بات نہ بن سکی جب ہیر پھیر سے
کتے لڑا دیے گۓ جنگل کے شیر سے
#اصلاح_کی_آخری_وارننگ #قوم_ڈٹ_گئی_ہے #StarsEverywhere #DChowkProtes #lota
مسکرائیں سارے غم کیا آپ کے ہیں 😅😅😅
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
Happy Birthday🎂 Imran Khan
جو مانگتا ہے حق یہاں
اُسے لہو کی دھار دو
جو بِک سکے خرید لو
نہ بِک سکے تو مار دو
میانوالی میں نوجوانوں کا پارہ ہائی
راولپنڈی عوامی ایم این اے شہریار ریاض کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ
میں 12 کروڑ کی بجائے 24 کروڑ دینے کو تیار ہوں اگر اپ نے میرے مرشد عمران کے ساتھ دھوکہ کیا تو میں قبر تک اپ لوگوں کا پیچھا کروں گا اپ لوگوں کا گھیراؤ کروں گا چھوڑوں گا نہیں یا ساہیوال میں اپ رہیں گے یا میں رہوں گا
ٹکٹ ہولڈر
رانا عامر شہزاد NA-141
یہ لندن میں ہم ٹی وی ایوارڈز کی تقریب ہے
وہاں "تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804" کے
فلک شکاف نعرے
بلند ہو رہے ہیں
پوری تقریب ہی تحریک انصاف کا جلسہ بن گئی!!
بے غیرت حکومت سن لو، ڈاکو نواز شریف سن لو ، ڈاکو زرداری سن لو عمران خان آ رہا ہے نوجوانوں مبارک ہو عمران خان آ رہا ہے ۔ جمشید دستی