Ume.hani139

Ume.hani139 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ume.hani139, Digital creator, Sahiwal.

08/02/2024

یا اللہ پاک پاکستان میں حق اور سچ کی فتح فرما ظالموں کو غصب کر دے جو کوئی بھی اس ملک کے لیے بہتر ہے اس کو حکمران بنا دے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
plz pray for our beloved country

01/01/2024

*📌سب سے امپورٹینٹ بات جو یاد رکھنی ہے۔اللہ پر توکل کرنا کبھی نہیں چھوڑنا ہے۔پختہ یقین اور دعا مانگنا کبھی نہیں چھوڑنی ہے۔*
📌 *صدقہ ضرور کرنا ہے۔چاہے دس روپے ہی سہی،ڈیلی نہیں تو ایک باکس بنا لیں۔اس میں ڈالتے رہیں مہینے کے اینڈ پر جتنے نکلے وہ کسی مستحق کو دے دیں۔*

31/12/2023
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْ...
18/12/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍٍ کَمَا بَارَکْت َ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔

اے صباء مصطفیٰﷺ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں💞_______ یاد کرتے ہیں آپﷺ کو شام و سحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں💞 ゚vira...
14/12/2023

اے صباء مصطفیٰﷺ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں💞_______ یاد کرتے ہیں آپﷺ کو شام و سحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں💞

゚viralシ ゚

🍃🥀       
04/12/2023

🍃🥀














آب حیات ڈھونڈنے والو!درود پاک ہی تو آب حیات ہے،جس کو درود پاک کا ورد مل گیا اسے حیات جادواں مل گئی۔۔♥درود شریف پڑھ لیجئے...
03/12/2023

آب حیات ڈھونڈنے والو!
درود پاک ہی تو آب حیات ہے،
جس کو درود پاک کا ورد مل گیا
اسے حیات جادواں مل گئی۔۔♥

درود شریف پڑھ لیجئے!
.















بےشک♥️🌺
28/11/2023

بےشک♥️🌺






زندگی سے ضد کرنا چھوڑ دو کچھ صلے                                                          اس جہاں کے لئے نہیں ہوتے سبھی ...
27/11/2023

زندگی سے ضد کرنا چھوڑ دو کچھ صلے اس جہاں کے لئے نہیں ہوتے سبھی خواہشیں اس دنیا میں پوری ہونے لگیں تو پھر اگلے جہاں کے لئے کیا باقی رہ جائے گا

اک دن ہم بھی یونہی تیرے در کو دیکھیں گےاور اس دن قابلِ رشڪــــــ ہوگی ہماری قسمت── ◈🕋||•◈ ──
27/11/2023

اک دن ہم بھی یونہی تیرے در کو دیکھیں گے
اور اس دن قابلِ رشڪــــــ ہوگی ہماری قسمت
── ◈🕋||•◈ ──

ہر لباس پہن کے دیکھ  لیں  مگر جو ادب و احترام عبایا میں محسوس ہو گا وہ کسی برینڈ کسی بھی قیمتی ریشمی لباس سے بھی کہیں زی...
20/11/2023

ہر لباس پہن کے دیکھ لیں مگر جو ادب و احترام عبایا میں محسوس ہو گا وہ کسی برینڈ کسی بھی قیمتی ریشمی لباس سے بھی کہیں زیادہ ہو گا اور چمک دمک وقتی طور پر تو ہماری آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے مگر ابدی چمک دمک ہمیں ہمارے کردار و اسلاف سے ملتی ہےجو نسل در نسل ورثہ کی مانند سفر کرتی ہے عورت کتنی ہی حسین کیوں نہ ہو آخر ایک مقرر مدت و لمحے تک ہی زینتِ نگاہ رہتی ہے پھر شوق و حسن دونوں ہی ڈھل جاتے ہیں داٸمی حسن تو کردار و قول میں ہے جو ستارہ بن کر عمل کے افق پر تاقیامت چمکتے رہتے ہیں! .....۔

#

*ایسی ماں بننے کی نیت کریں جو معاشرے کو باحیا بیٹاں اور با حیا مرد دے سکے ، ایسی تربیت کی نیت کریں کہ آپ کے بچوں کو دیکھ...
20/11/2023

*ایسی ماں بننے کی نیت کریں جو معاشرے کو باحیا بیٹاں اور با حیا مرد دے سکے ، ایسی تربیت کی نیت کریں کہ آپ کے بچوں کو دیکھ کر پتہ چلے کہ تربیت کرنے والی ماں اپنی اولاد سے سچی محبت کرتی ہے اور وہ بچوں کی آخرت کو خراب ہونے سے بچانے والی ہے۔🤍🌻*

**‏کبھی کبھی.....**⁵ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں**ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا* *لگ جاتا ہے اور.*....*سب سے بڑھ کر سنبھالنے و...
19/11/2023

*

*‏کبھی کبھی.....*

*⁵ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں*

*ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا*
*لگ جاتا ہے اور.*....

*سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے*
*ہاتھوں کا پتا چل جاتا ہے*...🙂❤️

*🍃🌹🌹🍃*

ھن بندا انہوں پکاوے🤔 یا مناوے 🤔🤔
19/11/2023

ھن بندا انہوں پکاوے🤔
یا مناوے 🤔🤔

ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮔﺰﺭﯾﮟ ﮔﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ﮔﮯ ___ﺗﻮ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ ﮔﺎ...!
17/11/2023

ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮔﺰﺭﯾﮟ ﮔﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻥ
ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ﮔﮯ ___ﺗﻮ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ ﮔﺎ...!

17/11/2023

اے اللّٰہ..!!!
مجھے اتنا صبر دے کہ میرا دل ہر حال میں مطمئن رہے
مجھے اتنا مضبوط بنا دے کہ کوئی مجھے توڑ نہ سکے
مجھے اتنا قریب کر دے کہ کسی اور کی مجھے ضرورت نہ پڑے
اللّٰہ مجھے اپنی اتنی محبت دے کہ کسی اور کی مجھے
ضرورت نہ پڑے
اللّٰہ مجھے دنیا کی اتنی سمجھ عطا کر دے کہ کسی اور کی
محبت کے لیے نہ ترسوں ۔۔
اللّٰہ مجھے دنیا کی اتنی سمجھ عطا کر دے کہ میں تیرے ہر
فیصلے پے راضی ہو جاؤ
اللّٰہ مجھے اتنا نواز دے کہ میں کسی کی محتاج نہ رہو۔
اللّٰہ مجھے اپنی یاد میں اتنا مشغول کر دے کہ
مجھے کسی کی یاد نہ ستاہے
اللّٰہ مجھے اپنا قرب اتنا عطا کر کہ مجھے دنیا کی چاہ نہ رہے

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ume.hani139 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sahiwal

Show All