سانگھڑ پولیس کا کارنامہ، ایک بیگناہ کو ھاف فرائی کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ ظلم وستم اور بربریت کب تک؟ کیا مورت علی کے ورثاء کو انصاف فراہم کیا جائے گا کہ نہیں؟ یہ سوالیہ نشان ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سردار بابر عباسی کا میڈیا سے گفتگو
صوبہ سندھ FDF کے صدر DIG خورشید آفریدی , خصوصی انٹرویو
صوبہ سندھ FDF کے صدر DIG خورشید آفریدی، خصوصی انٹرویو
فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین کرنل جاوید مجتبیٰ کے ساتھ FDF سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور بابر فورس کے چیئرمین بابر عباسی اور شوکت عباسی کی اھم ملاقات۔
ساہیوال کے نواحی گاؤں 43 فور ایل سے یہاں ظالم وڈیرے نے ظلم کی انتہا کردی. جس سے انسانیت ہی شرما گئی بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر غریب مزدور کا پولیس کو وڈیروں کے خلاف درخواست دینا مہنگا پڑ گیا وڈیروں نے کسان کو اسلحے کے زور پر اٹھا لیا اور گلے میں کتےکا پٹہ ڈال کر کتا بنا کر کتے کے کھانے والے برتن میں کتے کی طرح پانی پلاتے رہے. ساہیوال کے نواحی گاؤں 43 فور ایل میں غریب کسان غلام رسول کو گاؤں کے وڈیرے زمان مدھول اور اس کے ساتھیوں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گلے میں کتے کا پٹہ ڈال کر بازاروں میں گھسیٹتے رہے کتے کے برتن میں پانی پلاتے رہے غریب کسان اللہ کے واسطے دیتا رہا وزیر اعظم پاکستان دیکھئے آپکی مدینہ کی ریاست میں کس قدر انسان کی تزلیل اور ظلم ہو رہا ہے کیا خان صاحب مدینہ کی ریاست ایسا بھی ہوتا ہے
سانگھڑ سے بریکنک نیوز آپ کو دیتے چلیں کہ گاؤں محمد حسن بڑدی کے رہائشی ایک 15 سالہ معذور بچے کی گریٹ نیوز میں خبر نشر ہوتے ہی خادمین انسانیت فاؤنڈیشن کے علمبردار اور بابر فورس کے چیئرمین بابر عباسی نے نوٹس لے لیا اور معذور بچے کیلئے ویل چیئر کا بندو بست کیا۔
گاؤں محمد حسن بڑدی کے رہائشی ایک 15 سالہ معذور بچے کی ویل چیئر کیلئے مخیر حضرات سے مدد کرنے کی اپیل
جیجل ماء تو سواء گھر 🏡🏠🏠🏠 خالی
سانگھڑ کے گاؤں اقبال احمد خان بڑدی کے رہائشی ایک نابینا شخص ولی محمد لاشاری جو کہ 2007 سے بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ کوئی سہارا نہیں ، 6بچے، 6بھینیں،ایک بیوی اور ایک بوڑھی ماں ہے، والد کے انتقال کے بعد زندگی کا شمع اور سھارا ٹوٹ گیا، مخیر حضرات اور DCO سانگھڑ سے بیت المال سے مدد کرنے کی اپیل۔۔۔
سانگھڑ کے گاؤں اقبال احمد خان بڑدی کے رہائشی ایک نابینا شخص ولی محمد لاشاری جو کہ 2007 سے بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ کوئی سہارا نہیں ، 6بچے، 6بھینیں،ایک بیوی اور ایک بوڑھی ماں ہے، والد کے انتقال کے بعد زندگی کا شمع اور سھارا ٹوٹ گیا، مخیر حضرات اور DCO سانگھڑ سے بیت المال سے مدد کرنے کی اپیل۔۔۔