Astana e Gosia

  • Home
  • Astana e Gosia

Astana e Gosia islamic videos

05/01/2023
05/01/2023

https://www.facebook.com/astanaeGosia/

اسلامی ویڈیوں کیلۓ ہمارے پیج کو فولوں کریں لائک کریں اور شیئر کریں۔Astana E Ghousia

مقام مرشدحضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ نے مثنوی روم میں پیر مرشد اور مرید کے بارے میں ایک آخری فتوی دیتے ہ...
13/10/2021

مقام مرشد

حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ نے مثنوی روم میں پیر مرشد اور مرید کے بارے میں ایک آخری فتوی دیتے ہوئے فرمایا ہے

ہر کہ پیر ذات را یک نا دید
نے مرید او نے مرید او نے مرید

ترجمہ
جس نے پیر مرشد اور ذات کو ایک نا دیکھا وہ ہرگز مرید نہیں ہے مرید نہیں ہے مرید نہیں ہے

تمام اولیاء اللہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ مُرشد کی بیعت ہونے کے بعد مرید کے دل میں اپنے شیخ کے لئے محبت اور ادب کے جذبات موجزن ہوں اور مرید اپنے شیخ سے والہانہ محبت کرنے والا ہو اس لئے بزرگانِ دین فرماتے ہیں تصوف سارا کا سارا ادب ہے اور تصوف کا مدار عشق ہے اور عشق میں اول تا آخر اداب درکار ہےاگر مرید کے دل میں اپنے مرشد کی ہیبت نہیں تو گویا اس کے دل میں مرشد کی عظمت نہیں عظمت نہیں تو ادب نہیں اداب نہیں تو عشق نہیں اور اگر عشق نہیں تو فیض سے محروم رہے گا حضرت امام جلیوی رحمتہ اللہ علیہ مثنوی روم میں حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ

گر جدا بینی زے حق عین خواجہ را
گم کنی ہم متن او ہم دیپاچہ را
ترجمہ
اگر تو خواجہ کو خدا سے الگ دیکھے تو کتاب زندگی کا اصل اور مقدمہ گوا بیٹھے گا

پیر حق را از کل ہر کے دو دید
او مارید مردود است در حقیقت نی مرید
ترجمہ
جو مرید اپنے بھینگا پن سے خدا اور پیر کو دو دیکھے وہ مرید نہیں ہے بلکہ دراصل مارید ہے یعنی مردود ہے

مناقب رومی ص24/25

20/09/2021

درس فتح الربانی - پہلی نشست
صاحبزادہ پیر سائیں سردار احمد عالم قادری زید مجدہ
سالانہ عرس 21/22 ستمبر 2021 کی پروقار تقریبات
آستانہ عالیہ قادریہ کھریپڑ شریف

10/09/2021

https://www.facebook.com/astanaeGosia,

اسلامی ویڈیوں کیلۓ ہمارے پیج کو فولوں کریں لائک کریں اور شیئر کریں۔Astana E Ghousia

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana e Gosia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share