں مانو
زندگی معتبر نہیں لگی مجھ کو!

زندگی گُزر تو جائے گی تیرے بعد بھی مگرمیں عُمر کے آخری حصے میں بھی تُجھے یاد رکھوں گا 🙂
11/10/2024

زندگی گُزر تو جائے گی تیرے بعد بھی مگر
میں عُمر کے آخری حصے میں بھی تُجھے یاد رکھوں گا 🙂

مرے ہم نفس تو چراغ تھا تجھے کیا خبر مرے حال کی کہ جیا میں کیسے دھواں دھواں ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی
11/10/2024

مرے ہم نفس تو چراغ تھا تجھے کیا خبر مرے حال کی
کہ جیا میں کیسے دھواں دھواں ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی

تمہیں ترس آ جائے _____ تو الگ بات ہے لیکن میں تیرے ستم پہ اُف تک نہیں کرونگا
11/10/2024

تمہیں ترس آ جائے _____ تو الگ بات ہے
لیکن میں تیرے ستم پہ اُف تک نہیں کرونگا

تیرے نقوش دل و جاں سے کیسے مٹتے؟تُو پہلا عشق تھا، تُجھے یادگار ہونا تھا
11/10/2024

تیرے نقوش دل و جاں سے کیسے مٹتے؟
تُو پہلا عشق تھا، تُجھے یادگار ہونا تھا

کبھی کبھی ایک غلط انتخاب انسان کی زندگی کی مُسکراہٹ چھین لیتا ہے۔
11/10/2024

کبھی کبھی ایک غلط انتخاب انسان کی زندگی کی مُسکراہٹ چھین لیتا ہے۔

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھوایک دھاگہ جو کُھلے شال اُدھڑ جاتی ہےآپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئےصاحب ! عشق می...
11/10/2024

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو
ایک دھاگہ جو کُھلے شال اُدھڑ جاتی ہے

آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے

*رتن ٹاٹا کا ندھن*"رتن ٹاٹا کے انتقال پر بھارت نے ایک عظیم صنعتکار، مدبر رہنما اور انسان دوست کھو دیا۔ انہوں نے نہ صرف ٹ...
11/10/2024

*رتن ٹاٹا کا ندھن*

"رتن ٹاٹا کے انتقال پر بھارت نے ایک عظیم صنعتکار، مدبر رہنما اور انسان دوست کھو دیا۔ انہوں نے نہ صرف ٹاٹا گروپ کو عالمی سطح پر پہنچایا، بلکہ اپنی سادگی اور عوام دوستی سے دلوں میں جگہ بنائی۔
ٹاٹا نانو جیسی سستی کار سے لے کر جاگوار/ لینڈ روور کے عالمی حصول تک، رتن ٹاٹا کی قیادت میں بھارت نے صنعتی میدان میں کئی اہم سنگ میل عبور کیے۔ ان کی فلاحی خدمات اور عوامی فلاح کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی خوش اخلاق اور اسان دوست شخصیت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔

تمہاری آواز میرا رزق تھا تم نے مجھے بھوک سے مارا۔۔۔🥀
10/10/2024

تمہاری آواز میرا رزق تھا تم نے مجھے بھوک سے مارا۔۔۔🥀

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں💙
10/10/2024

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں💙

‏آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا
10/10/2024

‏آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر
کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا

ہم بے زار دِلوں نے اِک دن آخر کاربُجھنا ھے اور ایک مصیبت ٹلنی ھے
10/10/2024

ہم بے زار دِلوں نے اِک دن آخر کار
بُجھنا ھے اور ایک مصیبت ٹلنی ھے

میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہُوں!   یہ الفاظ سوچ سمجھ کر بولا کریں اِن لفظوں میں چُھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے  جب کہ...
09/10/2024

میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہُوں!
یہ الفاظ سوچ سمجھ کر بولا کریں اِن لفظوں میں چُھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے جب کہ کئی بار اِنہیں لفظوں میں چُھپا جُھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے!

زندگی سے یہ رہا اپنی ملاقات کا حالکسی بیزار سے جیسے کوئی بیزار ملے
09/10/2024

زندگی سے یہ رہا اپنی ملاقات کا حال
کسی بیزار سے جیسے کوئی بیزار ملے

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Aesthetix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Sargodha

Show All