SohAil RajpUt

SohAil RajpUt اچھی شاعری پڑھنے اور اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کیلئے میرا پیج رجوع کریں ۔
شکریہ ۔

15/09/2024

کسی بزرگ نے کہا تھا کہ ایک دفعہ انکا ایک بیل اچانک سے مر گیا تو دوسرے دن کیا دیکھتا ہوں سارے کے سارے گاؤں والے اپنے اپنے بیلوں کی جوڑیاں لے کر میرے کھیتوں میں ہل چلانے لگ گئے تاکہ مجھے بیل کے مرنے کا دکھ کم ہو!

وہ بھی ایک زمانہ تھا آج ایک ایسا دور آگیا ہے کہ ہر کوئی انتظار کرتا ہے کہ سامنے والے کو کچھ نقصان ہو صرف میرا بھلا ہو؟

Address

Samundri
37300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SohAil RajpUt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Samundri

Show All