امریکہ کے غلامی سے نجات کے لئے امریکی صدر سے
عمران خان کی رہائی کے لئے اقدامات اٹھانے پر دماغ کام نہیں کرتا
سوات خوازہ خیلہ شین میں قبضہ مافیاں نے بابا جی کو رلا دیا
یکم اکتوبر 2024 کے بعد بجلی بلز صارفین کو رلا دینگے
خیبر پختونخوا کے وزیر لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹو فضل حکیم خان یوسفزئی نے سول ویٹرنری ہسپتال سیدو شریف سوات میں کلینکل لیبارٹری کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا،
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب*
*آئی ایم ایف پروگرام کے لوازمات پورے کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ آئی ایم ایف بورڈ میں ہمارا کیس جائے گا تو نیا سفر شروع ہوگا لیکن یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہونا چاہیے۔ ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا اور ترقی کرے گا، وفاقی کابینہ سے خطاب*