Samundri News Network سمندری نیوز نیٹ ورک

Samundri News Network   سمندری نیوز نیٹ ورک INSHA ALLAH WE WILL MAKE SAMUNDRI DISTRICT WITH THE EFFORTS OF RESIDENTS OF THE SAMUNDRI

26/07/2022
حمزہ کی کابینہ فارغچودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب قرار
26/07/2022

حمزہ کی کابینہ فارغ
چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب قرار

ڈاکٹر عتیق چوہدری اور انکے بیٹے ابرہیم عتیق کے قتل پر ان کے بڑے بیٹے ڈاکٹر حارث عتیق کی مدعیت میں فارم پر رکھے ہوئے ملاز...
04/07/2022

ڈاکٹر عتیق چوہدری اور انکے بیٹے ابرہیم عتیق کے قتل پر ان کے بڑے بیٹے ڈاکٹر حارث عتیق کی مدعیت میں فارم پر رکھے ہوئے ملازم کیخلاف اقدام قتل کا مقدمه درج

04/07/2022

نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد گوجرہ روڈ عدالتوں والے قبرستان سمندری میں ادا کی جائے گی .شرکت فرما کر ثَوابِ دارَین حاصل کریں ۔

04/07/2022

ڈاکٹر محمد ہارون عتیق اور ڈاکٹر محمد حارث عتیق کے والدِ محترم ڈاکٹر محمد عتیق چوہدری راوی ہسپتال سمندری والے اور انکے چھوٹے بیٹے محمد ابراہیم عتیق کی رضاۓ الہی سے وفات ہو گئ ہے فوتگی کی اطلاع دی جاتی ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓگا۔

پشاور: ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری عادل پرویز گجر کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات.ملاقات میں حقیقی آزادی م...
02/06/2022

پشاور: ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری عادل پرویز گجر کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات.

ملاقات میں حقیقی آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کرنے پر عمران خان نے سراہا.

حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہم عمران خان کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں اور اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے.
Ch Adil Pervaiz Gujjar Official

چوھدری وقاص حمید کی آواز نئی سمندری کرپشن سے پاک اب بنائیں گے عوام کی طاقت سے نئی سمندری کو کرپشن  سے پاک حلقے کے لوگوں ...
17/04/2022

چوھدری وقاص حمید کی آواز
نئی سمندری کرپشن سے پاک

اب بنائیں گے عوام کی طاقت سے نئی سمندری کو کرپشن سے پاک

حلقے کے لوگوں کا حق اُن کی دہلیز پر دینے کا وعدہ

نوجوان قیادت حقیقی مسیحا بن کر اُبرآیا

Waqas Hameed
Ch M Waqas Hameed

آج چوھدری اسلم گجر صاحب کی نئی سمندری چوھدری وقاص حمید ایڈووکیٹ کے ڈیرہ پر آمد  نئ سمندری کا دیرینہ مسئلہ جو کہ پانی کی ...
17/04/2022

آج چوھدری اسلم گجر صاحب کی نئی سمندری چوھدری وقاص حمید ایڈووکیٹ کے ڈیرہ پر آمد نئ سمندری کا دیرینہ مسئلہ جو کہ پانی کی نکاسی تھا۔ اُس کے فوری حل کے احکامات دیے انشااللہ ایک ھفتے میں مسئلہ حل کرنے کی یقین دھانی کروائی Waqas Hameed

15/02/2022

بلدیاتی الیکشن کا طریقہ کار
1:چیئرمین
2:وائس چیئرمین
3:جنرل کونسلر 3
4:لیڈی کونسلر
5:اقلیت کونسلر
انکا ایک پینل ہوگا ایک پارٹی نشان ہوگا یاد رہے اکیلا آزاد امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکے گا اسے بھی آزاد پورا پینل دینا ہوگا جو پینل الیکشن جیت جائے گا وہ ایک ساتھ جیتنے کے بعد مخصوص سیٹوں پر مزید یہی لوگ سلیکشن کریں گے
1:لیبر کونسلر
2:یوتھ کونسلر

Admissions Open Government High School No 1 Samundri
13/07/2021

Admissions Open Government High School No 1 Samundri

سمندری،چوہدری مستقیم مہار رہنما پی ٹی آئی کی رانا چاند چیئرمین یونین کونسل سے ملاقات،اس موقع پر رانا عمران سعید ودیگر بھ...
12/07/2021

سمندری،چوہدری مستقیم مہار رہنما پی ٹی آئی کی رانا چاند چیئرمین یونین کونسل سے ملاقات،اس موقع پر رانا عمران سعید ودیگر بھی موجود ہیں

12/07/2021

Follow Samundri News Network

12/07/2021

چک نمبر 139 گ ب سمندری : قبضہ مافیا میاں یٰسین سرِعام گنڈا گردی کرتے ہوے

11/07/2021

سمندری میں تیز آندھی کے ساتھ طوفانی بارش
تباکاریوں اطلاع
11-07-2021

سمندری کی سیاسی شخصیات کی ملک عمر فاروق MPA کے والد محترم کی وفات پر ان کے گھر آمد اور دعا مغفرت،11-07-2021
11/07/2021

سمندری کی سیاسی شخصیات کی ملک عمر فاروق MPA کے والد محترم کی وفات پر ان کے گھر آمد اور دعا مغفرت،
11-07-2021

‏ڈجکوٹ : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو حافظ ممتاز صاحب نے  ریسیو کرنے کے بعد انکے ہمراہ معاون خصوصی برائے کھیل ایم...
10/07/2021

‏ڈجکوٹ : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو حافظ ممتاز صاحب نے ریسیو کرنے کے بعد انکے ہمراہ معاون خصوصی برائے کھیل ایم پی اے ملک عمر فاروق کی رہائش گاہ پر انکے والد حاجی محمد مشتاق کے انتقال پر تعزیت کے بعد دعاء مغفرت کی.

Address

Samundri
37300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samundri News Network سمندری نیوز نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share