Rao Alizay

Rao Alizay This page is providing the fabulous urdu poetry, mehndi design, funny posts, trending posts and etc..........for enjoyment

🌹💛💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎💛💕🌹🌹💕💛🌞صبح بخیر زندگی🌞🦋🌹💕💛🌹🌹🄶🄾🄾🄳 🌹🌹💕💛🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶🌹🌹🌹💕💛🌹💕💛دعائیں وہ پھول...
22/10/2024

🌹💛💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎💛💕🌹
🌹💕💛🌞صبح بخیر زندگی🌞🦋🌹💕💛
🌹🌹🄶🄾🄾🄳 🌹🌹💕💛
🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶🌹🌹🌹💕💛
🌹💕💛دعائیں وہ پھول ھیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں 💛💕🌹

🌹💕💛دعا ہے کہ اللہ رب العالمین آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے💛💕🌹

🌹💕💛 اور ہر قسم کے تکالیف ومصائب سے حفظ و امان میں رکھے💛💕

💕💛اے پاک پروردگار. ھمارے لۓباعث'رحمت' بنادے💛💕

💕💛، رزق وسیع عطاء کردے، زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے💛💕

💕💛, تمام مسلمان مرحومین
کی مغفرت فرما دے💛💕

💕💛 آمین ثمہ آمین💛💕

ساون رُت اور اڑتی پُروا تیرے نامدھوپ نگر سے ہے یہ تحفہ تیرے نامسرخ گلاب کے سارے موسم تیرے لیےخوابوں کا ہر ایک دریچہ تیرے...
21/10/2024

ساون رُت اور اڑتی پُروا تیرے نام
دھوپ نگر سے ہے یہ تحفہ تیرے نام
سرخ گلاب کے سارے موسم تیرے لیے
خوابوں کا ہر ایک دریچہ تیرے نام
چاند کی آنکھیں پھول کی خوشبو بہتی رات
قُربت کا ہر ایک وسیلہ تیرے نام
برف میں پھیلا شام دھندلکا تیرے لیے
ہر اک صبح کا پہلا اجالا تیرے نام
ہنستی ہوئی سی تیری آنکھیں میرے لیے
بہتی جھیل میں پھول کنول کا تیرے نام
تیری یاد کا بہتا دریا میرے لیے
چاہت کا یہ تنہا جزیرہ تیرے نام
دنیا بھر میں جتنے منظر اچھے ہیں
ان کا حسن اور شور ہوا کا تیرے نام

🍁

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو.
04/08/2024

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو.

" میں تمہیں یاد رکھوں گی "میں تمہیں عمر بھر یاد رکھوں گی اس لیے نہیں کہ تُم سے اک تعلق تھا جو نہیں رہا ، یا تم سے میری ک...
28/03/2024

" میں تمہیں یاد رکھوں گی "

میں تمہیں عمر بھر یاد رکھوں گی اس لیے نہیں کہ تُم سے اک تعلق تھا جو نہیں رہا ، یا تم سے میری کئی یادیں وابستہ ہیں
بلکہ اس لیے کہ یہ میرے بس میں ہے ہی نہیں کہ تمہیں بھلا پاؤں ، ذہن سے کسی طرح تمہارے خیال کو کھرچ کر نکال پھینکوں یہ میرے اختیار سے باہر ہے
اور اس بات کا اتنا یقین مجھے اس لئے ہے کہ میں یہ سب کُچھ آزما چکی ہوں اور ہر بار بری طرح سے ناکام ہوئی ہوں
مجھے ہر گھڑی ہر دن ہر حال میں تم یاد رہتے ہو

23/03/2024
07/03/2024

زندگی میں کُچھ پل ایسے بھی آتے ہیں جِنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے مِٹا نہیں سکتے ...
مُجھے اختلاف ہے اُن لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ ؛ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے...

کبھی کبھی زندگی وہاں لے آتی ہے جہاں آپ نہ چاہتے ہوئے بھی خوشی کا دکھاوا کرتے ہیںاس لئے نہیں کہ لوگ آپ کو افسردہ سمجھیںبل...
03/03/2024

کبھی کبھی زندگی وہاں لے آتی ہے جہاں آپ نہ چاہتے ہوئے بھی خوشی کا دکھاوا کرتے ہیں
اس لئے نہیں کہ لوگ آپ کو افسردہ سمجھیں
بلکہ اس لئے کہ آپ کسی کے سامنے کمزور نہ نظر آئیں
کچھ رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں کہ بنائے تو خوشی سے جاتے ہیں
لیکن نبھائے نہیں جاتے۔۔۔۔
کبھی بھی کہیں بھی ختم کر دئیے جاتے ہیں
یہ سوچے بغیر کہ کوئی کتنا مخلص تھا آپ کے ساتھ ۔۔۔۔!

01/03/2024

کبھی خاموشی کی چینخ و پکار سننا

تمہیں صبر کی خقیقت پتا چل جائے گی

کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول جیسی محبت کر سکتی ہو؟میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ‌ صرف میری طرف ہو، اور جب میں نہ ہوں تو تم ...
26/02/2024

کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول
جیسی محبت کر سکتی ہو؟
میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ‌
صرف میری طرف ہو،
اور
جب میں نہ ہوں تو تم ساری
دنیا سے منہ موڑ لو ❤

اگر کوئی أپ کو  کھو کر خوش ہے تو اسے خوش رہنے دیں....... لیکن اگر آپ کسی کو چھوڑ کر خوش نہیں ہیں تو خود کو یہ سوچ کر مطم...
25/02/2024

اگر کوئی أپ کو کھو کر خوش ہے تو اسے خوش رہنے دیں.......
لیکن اگر آپ کسی کو چھوڑ کر خوش نہیں ہیں
تو خود کو یہ سوچ کر مطمٸن رکھیں کہ
آپ جیسے مخلص کی اس کی زندگی میں ہمیشہ کمی رہے گی.........!

18/02/2024

جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی

جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے

18/02/2024

یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں

ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری

02/11/2023

ایک استاد نے ہر طالب علم کو ایک غبارہ دیا، جسے اسے پھولانا تھا، اس پر اپنا نام لکھنا تھا، اور اسے صحن میں پھینکنا تھا۔ استاد نے پھر تمام غباروں کو ملا دیا۔ اس کے بعد طلباء کو اپنا غبارہ تلاش کرنے کے لیے 5 منٹ کا وقت دیا گیا۔ کافی تلاش کے باوجود ان کا غبارہ کسی کو نہیں ملا۔

اس موقع پر، استاد نے طلباء سے کہا کہ وہ پہلا غبارہ لیں جو انہیں ملے اور اسے اس شخص کے حوالے کریں جس کا نام اس پر لکھا ہوا ہے۔ 5 منٹ کے اندر، سب کے پاس اپنا اپنا غبارہ تھا۔

استاد نے طالب علموں سے کہا: "یہ غبارے خوشی کی طرح ہیں، اگر ہر کوئی اپنی خوشی کی تلاش میں ہے تو ہمیں یہ کبھی نہیں ملیں گے۔ لیکن اگر ہم دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھیں گے تو ہم اپنی بھی تلاش کر لیں گے۔"❤

ہَمیں بَتا کہ تُجھے اور کوئی مِل گیا ہے ؟کہ رائیگاں ہی سَہی ہَم کِسی ٹِھکانے لَگیں!
26/10/2023

ہَمیں بَتا کہ تُجھے اور کوئی مِل گیا ہے ؟
کہ رائیگاں ہی سَہی ہَم کِسی ٹِھکانے لَگیں!

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Alizay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share