Market Minds

Market Minds Trying to make people happy ☺️

عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی، وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزتا ہے 💔
04/08/2024

عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی،
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزتا ہے 💔

عموماً وہ باتیں جنہیں کہنے سے آپ ڈرتے ہیں، وہی باتیں ہیں جنہیں کہا جانا چاہئے۔~جارج برنارڈ شا
03/08/2024

عموماً وہ باتیں جنہیں کہنے سے آپ ڈرتے ہیں،
وہی باتیں ہیں جنہیں کہا جانا چاہئے۔

~جارج برنارڈ شا

آمین یا رب العالمین ❣️🤲🏻
03/08/2024

آمین یا رب العالمین ❣️🤲🏻

Scariest Verse from Qur'an.😫
02/07/2024

Scariest Verse from Qur'an.😫

AI generated Suspense thriller short movie of a Boy
08/06/2024

AI generated Suspense thriller short movie of a Boy

This video is generated by Ai but the story is my concept. please Watch whole video is you like suspense thriller short movie. And also like comment and shar...

الوداع سید جان 💔😭A great loss 😭
21/05/2024

الوداع سید جان 💔😭
A great loss 😭

اپنے ہونے والے ہمسفر کیلئے اپنے آپ کو بچا کر رکھیں۔اس شخص کی امانت میں خیانت نہ کریں جو ابھی آپ تک پہنچا ہی نہیں 🙂❣️حلال...
20/05/2024

اپنے ہونے والے ہمسفر کیلئے اپنے آپ کو بچا کر رکھیں۔
اس شخص کی امانت میں خیانت نہ کریں جو ابھی آپ تک پہنچا ہی نہیں 🙂❣️

حلال رشتے جیسی محبت اور عزت آپ کو کہیں اور سے نہیں مل سکتی۔
اللہ تعالیٰ سب کو بہترین ہمسفر عطا فرمائے آمین 🤲🏻❤️








゚viralシ2024fyp

لوگ آپ سے تب تک محبت کریں گے جب تک ان کو آپ کی ذات سے فوائد حاصل ہوتے رہیں گے 👀
19/05/2024

لوگ آپ سے تب تک محبت کریں گے جب تک ان کو آپ کی ذات سے فوائد حاصل ہوتے رہیں گے 👀

جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے ۔۔۔ سارا مسئلہ اسی سکون کا ہے! 🖤
18/05/2024

جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے ۔۔۔
سارا مسئلہ اسی سکون کا ہے! 🖤

حلال رشتے جیسی محبت اور عزت آپ کو کہیں اور سے نہیں مل سکتی۔ ایک اچھا اور نیک سیرت ہمسفر کسی بڑی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔الل...
18/05/2024

حلال رشتے جیسی محبت اور عزت آپ کو کہیں اور سے نہیں مل سکتی۔
ایک اچھا اور نیک سیرت ہمسفر کسی بڑی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔

اللہ تعالیٰ سب کو بہترین ہمسفر عطا فرمائے آمین 🤲🏻❤️








゚viralシ2024fyp

Today the best ⚡❤‍🩹Allah pak hm sabko ziarat naseeb farmay Ameeen 🤲🏻                                                  ❤❤...
17/05/2024

Today the best ⚡❤‍🩹
Allah pak hm sabko ziarat naseeb farmay Ameeen 🤲🏻













❤❤❤❤❤



إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹                                                 ❤❤❤❤❤
17/05/2024

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹












❤❤❤❤❤

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹                                                 ❤❤❤❤❤      ...
16/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹














❤❤❤❤❤



ایک لمحے کےلئے رکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔❗❗✍🏻 محمد رضا یہ تصویر سر زمین فلسطین کی ہے جہاں تک مجھے علم ہے۔ کیا یہ دیکھنا باقی رہ گیا ت...
21/04/2024

ایک لمحے کےلئے رکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔❗❗

✍🏻 محمد رضا

یہ تصویر سر زمین فلسطین کی ہے جہاں تک مجھے علم ہے۔

کیا یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا ؟؟

ایک شہید بچے کو نجس جانور اپنی بھوک مٹانے کےلئے اٹھا کے جا رہا ہے۔
حالات کی سنگینی کا اندازہ لگائیں۔

ایک لمحے کے لیے کسی اپنے عزیز بچے کو اس جگہ سوچ کے دیکھیں کہ کیا کیفیت ہوگی۔
کیا کوئی ماں یہ برداشت کر پائے گی ؟

اور پھر سوچیئے کہ ہم مسلمان کہاں کھڑے ہیں ؟
ہم نے کیا کیا ہے ان مظلوموں کے لیے ؟

یہاں عیاشیاں ہو رہی ہیں، کسی کو کوئی فکر نہیں کیونکہ یہ ہمارے ساتھ نہیں ہو رہا ناں۔

قیامت والے دن کیا منہ دکھائیں گے ؟؟

یہ بات بھی درست ہے کہ ہم (عام آدمی) جن کے پاس اتنی پاور نہیں ہے ، تو ہم کچھ نہیں کر سکتے۔

لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔

دل میں برا تو کہہ سکتے ہیں ناں
آواز تو اٹھا سکتے ہیں ناں ۔۔۔۔۔۔

کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بھی ہے کہ ( مفہوم کچھ اس طرح ہے ):
اگر آپ کسی برائی کو ہاتھ سے نہیں روک سکتے تو زبان سے روکیں اور اگر زبان سے بھی نہیں روک سکتے تو کم از کم دل میں برا سمجھیں۔

ہم ہاتھ سے روک تو نہیں سکتے لیکن ان کےلئے آواز ضرور اٹھا سکتے ہیں

کل قیامت والے دن کم از کم یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ جو ہمارے بس میں تھا ہم نے کیا ۔۔۔۔۔

ہو سکے تو اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کہیں کسی حکمران کو شرم آ جائے۔

10/02/2024
Shabe Meeraj Mubarak ❤️
07/02/2024

Shabe Meeraj Mubarak ❤️

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Market Minds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share