Sanghar Update

Sanghar Update UPDATE OF SANGHAR
(1)

ہمارے معاشرے کا دوہرہ نظام!ایک طرف ماہانہ ہمارے متعدد سرکاری محکموں  اربوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے اور دوسرے طرف یہ  سسلس...
28/11/2023

ہمارے معاشرے کا دوہرہ نظام!
ایک طرف ماہانہ ہمارے متعدد سرکاری محکموں اربوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے اور دوسرے طرف یہ سسلسلہ ہمارےمعاشرے میں جنم لے رہا ہے جوکہ نے فراڈ کے ذریعے اربوں روپے ہڑپ کرلیتے ہیں مگر کسی بھی مرد مجاہد نے یہ جرت نہیں کی اس کرپٹ مافیہ کے خلاف اپنا کردار ادا کریں اور ان کو ن قانون کی گرفت لا ئیں جس کہ بیشمار مثالیں موجود ہ ہیں حال ہی میں جوواقعہ ہندو تاجر جو نندو رام سے نند لال بن گیا نے نے سانگھڑ سے اربوں روپے کا فراڈ کرکے باآسانی رفو چکر ہوگیا مگر کسی بھی مرد مجاہد نے اس کے خلاف این سی تک درج کرائے نند و کے بھائی کو سرکار نے گرفتا ر بھی کیا مگر اس خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی نند لعل جوکہ سانگھڑ کے سفید پوش حاجیوں کو چونا لگا کر گیا جوکہ نند لعل کے ساتھ ملکر ویاج کا کاروبار کررہے تھے اب آتے ہیں اصل مدے کی بات پر سانگھڑ سے تین روز قبل کپڑا مارکیٹ سے تین لڑکیوں کو کلاتھ مارکیٹ ایسوسی ایشن کی نشاندہی پر مرد پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتا ر کروایا جاتا ہے جناب پہلی بات یہ کتنی شرمناک بات ہے ان لڑکیوں کو سرعام روڈوں پر پہلے کلاتھ ا یسویسی ایشن والی انٹریوز لیتے رہے بازار اندر ایک مجمہ لگ گیا اور و تماشائی لوگوں کا ایک ہجوم جمع ہوگیاپھر جناب سانگھڑ پولیس دبنگ انداز میں موبائل لیکر پہنچتی ہے اور ان لڑکیوں کو مرد پولیس اہلکار گرفتار کرکے تھانے منتقل کرتے ان بچیوں کا قصور کپڑا چوری کرنا تھا جوکہ ایک غلط عمل تھا ہمارے معاشرے میں کوں چور نہیں سانگھڑ تھانے پر درجنوں خواتین پولیس اہلکار خواتین ہے آخر وہ ڈیوٹی کیون نہیں کرتی اگر کرتی ہیں ان میں سے تو کچھ کی ڈیوٹی مارکیٹ میں ہونی چاہئے کیون وہ خواتین کا آنا روز کا معمول ہے اور مسائل بھی اکثر بیشتر پیش آتے ہیں۔یہ ایک کڑوا سچ ہے محکمہ پولیس کے تھانیدار سے لیکر بڑا منشی ان ایسی خواہ لڈیز پولیس اہلکار ہوں یا پر پھر مرد ان سے ماہانہ بھتہ فکس کرکے ان ویزہ دے دیتے کیا وہ چور نہیں ہے؟کیا وہ قانون سے بالا تر ہیں؟ توپھر یہ دوہرہ نظام کیوں کلاتھ ایسویسی ایشن نے شاید اس مسئلے کو رفہ دفعہ کرکے چھوڑ مگر ان کڑکیوں کے خلاف سرکاری مدعیت میں پرچہ درج کیا گیا اب سوال یہاں دو الگ الگ سوال جنم لیتے ہیں ایک ہمارے معاشرے کا دوہرہ نظام ،دوسرا پولیس کی کارگردی اگر واقعی پولیس قانون کے مطابق ہے تو اربوں روپےکے فراڈی نند و رام کے خلاف پرچہ سانگھڑ پولیس نے کیوں نہیں درج کیا گیا اور جبکہ کپڑے چوری ملوث جس نےکم او بیش کوئی پانچ ہزار کی چوری کی ہوگی جس کی ایف آئی سرکاری مدعیت میں درج کی گئی اربوں روپے کے چور خلاف این سی تک درج نہیں کی گئی جبکہ پانچ ہزار کی چوری میں ملوث تین سگی بنہوںپر مقدمہ درج

22/11/2023

خطرناک عمل انتظامیہ خاموش

11/11/2023
کون بنے گا سانگھڑ سیزن 7 کا سلطانسانگھڑ میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے عاطف شاہ کی جانب ہر سال کی طرح اس بھی کون بنے گا ...
11/11/2023

کون بنے گا سانگھڑ سیزن 7 کا سلطان
سانگھڑ میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے عاطف شاہ کی جانب ہر سال کی طرح اس بھی کون بنے گا سانگھڑ کا سلطان جس کے حوالے سے سانگھڑ الوحید میرج ہال میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سانگھڑ میونسپل کمیٹی کے چیئرمین راشد احمد مغل تھے...

سانگھڑ اسٹنٹ کمشنر فہد اعجاز عوامی شکایتوں پر نوٹس گوکلانی برادرز کا سی این جی پمپ سیل
03/11/2023

سانگھڑ اسٹنٹ کمشنر فہد اعجاز عوامی شکایتوں پر نوٹس گوکلانی برادرز کا سی این جی پمپ سیل

Admission date has been extended upto 15.11.2023
01/11/2023

Admission date has been extended upto 15.11.2023

شکریہ الخدمت فائونڈیشنشکریہ
01/11/2023

شکریہ الخدمت فائونڈیشن
شکریہ

31/10/2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ 😁

31/10/2023

خبردار ہوشیار
سانگھڑ ۔ نجی بینکوں کے صارفین جب بھی بینکوں سے کیش نکالے تو نوٹ 💵 چیک کرکے بعد میں نکلیں کیونکہ اب بینکوں کی کیش سے بھی نقلی و پھٹے نوٹ نکل رہے ہیں ۔ بعد بینک والے بھی نہیں مانتے

سانگھڑ پاکستان مسلم لیگ فنکشل کے ضلعی صدر نانا غلام دستگیر راجڑ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان مسلم فنکشل کے رہنم...
30/10/2023

سانگھڑ پاکستان مسلم لیگ فنکشل کے ضلعی صدر نانا غلام دستگیر راجڑ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان مسلم فنکشل کے رہنما ملک امجد حسین اور ڈسٹرکٹ کائونسل کے ممبر طلعت امجد مبارکباد دیتے ہوئے

30/10/2023

سانگھڑ سول سرجن ڈاکٹر شبیر احمد چھینہ کو اچانک دل کی تکلیف ہوئی تھی جس کی نوابشاہ میں انجیوپلاسٹی ہوچکی

   سانگھڑ یونیورسٹی کئمپس مائلستاں کا گڑھ بن گیایونیورسٹی میں طلبات کو حراسا‍ں کرنابلاجواز طالب علموں کو ریسٹیگیٹ کرناکئ...
30/10/2023



سانگھڑ یونیورسٹی کئمپس مائلستاں کا گڑھ بن گیا
یونیورسٹی میں طلبات کو حراسا‍ں کرنا
بلاجواز طالب علموں کو ریسٹیگیٹ کرنا
کئمپس میں سہولیات کا فقدان
سانگھڑ ۔ شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی سانگھڑ کیمپس سے طلبہ نکالے جانے پر پیپلزپارٹی کے سپاف ونگ کی جانب سے احتجاج کیمپس کے سامنے رجسٹرار آصف علی زرداری ، کیمپس ڈاریکٹر منصور کھوڑو اور انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی ۔ اس موقع پر خادم حسین خاصخیلی ۔ میر مرتضی بالادی ۔ محمد علی لغاری ۔ ابراہیم متی ۔ علی رضا چاکرانی ۔ سلطان مری ۔ نے کہا کیمپس انتظامیہ نے بلاجواز طلبہ کو نکال دیا ہے اگر ہم نے حق کی بات کی تو یہ سزا دی گئی ہے ۔ دوسری جانب کیمپس انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کیمپس کا ماحول خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے اگر جو طلبہ نکالے گئے ہیں وہ معاملات رجسٹرار کے ہیں یہ تعلیمی ادارہ ہے کئمپس انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو طلب کرلیا ایس ایچ او ثنا اللہ پنھور، ڈی ایس پی سانگھڑ کئمپس میں بھاری نفری کے ساتھ پنچ گئے دوسری جانب طلباء سمیت پیپلز پارٹی کے عہدیداروں بھی احتجاجی دہرنے میں شریک بڑے پئمانی میں پکڑ دکڑ کا امکان



Shaheed Benazir Bhutto University Sanghar Campus
Pak,Sanghar,Sindh,Pakistan
Sindh Chief Minister House
Deputy Commissioner Sanghar Sanghar Police

سانگھڑ شہید بینطیر بھٹو یونیورسٹی میں ایک روزہ بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت سیمنار جس میں مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے وا...
26/10/2023

سانگھڑ شہید بینطیر بھٹو یونیورسٹی میں ایک روزہ بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت سیمنار جس میں مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

26/10/2023

سانگھڑ نوابشاه روڈ پر خوفناک روڈ حادثہ ایک شخص موقع پر ہی جانبحق

25/10/2023

کراچی کے نامور بورڈنگ اسکول کے بچوں کی پارٹی
پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا 👇
Watch till end.
school party

کبھی کبھی ہم کسی انسان سے اتنا پیار کرتے ہیں کہ اپنی زات تک کو بھول جاتے ہیں اس نے جو کہا بسم اللّٰہ!اس کی تمام شرتوں کو...
25/10/2023

کبھی کبھی ہم کسی انسان سے اتنا پیار کرتے ہیں کہ اپنی زات تک کو بھول جاتے ہیں اس نے جو کہا بسم اللّٰہ!
اس کی تمام شرتوں کو مانتے ہیں اور اس کے ایک اشارے پہ سب کرنے کو تیار ہوتے ہیں صرف اس لیے کہ ہم اس شخص کو کھونا نہیں چاہتے
پتا ہے وہ شخص ہمارے ساتھ کیا کرتا ہے جتنی شدت سے ہم اسے چاہتے ہیں پیار جتاتے ہیں اتنی شدت سے وہ ہمارے منہ پہ ہماری مخلصی کو مارتا ہے ہمارے جذبات کا مذاق اڑاتا ہے اسکی مغروری عروج پر ہوتی ہے وہ ہماری محبت کو اپنا حق سمجھ کر ناقدری کرتا ہےاصل میں ایسے ناقدرے انسانوں کو محبت چاہیے ہی نہیں ہوتی اسے صرف دوسرے کو اپنی محبت میں تڑپانا اچھا لگتا ہےاپنے عشق میں تڑپتا ہوا وہ پاگل انسان دیکھ کر اسکو راحت ملتی ہے اس سے اس کا غرور اور پروان چڑھتا ہے
ایک طرف ہم ہوتے ہیں کہ اس کی یاد میں پاگل ہو رہے ہوتے ہیں اس کی آواز سننے کو ترستے ہیں وہ دو جھوٹے پیار کے بول بول دے تو ہم سب ستم بھول جاتے ہیں
یار یہ محبت ہے یا یک طرفا تڑپ ؟
محبت تو کچھ اور ہوتی ہے وہ تو خوبصورت احساس ہوتا ہے وہاں دو جسم ایک جان ہوتی ہے محبت تو خوشی دینے کا نام ہے کسی کی دنیا بدلنے کا نا کہ کسی کو آنسو دینے کا اور اسے نفسیاتی مریض بنانے کا!
خدارا اپنی قدر کیجئے کسی ناقدرے انسان کے ہاتھوں محبت کے نام پر زلیل نہ ہوں آپ خود بہت پیارے ہیں خدا نے کسی پیارے کو آپ کی خاطر بنایا ہے جو آپ کے جذبات کو سمجھے گا اور ان کی قدر کرے گا
اگر کوئی ایسا انسان نہ ملے تو اکیلے رہ لینا بہتر ہے کم از کم جذبات کی توہین تو نہیں نا ہوتی!
پیار ہمیشہ سے دو طرفا ہی ہونا درست ہے بعض احباب یہ تاثر دیتے ہیں کہ ایک طرفا محبت ہی درست ہے اسلیے کہ اس میں تکلیف ہوتی ہے چنانچہ تکلیف کو پیار سجھا گیا ہے مجھے حیرت ہوتی ہے کہ تکلیف کو پیار سمجھا جاتا ہے جبک پیار تکلیف نہی بلک سراسر و برابر راحت ہے جس میں تکلیف ہے وہ پیار نہی دوسرا زاویہ ہے۔

بہترین کارکردگی پر سی آئی انچارج اکبر چنا ای ایس آئی میر دوست شر کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں
25/10/2023



بہترین کارکردگی پر سی آئی انچارج اکبر چنا ای ایس آئی میر دوست شر کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

25/10/2023


پولیو کے تین قطرے نہ پلانے پر پورا انتظامیہ حرکت میں آجاتے ہیں ۔ہیروئن اور ائس کے نشہ سے قوم کے بچوں کی تباہی پرسب انتظا...
24/10/2023

پولیو کے تین قطرے نہ پلانے پر پورا انتظامیہ حرکت میں آجاتے ہیں ۔
ہیروئن اور ائس کے نشہ سے قوم کے بچوں کی تباہی پرسب انتظامیہ و ادارے خاموش

24/10/2023

جکھڑائو کے تپیدار اکبر کنمبھر اور عالم بالادی کی مسلسل شکایت پر ہٹا دیا لائن میں رپورٹ کرنے کا حکم

سانگھڑ ایس ایچ او ثناء اللہ پنھور اور ون فائیو انچارج لا لا حمید پٹھان معمول مطابق سنیپ چنکنگ کرتے ہوئے
24/10/2023

سانگھڑ ایس ایچ او ثناء اللہ پنھور اور ون فائیو انچارج لا لا حمید پٹھان معمول مطابق سنیپ چنکنگ کرتے ہوئے

سانگھڑ بریکنگ نیوزسانگھڑ سابق سول سرجن ڈاکٹر علی محمد جونیجو نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے سول ہسپتال سانگھڑ ک...
24/10/2023

سانگھڑ بریکنگ نیوز
سانگھڑ سابق سول سرجن ڈاکٹر علی محمد جونیجو نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے سول ہسپتال سانگھڑ کے بجٹ میں کروڑوں روپے کے خورد برد کرنے پر انٹی کرپشن حرکت میں آگئی
سانگھڑ سول ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر علی محمد جونیجو سمیت اکاؤنٹ آفیسر کو نوٹس جاری اور رکارڈ طلب کے احکامات جاری
یاد رہے کہ سابق سول سرجن ڈاکٹر علی محمد جونیجو اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سانگھڑ سول ہسپتال میں مشینری کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن کی تھی جس پر انٹی کرپشن کی وجہ سے انکوائری شروع کر دی گئی ہے

24/10/2023

Thanks jani Love you Jani Rehman Burdi Baloxh

23/10/2023

سانگھڑ ٹنڈوآدم کی مشہور بکرے کی سجی

ملک کے دیگر شہروں کی طرح سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے سانگھڑ سے بھی مسلم لیگ ن کے رہنماء ملک امت...
22/10/2023

ملک کے دیگر شہروں کی طرح سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے سانگھڑ سے بھی مسلم لیگ ن کے رہنماء ملک امتیاز کی سربراہی میں قافلہ سندھی ٹوپی پہن کر لاہور مینار پاکستان پہنچا جہاں پر میاں محمد نواز شریف کا بھرپور استقبال کیا گیا اور نواز شریف کے حق میں نعرے بھی لگائے

سانگھڑ یہ گاڑی شام کے وقت سانگھڑ کی ہر چکن شاپ پر رکتی ہے اور مرغی کے تمام ، کچرا وغیرہ لے کر جاتی ہے۔میری پوسٹ کا مقصد ...
22/10/2023

سانگھڑ
یہ گاڑی شام کے وقت سانگھڑ کی ہر چکن شاپ پر رکتی ہے اور مرغی کے تمام ، کچرا وغیرہ لے کر جاتی ہے۔میری پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ ہے
جب یہ گاڑی سانگھڑ شہر میں داخل ہوتی ہے اس کی بدبو پورے سانگھڑ شہر پھیل جاتی ہے
جب گاڑی چکن شاپ پر رکتی ہے تو آس پاس کے دکاندار بھی اپنی دکان پر نہیں رکھ پاتے اور وہاں سے گزرنے والے لوگ بچے اور خواتین سخت پریشان ہوتے ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ یہ کچرا کس کام میں آتا ہے اور کہا جاتا ہے اور ہمارے ذرائع کہتے ہیں کہ اس کچرے سے مرغی کی فیڈ اور تیل نکالا جاتا ہے جو کھانے پینے کی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے خاص سموسے پکوڑے اور ہوٹلوں پر بڑی تعداد میں کھلا تیل سپلائی ہوتا ہے کھلے تیل کی بھی سانگھڑ میں ہفتہ وار گاڑی آتی ہے دوسری جانب محکمے فوڈ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پتہ نہیں کیوں چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے اس کچرے کی کیوں انکوائری نہیں کی جاتی اور اصل حقائق عوام کے سامنے کیوں لیکر نہیں اتے اور روز مرہ مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں اور اکثر ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ کھلے تیل کی وجہ سے ویسے انسان کی صحت کے گھی نقصان دے تیل فائدے مند ہے مگر سرسوں کا تیل یا کینولا کا تیل مگر یہ تیل جو کھلا جو ہر چھوٹی بڑی کریانہ کی دوکانوں پر فروخت کیا جارہا ہے وہ مرغی کی ان آنتوں سے بنایا جاتا ہے مزید تفصیلات اگلے ہفتے شائع کی جائے گی ثبوت کے ساتھ.....
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بیماری کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

21/10/2023

سانگھڑ کالج کے پروفیسرز نے کبھی بھی کالجز کے مسائل پر بات نہیں کی ۔ صرف اپنے پرائیوٹ ٹیوشن سینٹرز کو آباد کیا ہے جہاں پر طلبہ و طالبات سے بھاری بھرکم فیسیں وصول کی جاتی ہے ۔ اس لیے تو تبادلوں کو جواز بناکر پروفیسرز احتجاج کر رہے ہیں ۔

20/10/2023

ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف استقبالیہ آمد کے سلسلہ میں سندھ بھر کی طرح سانگھڑ سے بھی سندھی ٹوپی اجرک میں ملبوس کارکن میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والے ملک امتیاز الحق کی سربراہی میں سانگھڑ سے بھی کافلے روانہ

20/10/2023

تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے زاہد حسین نے BPS-17 میونسپل آفیسر تحریری امتحان میں 93 نمبر حاصل کیے اور تقریباً پورے سندھ میں ٹاپ کیا۔
اس نے انٹرویو میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن تازہ ترین نتائج کی فہرست میں اسکو پیسے نہ دینے کہ وجہ فیل
سندھ پبلک سروس کمیشن میں مکمل میرٹ لسٹ
میونسپل آفیسر کی فی سیٹ مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے میں فروخت کی گی
عدالتیں اور تحقیقاتی ادارے تحقیقات کریں۔ متاثر کیا احتجاج


Sindh Government
Imtiaz Chandio

سانگھڑ سی آئی اے کے انچارج اکبر چنہ کی سالگرہ کی تقریب سی آئی اے تھانہ میں منعقد کی گئی جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ سمیت  صحا...
20/10/2023

سانگھڑ سی آئی اے کے انچارج اکبر چنہ کی سالگرہ کی تقریب سی آئی اے تھانہ میں منعقد کی گئی جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ سمیت صحافیوں نے شرکت کی اور جنم دن موقع پر کیک کاٹا گیا اور مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور سندھ کی ثقافت کو برقرار رکھتے ہوئے سندھ کی ثقافت کو برقرار رکھتے ہوئے اجرک اور لونگی کے تحفہ دئیے گئے
birthday dear SHO Akbar Channa
Sanghar Police
DIGP Shaheed Benazirabad Range

سانگھڑ سی آئی اے تھانہ پر  سی آئی اے کے انچارج اکبر چنہ کی جانب سے قرآن خوانی اور خیرات فی سبیل اللہ کا اہتمام کیا گیا ج...
20/10/2023

سانگھڑ سی آئی اے تھانہ پر سی آئی اے کے انچارج اکبر چنہ کی جانب سے قرآن خوانی اور خیرات فی سبیل اللہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مدرسہ کے بچوں نے قرآن مجید پڑھا اور دعا خیر کی اور ملک پاکستان کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی تمام بہترین عمل اکبر چنا
Sanghar Police
DIGP Shaheed Benazirabad Range

20/10/2023

سانگھڑ ۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باوجود سانگھڑ شہر سے ۔ کراچی ۔ حیدرآباد ۔ نوابشاہ ۔ میرپورخاص ۔ کھپرو ۔ چونڈکو ۔ و دیگر علاقوں جانے والی شہروں کے کرایوں میں کمی نہ ہوسکی ۔

20/10/2023

Good work

20/10/2023

میاں محمد نواز شریف کی پاکستان آمد ۔ ن لیگ کے قافلے تیار آج شام ن لیگ سانگھڑ کے رہنما ملک امتیازالحق کی قیادت میں قافلہ لاہور روانہ ہوگا ۔ کارکن پرجوش ملک میں خوشحالی آئے گی

19/10/2023

پنجاب پولیس

19/10/2023

سانگھڑ سرکاری ملازمین یا بادشاہ ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ آفس سے غائب آئے ہوئے سائیلن پریشان

Address

Sanghar
Sanghar
68100

Telephone

+923133998304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanghar Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sanghar

Show All

You may also like