Qari Shahzad Official

Qari Shahzad Official اصلاحی بیانات سننے اور اصلاحی پوسٹس پڑھنے کے لیے ہمارے اس پیج کو لائیک فالو کریں
قاری شہزاد آفیشل ✍️📚📚
📱03255563566
📱03082886801

08/08/2024

رہنمائے خواتین قسط نمبر 19

08/08/2024

صلی اللہ علیہ وسلم



#ذکرحبیب




06/08/2024

قسط نمبر 18
۔

۔
۔
۔
۔



05/08/2024

#محبوب #سےملاقات
#ذکرحبیب #نےدل #تڑپادیا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔











(رہنمائے خواتین قسط نمبر 16)عورت کا ملازمت کرنا؟ماں کے ملازمت کی وجہ سے بچوں کج صحیح تربیت نہ ہونے کی وجہ سے بچے غلط جگہ...
03/08/2024

(رہنمائے خواتین قسط نمبر 16)
عورت کا ملازمت کرنا؟

ماں کے ملازمت کی وجہ سے بچوں کج صحیح تربیت نہ ہونے کی وجہ سے بچے غلط جگہوں اور غلط صحبت اختیار کرنے کی وجہ سے نافرمان ہو جاتے ہیں۔۔

ملازمت پیش عورت کے دل میں تکبر پیدا ہو جاتا ہے۔۔

ملازمت پیشہ عورت اگر نوکری پر ہے تو حیض کے مسائل اور حمل اور بچے کو دودھ پلانا اور پھر افس کی کام میں خلل پڑنا اس کی نوکری چھوٹنے کا بھی ذریعہ بنتا ہے اس کی سینکڑوں مثالیں ہمارے اور اپ کے سامنے ہیں۔۔

ملازمت پیشہ عورت احساس سے برتری کی وجہ سے شوہر کو اہمیت نہیں دیتی۔۔

ملازم پیشہ سے جب شادی بیاہ کی بات کی جائے تو وہ ناک بھیں چڑھاتی ہیں کہ ہم تو کماتے ہیں ہماری شادی کی کیا ضرورت ہے ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہیں۔۔

ملازم پیشہ عورت سے گھریلو کاموں اور رشتہ داروں کے حقوق میں بھی خلل پڑتا ہے۔۔

جاری ہے »»»📚
قاری محمد شہزاد ✍️📚

26/07/2024
19/07/2024

کونسا عمل سب سے افضل ہے 📚💐

(رہنمائے خواتین) قسط نمبر 11بسم اللہ الرحمن الرحیم(1)جہیز اور شکایات ہمارے معاشرے میں جہیز کی رسم اتنی عام ہو چکی ہے  جس...
18/07/2024

(رہنمائے خواتین)
قسط نمبر 11
بسم اللہ الرحمن الرحیم
(1)جہیز اور شکایات
ہمارے معاشرے میں جہیز کی رسم اتنی عام ہو چکی ہے
جس کی وجہ سے نکاح مشکل ہو چکے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہیز کو لعنت قرار دیا ہے البتہ آپ لڑکی کو کتنا بھی جہیز دے دیں شکایات پھر بھی ختم نہیں ہونگی اعتراضات اور شکایتیں پھر بھی رہتی ہیں اس لیے بہتر ہے کہ جہیز کی لعنت کو چھوڑ کر نکاح کو آسان بنایا جائے۔۔

(جہیز میں ٹی وی دینا گناہ ہے ؟)
اکثر لوگ جب اپنی بچیوں کو جہیز دیتے ہیں تو جہیز میں ٹی وی بھی ساتھ دیتے ہیں تو یاد رکھیں کہ ٹی وی دینے والا گناہ میں برابر کا شریک ہے۔۔

(بےحجاب)
عورت کے لیے بے حجاب ہو کر دکان پر بیٹھ کر غیر محرم کے ساتھ تجارت کرنا جائز نہیں۔۔

زیور کی زکوٰۃ
عورتوں کے پاس جو اپنا ذاتی ملکیت میں زیور ہوتا ہے اس کی زکوۃ باقاعدگی سے ادا کرنی چاہیے زکوۃ کا نصاب کیا ہے علماء سے پوچھ کے معلوم کریں۔۔

(شوہرکےگھر والوں سے تعلق)

بیوی کو شوہر کے ماں باپ اور بھائی بہنوں کے معاملہ میں بڑی رواداری اور میل جول کا برتاؤ رکھنا چاہیے۔۔
بیوی کو شوہر پر یا اس کی کسی بات پر غصہ ہونا اور بد کلامی کرنا برا بھلا کہنا گالی گلوچ کرنا انتہا درجے کی بے حیائی اور بے مروتی ہے۔۔
عورت کو شوہر کی باتوں پر اس کے کام کہنے پر بار بار روٹھ جانا اور اپنی کسی بات کے پورا نہ ہونے پر ناراض ہو جانا کوئی اچھی بات نہیں اس سے محبت میں کمی اتی ہے اور شوہر ایک بوجھ محسوس کرنے لگتا ہے بیوی کو ایسی فضول عادتوں سے بہت بچنا چاہیے۔۔

(شوہر کا سب سے بڑا حق)
عورت کے ذمہ شوہر کا سب سے بڑا حق یہ ہے کہ جب اس نے اپنی ذات شوہر کے سپرد کر دی تو اس کی ہمیشہ حفاظت کرے اور اس سلسلہ میں کسی خیانت کا ارتکاب نہ کرے۔۔
جاری ہے »»»📚
قاری محمد شہزاد ✍️📚

16/07/2024

نماز کی توفیق پر شکر ادا کرو

14/07/2024

شان حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

(رہنمائے خواتین)قسط نمبر 10 لباس پہننے کے آدابلباس پہننے کے اداب بھی ہیں جن سے روح شناس ہونا چاہیے(1) سب سے پہلے تو لباس...
14/07/2024

(رہنمائے خواتین)
قسط نمبر 10
لباس پہننے کے آداب
لباس پہننے کے اداب بھی ہیں جن سے روح شناس ہونا چاہیے

(1) سب سے پہلے تو لباس پہنتے وقت اچھی نیت ہونی چاہیے کہ میں جو لباس پہن رہی ہوں اس کا مقصد ستر پوشی اور اللہ تعالی کی نعمت کا اظہار ہے۔۔
(2) لباس پہنتے وقت یہ دعا پڑھنے کا اہتمام کریں

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي كَسَانِيْ هٰذَا وَرَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلَا قُوَّةٍ

ترجمہ: تعریف اللہ کی ہے جس نے مجھے یہ پہنایا اور میری کسی قوت اور طاقت کے بغیر مجھے عطا فرمایا

(3) لباس پہنتے وقت دائیں سے شروع کرنا چاہیے یعنی پہلے دایاں استین پہننی چاہیے اور شلوار پہنتے وقت دایاں پائنچہ پہننا چاہیے اور اتارتے وقت بائیں سے شروع کریں یعنی پہلے بایاں پائنچہ اتارا جائے پھر دایاں اتارا جائے۔

(4) ممنوع لباس اور ممنوع انداز سے پرہیز کرنا
لباس میں تواضع اور اعتدال اپنانا۔۔

(5) صفائی ستھرائی
شوہر کی موجودگی میں اپنے لباس کو صاف ستھرا نیز اپنی صفائی کا پورا پورا خیال رکھے۔۔

(6)پردہ شرعی حق ہے
پردہ شرعی حق ہے شوہر کا حق نہیں ہے بہت سی عورتیں سمجھتی ہیں کہ شوہر جس سے پردہ کرائے اس سے پردہ کیا جائے اور شوہر جس کے سامنے آنے کو کہے اس کے سامنے ا جائیں یہ سراسر غلط ہے شوہر ہو یا کوئی دوسرا شخص اس کے کہنے سے گناہ کرنے کی اجازت نہیں ہو جاتی خوب سمجھ لو۔۔۔
جاری ہے »»»📚📚📚
قاری محمد شہزاد ✍️📚
ہمارا یوٹیوب چینل Qari Shahzad Official کے نام سے ہے چینل کو بھی subscribe کرتے جائیں شکریہ 😊 📚📚

💯🥀🥀
14/07/2024

💯🥀🥀

12/07/2024

ماتم کی مجلس اور تعزیہ کے جلوس میں شرکت ؟؟

10/07/2024

Qari Shahzad Official

08/07/2024

اللہ کا ولی کون ہے 🤔؟؟

07/07/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ امید ہے ہماری وڈیوز آپ سب کو پسند آ رہی ہوں گی آپ بھا ئیوں سے ریکوسٹ ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائک شیئر لازمی کریں جزاک اللہ خیرا فدنیا والآخرۃ
تمام دوست اس پیچ کو فالو کریں کریں دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہماری ہر ویڈیو آپ تک پہنچ سکے شکریہ۔ نوٹ: اس کے علاوہ ہمارا کوئی آفیشل پیچ نہیں ہے

04/07/2024

بے نمازی کا انجام 🥀😢🔥

04/07/2024

اللہ غافل نہیں ہے 💯💯

لائیک شیئر اینڈ سبسکرائب کریں
04/07/2024

لائیک شیئر اینڈ سبسکرائب کریں

Address

Sahiwala

Telephone

+3255563566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Shahzad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sahiwala

Show All