Sahiwal Division

Sahiwal Division Sahiwal Punjab Pakistan
Like / Follow the page for daily updates
Inbox for paid promotion The City of Most Loving,Caring And Entertaining People.

Official Page Of Sahiwal Division
Sahiwal Division is located in the mid of Lahore and Multan .

16/01/2025

امریکہ لاس اینجلس، حقیقت سے واقف رہیں

16/01/2025
16/01/2025

ساہیوال میں دھند کی آمد

نوکیا 6600 ٹچ اسکرین کے ساتھ دوبارہ متعارف
16/01/2025

نوکیا 6600 ٹچ اسکرین کے ساتھ دوبارہ متعارف

سعودیہ میں پیاز کا آدھا سے کم صرف دو فیس 1 ریال کا ہے جو پاکستان کا 74 روپے بنتے ہیں 😱😱کوئ بتا سکتا ھے اسکی حقیقت ؟
16/01/2025

سعودیہ میں پیاز کا آدھا سے کم صرف دو فیس 1 ریال کا ہے جو پاکستان کا 74 روپے بنتے ہیں 😱😱
کوئ بتا سکتا ھے اسکی حقیقت ؟

Bahi jan ma sahiwal ka rehna wala hun ma sadar bazaar lehanga palace wali gali ma aik chota sa chai ka business shuru ki...
16/01/2025

Bahi jan ma sahiwal ka rehna wala hun ma sadar bazaar lehanga palace wali gali ma aik chota sa chai ka business shuru kia ha ap ayeen ap visit karen chai taste karen

(Message by a page member)

16/01/2025

*اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ہلاک*

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے گروپ واکنگ بارڈرز نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقا سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

2 جنوری کو موریطانہ سے روانہ ہونے والی اس کشتی میں 86 افراد سوار تھے جن میں سے 66 پاکستانی تھے۔ صرف 36 تارکین وطن کو بچایا جا سکا۔

الارم فون نامی تنظیم نے بتایا کہ 6 روز قبل لاپتا ہونے والی اس کشتی کے بارے میں تمام فریق ممالک کے حکام کو آگاہ کر دیا تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 12 جنوری کو اسپین کی میری ٹائم ریسکیو سروس کو الرٹ کر دیا تھا تاہم انھوں نے بتایا تھا کہ اسے کشتی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

واکنگ بارڈرز کی سی ای او ہیلینا مالینو نے ایکس پر کہا کہ ڈوبنے والوں میں سے 44 کا تعلق پاکستان سے تھا جنھوں نے کراسنگ پر 13 دن تک اذیت میں گزارے لیکن کوئی انہیں بچانے کے لیے نہیں آیا۔

واکنگ بارڈرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس 2024 میں اسپین پہنچنے کی کوشش میں 10 ہزار 457 تارکین وطن مارے گئے جوکہ ایک ریکارڈ ہے۔

یورپ اٹلی میں گھروں میں پاکستانی ہر ہفتے صفائی کرتے ہیں اور صفائی کرتے ہوئے کچن کے چولہے کو اس طرح پیپر لگا کر سٹ کیا جا...
16/01/2025

یورپ اٹلی میں گھروں میں پاکستانی ہر ہفتے صفائی کرتے ہیں اور صفائی کرتے ہوئے کچن کے چولہے کو اس طرح پیپر لگا کر سٹ کیا جاتا ہے تاکہ اگر گند گرے بھی تو اس کے اوپر گِرے یہ طریقہ بہت مفید ہے جہیز کا چولہا یہاں صاف رکھنے کا بہترین طریقہ ہے کیا آپ بھی ایسے کرتے ہیں

16/01/2025

*قطری وزیر اعظم نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا*

*جنگ بندی معاہدے پر تباہ حال فلسطینی جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے*

قطری وزیر اعظم نے غز، ہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔

قطری وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ کروانے کے لیے قطر، مصر اور امریکا کی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کا اطلاق 19 جنوری سے ہوگا، ح،م،اس اور اسرا_ئیل کے ساتھ جنگ بندی کے مراحل پر عمل درآمد کے حوالے سے کام جاری ہے۔

دوسری جانب جنگ بندی معاہدے پر تباہ حال فلسطینی جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

خبررساں ایجنسی رائٹرز نے جنگ بندی مذاکرات سے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کا اختتام ہوجائے گا۔

16/01/2025

انڈین اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ، ہسپتال داخل

16/01/2025

*پاکستان میں سونے کے مزید ذخائر نکل آئے، مزید 3 مقامات پر موجودگی کا دعویٰ .....!!!*

صوبہ پنجاب میں مزید 3 مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ سامنے آیا ہے، حکومتی ذرائع نے بتایا کہ اٹک کے بعد میانوالی، تربیلا اور ستلج کے مقام پر بھی سونے کے ذخائر ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ مزید مقامات پر سونے کی موجودگی کے بعد نیسپاک کو سروے کا ٹاسک دیدیا گیا ہے، تینوں مقامات پر موجود سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کئی سو ارب ہوسکتی ہے -!!!'

16/01/2025

ہائی سپیڈ دیزل کی قیمت میں میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

کلیفورنیا امریکا ہی نہیں دنیا کا ایک امیر ترین ریاست ہے،  جس کا جی ڈی پی 2024 میں 4.080 ٹریلین ریکارڈ ہوئی، جو دنیا کی چ...
16/01/2025

کلیفورنیا امریکا ہی نہیں دنیا کا ایک امیر ترین ریاست ہے، جس کا جی ڈی پی 2024 میں 4.080 ٹریلین ریکارڈ ہوئی، جو دنیا کی چوتھی بڑی اکانومی ہے، یہ اگر ملک ہوتی تو جرمنی اور جاپان کے ہم پلہ ہوتی۔ اس کے مقابلے میں پاکستان کا جی ڈی پی حجم 341 بلین ڈالر ہے جو 195 ممالک کے فہرست میں 43 ویں نمبر پہ ہے۔

کیلیفورنیا کا رقبہ 423,970 مربع کلومیٹر ہے، اور امریکہ کا سب سے گنجان آباد ریاست ہے، جس کی آبادی 2023 کے اعدادوشمار کے مطابق 38.9 ملین ہے، یہ اگر ایک ملک ہوتی تو دنیا میں آبادی کے لحاظ سے اس کا نمبر 38 واں ہوتی۔ کیلیفورنیا کے خوبصورت اور حیرت انگیز شہروں میں لاس اینجلس، سان فرانسیسکو، سان ڈیاگو، سیکرامینٹو ( کیلیفورنیا کا دارالحکومت) آکلینڈ اور لانگ بیچ وغیرہ شامل ہیں۔

ان میں سب سے مشہور نام لاس اینجلس (Los Angeles)
کا ہے جہاں آگ لگی ہوئی ہے۔ اس سٹی کا رقبہ 1300 مربع کلومیٹر ہے، اس کے مقابلے میں لاہور کا رقبہ 1772 مربع کلومیٹر ہے۔ 2021 کے اعداد و شمار کے مطابق اس شہر کی آبادی 3.99 ملین تھی، اس کے مقابلے میں کراچی کی آبادی 14.9 ملین، لاہور کی 11.3 ملین، فیصل آباد کی 3.2 ملین اور راولپنڈی کی آبادی 2.1 ملین تھی۔

یہ شہر ہالی وڈ کے فلموں کے وجہ سے ذیادہ نمایاں ہے، پھر یہ شہر اپنے خوبصورت مقامات، جیسے ہالی ووڈ، بیورلی ہلز، سانتا مونیکا اور وینس جیسے ساحلوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق یہاں کی آبادی تقریباً 3,979,576 افراد پر مشتمل ہے، یہ مسلمانوں کے دوسری بڑی آبادی والا سٹیٹ ہے، جہاں مسلمانوں کے آبادی 500,000 تک ہے۔

یہاں اہم اداکاروں اور کئی امیر ترین افراد کے گھر ہیں، مثلاً ہالی ووڈ اداکارہ Taylor Swift، بین افلک، گلوکارہ لیزو (Lizzo) ،مشہور گلورہ اریانا (Rihanna)، وہی گلوکارہ جن کو امبانی نے شادی میں پرفارم کرنے پر نو دس ملین ڈالر ادا کئے تھے۔ اس کے علاوہ دنیا کے امیر ترین شخص اور امیزان کے مالک Jeff Bezos کا گھر بھی یہی ہے۔

لاس اینجلس کے علاقے میں حالیہ جنگل کی آگ میں کم از کم ایک چرچ، (کارپس کرسٹی کیتھولک چرچ) تباہ ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ الٹادینا کمیونٹی چرچ بھی متاثر ہوا ہے، ساتھ ہی قریبی مسجد التقوی اور ایک آرمینیائی عیسائی اسکول بھی مکمل طور پر متاثر ہوچکا ہے۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ کا اندازہ ہے کہ آگ نے تقریباً 300 عمارتوں کو تباہ کر دیئے ہیں، لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ ان میں سے کتنے عبادت گاہیں ہیں۔

امریکی لوگ پہلے سے یہاں کے آگ ہسٹری سے باخبر ہیں، کیونکہ کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ ایک طویل تاریخ رکھتی ہے، آن ریکارڈ واقعہ 1889 کی آگ کی ہے، یہ سینٹیاگو کینین فائر (Santiago Canyon Fire) قدیم ریکارڈ شدہ جنگل کی آگ ہے، جس نے جنوبی کیلیفورنیا میں تقریباً 300,000 ایکڑ اراضی جلائی تھی۔ اس کے بعد کئی آگ لگنے کی واقعات رونما ہوئے۔ مثلاً

▪️مٹیلیجا فائر (The Matilija Fire)، 1932 میں لگی تھی، جس نے وینٹورا کاؤنٹی میں تقریباً 220,000 ایکڑ اراضی جلائی تھی۔

▪️دی گریفتھ پارک فائر (The Griffith Park Fire)،
کا واقع 1933 میں پیش آیا، نتیجے میں 29 اموات ہوئی۔

▪️دی ٹنل آک لینڈ ہل فائیر (The Tunnel-Oakland Hills Fire) ، یہ آگ 1991 میں لگی تھی جو 25 اموات کا سبب بنی، اس نے 2,900 عمارات کو تباہ کر دیا۔

▪️دی کیمپ فائیر (The Camp Fire)، یہ آگ 2018 میں بھڑک اٹھی تھی، جس کے نتیجے میں 85 اموات ہوئیں اور 18,000 سے زیادہ عمارات تباہ ہوئے۔

▪️2020 میں پھر سے آگ لگی جس میں 4.3 ملین ایکڑ سے زیادہ رقبہ جل گیا۔

آخر کلیفورنیا میں آگ لگنے کی اسباب کیا ہیں؟

یہاں خشک موسم میں ہمیشہ آگ کا خطرہ رہتا ہے۔ یہ ایک نیچرل فینامینا ہے جیسے ہمارے ہاں بھی جو سیلاب و ذلزلے وغیرہ آتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق، انسانی سرگرمیاں کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ کی ایک اہم وجہ ہے، اس کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی جنگل کی آگ کے خطرے کو بڑھا رہی ہے۔

لیکن چونکہ امریکی قوم محنتی اور ذہین ہے، پھر ان میں یکجہتی اور ہمدردی بھی موجود ہے اور ان کے پاس وافر مقدار میں وسائل بھی موجود ہیں، لہذا یہ لوگ بہت کم وقت میں ہی پرانی سے کہیں بہتر شہر تعمیر کریں گے۔ لیکن ہمارے ہاں خدانخواستہ اسی لیول کی تیز آگ بھڑک جاتی تو کتنے لوگ لقمہ اجل بنتے اور بحالی کا کام کب تک لٹکتا رہتا ؟

امریکی ارب پتی بل گیٹس کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی، جس میں وہ ایک مشہور نیو یارک کے ریستوران Nubo سے ب...
15/01/2025

امریکی ارب پتی بل گیٹس کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی، جس میں وہ ایک مشہور نیو یارک کے ریستوران Nubo سے باہر نکلتے ہوئے اپنے کھانے کے بچ جانے والے حصے کو لے کر جا رہے تھے (ٹیک اوے)۔ یہ منظر ان کے کئی سالوں تک دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل رہنے کے باوجود لوگوں کے لیے حیران کن تھا.

15/01/2025

ساہیوال نیازی پل

15/01/2025

فیصل آباد گرینڈ آپریشن

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share