Earn With Waqas

Earn With Waqas 1.Guest Post Expert
2. Fiverr

Digital Minds Online Academy                       Super Market, Near Commerce College, Sahiwal
11/01/2024

Digital Minds Online Academy


Super Market, Near Commerce College, Sahiwal

Start Freelancing with Digital Minds Online AcademyGuest Post Advance Course Fiverr Account Optimization  Courseاگر آپ ک...
10/01/2024

Start Freelancing with Digital Minds Online Academy
Guest Post Advance Course
Fiverr Account Optimization Course

اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے اور آپکی تعلیم میٹرک ہے تو اک ماہ میں یہ دونوں کورسز ہم سے سیکھیے۔
انشاءاللہ اس کورس میں یا کورس کے بعد آپ کی اررننگ شروع ہو جائے گی۔ کورس کے بعد لائف ٹائم سپورٹ ہو گی۔ اگر اک کورس میں آپ کو کام سمجھ نہ آئے پو اگلا کورس بالکل فری ہو گا۔
گھریلو خواتین اور جاب ہولڈر مجبوری کی وجہ سے اکیڈمی نہیں آ سکتے تو گھر بیٹھے بھی کلاس لے سکتے ہیں۔
نوٹ: آن لائن کلاس ہر سٹوڈنٹ کو علیحدہ سے دی جاتی ہے،
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا اکیڈمی وزٹ کریں
*Address:*
Digital Minds Online Academy ,Nazd New Commerce College, 5 Ways Chowk, Sahiwal
03306752484 03029814465

Welcome to Guest Post Hub, where ideas meet voices. 📝 Join our community to share, connect, and elevate your content gam...
10/01/2024

Welcome to Guest Post Hub, where ideas meet voices. 📝 Join our community to share, connect, and elevate your content game. 🌐 "
Unlock a world of online learning and discover courses that propel your freelancing journey. 💼 Dive into expertise, stay ahead, and turn your passion into profit. 🚀 "

08/01/2024

اسلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی پوسٹ ان کے لیے ہے جو Guest posting کا کام ایک عرصے سے کر رہے ہیں لیکن ان کو کوئ اچھا فائدہ نہیں ہوا مطلب کے ان کو clients نہ ملنے کا شکوہ ہے۔
تو دوستوں آپ ہرگز اپنے کام کو Skip نہ کریں۔ آپ روزانہ کم از کم 4 گھنٹے صرف کلائنٹ کی تلاش میں لگائیں۔ کلائنٹ بھی پروفیشنل طریقہ سے تلاش کریں۔

فرض کریں اگر آپ آج اس کو یا آپ کوئ بھی فری لانسنگ کر رہے ہو یہ سوچ کر Skip کر دیتے ہیں کہ مجھے کلائنٹ نہیں ملے اور نہ ہی ملے گے تو آپ اس ڈور سے باہر ہو جائے گے مطلب آپ نے یہ سوچ لیا کہ آپ نہیں کر سکتے تو آپ نہیں کر سکتے۔
کلائن ڈھونڈنے کے لیے مختلف تیکنیکس اور ویب سائٹ سے ہیلپ لے سکتے ہیں کچھ میں یہاں مینشن کر دیتا ہوں
1: Make Profeshional Email
2: Blog Seaching
3: Linked in Opyinized Account
4: Fiverr Account
5:Adsy.com
6: Icopify.com
7:Guru.com
8:Freelancer.com
9:seoclerk.com
10: Google Cleints
11: Online Shopping Store Clients
12: Cluch. Io Client
13: Company hunting
اگر اپ ان ان ویب سائٹس پر کام کریں گے تو انشاءاللہ اپ کو کلائنٹ ضرور ملیں گے اور اگر کچھ نہ سمجھ آۓ تو آپ ہم سے کورس میں یہ سب چیزیں سیکھ کر اررننگ سٹارٹ کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے وٹسآپ پر رابطہ کریں۔
0330 6752484
0302 9814465

2019 میں، ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ روزانہ 550,000 ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں۔ ان میں سے، 10%، جو کہ 55,000 ویب سائٹس ہیں...
06/01/2024

2019 میں، ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ روزانہ 550,000 ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں۔ ان میں سے، 10%، جو کہ 55,000 ویب سائٹس ہیں، گوگل کی ٹاپ لسٹ میں شامل ہونا چاہتی تھیں۔ ایسا کرنے کے لیے، ہر ویب سائٹ کو کم از کم 50 گیسٹ پوسٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہر روز 2,750,000 گیسٹ پوسٹس کی مانگ ہے۔

اب، اگر ہر مہمان پوسٹ کی قیمت $70 ہے، تو کل یومیہ مارکیٹ کی قیمت $192,500,000 ہے۔ اگر ہم اسے ایک مہینے (30 دن) کے حساب سے لگائیں، تو گیسٹ پوسٹنگ کا کاروبار ناقابل یقین $5,775,000,000 کا ہوگا۔ یہ تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹ بنیادی طور پر بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت میں ہے، جس میں بہت سے لوگ پاکستان میں بھی شامل ہیں۔

اگرچہ اس شعبے میں بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں، پھر بھی اس کی صلاحیت باقی ہے۔ کامیابی حاصل کرنے کے لیے مارکیٹ کو صحیح معنوں میں سمجھنے اور اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے مسلسل تین ماہ تک ہر روز کلائنٹس کو تلاش کریں۔ اگر آپ روزانہ کلائنٹس تلاش کرتے رہتے ہیں تو اس منافع بخش کاروبار میں کامیابی تقریباً یقینی ہے۔

السلام علیکم !گیسٹ پوسٹنگ اور فائیور کی آن لائن اور فزیکل کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے۔اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے اور آپکی تعلی...
06/01/2024

السلام علیکم !
گیسٹ پوسٹنگ اور فائیور کی آن لائن اور فزیکل کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے۔

اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے اور آپکی تعلیم میٹرک ہے تو اک ماہ میں یہ دونوں کورسز ہم سے سیکھیے۔
انشاءاللہ اس کورس میں یا کورس کے بعد آپ کی اررننگ شروع ہو جائے گی۔ کورس کے بعد لائف ٹائم سپورٹ ہو گی۔ اگر اک کورس میں آپ کو کام سمجھ نہ آئے پو اگلا کورس بالکل فری ہو گا۔

گھریلو خواتین اور جاب ہولڈر مجبوری کی وجہ سے اکیڈمی نہیں آ سکتے تو گھر بیٹھے بھی کلاس لے سکتے ہیں۔

نوٹ: آن لائن کلاس ہر سٹوڈنٹ کو علیحدہ سے دی جاتی ہے،
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا اکیڈمی وزٹ کریں

*Address:*

Digital Minds Online Academy,Nazd New Commerce College, 5 Ways Chok,Sahiwal
03306752484 03029814465

Guest Post & Fiverr Online Coursesگیسٹ پوسٹ اور فائیور کے کورسز جنوری 2024 سے شروع ہو گئے ہیں۔کورسز کی انفارمیشن لینے کے...
05/01/2024

Guest Post & Fiverr Online Courses
گیسٹ پوسٹ اور فائیور کے کورسز جنوری 2024 سے شروع ہو گئے ہیں۔کورسز کی انفارمیشن لینے کے لیے رابطہ کریں۔

How To Send Email in Professional way ? آج ہم Email Marketing پہ بات کریں گے۔ کچھ Tips جو کہ آپ کیلئے جاننا بہت ضروری ہے...
04/01/2024

How To Send Email in Professional way ?
آج ہم Email Marketing پہ بات کریں گے۔ کچھ Tips جو کہ آپ کیلئے جاننا بہت ضروری ہے۔
1_آپ جب بھی کسی کلائنٹ کو میل بھیجتے ہیں تو آپ کی میل میں جان ہونی چاہیئے۔
آپ کا میل Template دیکھنے میں پروفیشنل ہونا چاہئیے۔
2_اپنی میل کا آغاز کلائنٹ کے نام سے کریں۔ ایک اچھا impression پڑتا ہے۔
3_ شروع میں ہی یہ نہ کہنا شروع کر دیا کریں کہ میں یہ سروسز دیتا ہوں۔ آپ مجھ سے لے لے۔❌
4_سب سے پہلے دیکھا کریں آپ جس کو میل بھیج رہے ہیں اس کو کس چیز کی ضرورت ہے۔
5_کوشش کریں اپنے کلائنٹ کی ویبسائٹ کی negative points تلاش کریں۔ اور ان کو کلائنٹ کے سامنے پیش کریں۔
6_کلائنت کو یہ بتائیں کہ آپ کی سروسز سے کلائنٹ کو کیا فایدہ ہوسکتا ہے۔
جیسے اس کی ویبسائٹ کی ٹریفک بڑھے گے سیلز زیادہ ہو گی اور جو بھی آپ لکھ دیں۔
7_آخر پہ call to action لکھیں۔
آخر پہ آپ نے یہ کہنا ہے کہ آپ میری سروسز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ میں تیار ہوں۔ آپ کی بزنس کو گرو کرنے کیلئے۔
تو ان سات پوائنٹس کو ایسے ہی غور کریں اور کوشش کریں اچھا templete لکھیں۔

❌❌❌❌❌
ہر ایک کلائنٹ کو ایک ہی templete نہ بھیجا کریں۔
ہم کیا کرتے ہیں بس یہ لکھ کر بھیج دیتے ہیں کہ میں یہ سروسز دیتا ہوں مجھ سے لے لیں۔ تو ایسا نہیں کرنا سات پوائنٹس کو فالو کرنا ہے۔

Difference betweenDR |DA | PAان سب میں کیا فرق ہے۔ ڈی اے کا مطلب ہے ڈومین اتھارٹی ، پی اے کا مطلب ہے پیج اتھارٹی ، اور ڈ...
04/01/2024

Difference between
DR |DA | PA

ان سب میں کیا فرق ہے۔ ڈی اے کا مطلب ہے ڈومین اتھارٹی ، پی اے کا مطلب ہے پیج اتھارٹی ، اور ڈی آر کا مطلب ہے ڈومین ریٹنگ ۔

اب دیکھیں ڈومین کا تو آپ سب کو پتہ ہے اس کا مطلب کسی بھی ویب سائٹ کا نام ہے۔ جس طرح ہمارے ہاں دیکھا جائے ہمارے معاشرے میں تو ہر گورنمنٹ بندے کی نوکری کا ایک سکیل ہوتا ہے ایک رینک ہوتا ہے۔ جیسے جیسے وہ محنت کرتا ہے۔ اچھا کام کرتا ہے تو اس کا سکیل اپ گریڈ کر دیا جاتا یے اسی طرح گوگل کا بھی ایک سیکل سسٹم ہے جیسے کوئی ویب سائٹ نیو بنتی ہے اس کا سکیل زرو ہوتا ہے جیسے جیسے وہ اپنے آپ کو ایمپرو کرتی ہے تو اس کو نمبر دے دیا جاتا یے اس کی ترقی ہو جاتی یے اسی طرح مارکیٹ میں محتلف طرح کے ٹول ہیں۔

اور ان کی نظر میں ویب سائٹ کی جو اہمیت جو رینک ہوتا یے وہ نمبر اس کے ساتھ چپکا دیا جاتا یے۔ اور موز ٹول اس کو ڈی اے اور پی اے کا نام دیتا ہے جبکہ ایچ ریف اس کو ڈی آر کا نام دیتا یے یہ ہر ٹول والے نے اپنا اپنا الگ نام رکھا ہوا یے اس کے علاوہ کام سب کا ایک ہی ہے امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے.

#فائیور

Admissions Open ✅Digital Minds Online Academy
04/01/2024

Admissions Open ✅
Digital Minds Online Academy

Email verification+ Email hunterالسلام وعلیکماکثر دوستوں کو مسائل آتے ہیں کہ ویب سائٹ میں ای میل موجود نہیں ہوتی یا وہاں...
04/01/2024

Email verification+ Email hunter

السلام وعلیکم
اکثر دوستوں کو مسائل آتے ہیں کہ ویب سائٹ میں ای میل موجود نہیں ہوتی یا وہاں پر فارم دیا کرتا ہے تو اس صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے

سب سے پہلے آپ کو اگر فارم مل جائے تو بہتر ہے آپ فارم فل کرلیں میرے تجربے کے مطابق فارم کا جواب جلدی آتا ہے

اکثر ویب سائٹ نے سپیم یا سکریپر ٹولز سے بچنے کے لیے ویب سائٹ کے ہوم پیج میں ای میل کو چھپایا ہوتا ہے

for example info(at) domain.com (at) mean @

تو آپ کی ایکسٹینشن یا سکریپر اس ای میل کو نہیں پکڑ پائے گا اس لیے آپ کو تھوڑی محنت کرنا ہوگی

باقی اس کی دو بہترین ایکسٹینشن ہیں جو آٹو میل نکال کر دیں گی اگر اس ویب سائٹ میں موجود ہوئی تو یہ آپ لازمی ایڈ کرے گوگل میں

Email Hunter [Logo @]
Email verifier by snov.io

اس کے بعد امید ہے آپ کو مسائل ای میل تلاش کے حوالے سے پیش نہیں آئے گے
جزاک اللہ

#فائیور

کسی دن کچھ دیر کے لیے اکیلے بیٹھیں اور اپنی زندگی پر غور کریں کیا آج آپ جو اقدامات کر رہے ہیں وہ ان لوگوں کی حکمت عملیوں...
04/01/2024

کسی دن کچھ دیر کے لیے اکیلے بیٹھیں اور اپنی زندگی پر غور کریں کیا آج آپ جو اقدامات کر رہے ہیں وہ ان لوگوں کی حکمت عملیوں کے مطابق ہیں جو ترقی کی منازل طے کر رہے ہیں؟
غور کریں، کیا ایک امیر ایک کامیاب انسان بھی اسی طرح اپنا دن اپنی زندگی گزارتا ہے جس طرح آپ گزارتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر اپنے سفر کو نئی شکل دینے کی ہمت کریں۔ زندگی کوئی دوسرا موقع نہیں دیتی؛ آپ کے پاس صرف ایک ہی زندگی ہے ایک ہی قیمتی موقع ہے اور وہ واحد موقع بر لمحہ آپ کے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے۔

تبدیلی کو قبول کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے کیونکہ آپ کا مقدر عام سے ایک جرات مندانہ انحراف کا منتظر ہے۔

آئیے ہمارے ساتھ ڈیجیٹل مائنڈز آن لائن اکیڈمی سے نئے سفر کا آغاز کیجیے۔ 💯💯

Digital Minds Online Academy
Super Market New Commerce College Sahiwal

For Registration Or
𝐟𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐂𝐀𝐋𝐋 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩:
+92-330-6752484 | +92-302-9814465

#فائیور

*کامیابی کے 15 اصول*1: وقت ضائع نہ کریں...2: تسلسل برقرار رکھیں...3: پریکٹس ہمیں کامل بناتی ہے...4: خود اعتمادی پیدا کری...
04/01/2024

*کامیابی کے 15 اصول*

1: وقت ضائع نہ کریں...
2: تسلسل برقرار رکھیں...
3: پریکٹس ہمیں کامل بناتی ہے...
4: خود اعتمادی پیدا کریں...
5: آگے بڑھتے رہیں...
6: کبھی سیکھنا بند نہ کریں...
7: جلدی تبدیلی کے لیے اپنائیں...
8: ہر حال میں خوش رہیں...
9: مزید لوگوں سے بات کریں...
10: ایمانداری کامیابی کی کنجی ہے...
11: رویہ سب کچھ ہے...
12: اپنی طاقتوں پر توجہ دیں...
13: صبر اور استقامت...
14: خود پر یقین رکھیں...
15: کبھی ہار نہ مانیں...!!!

Email For Vendor To Deal at minimum price Subject: Inquiries regarding your websiteBody:HelloDear Blogger,I hope this em...
04/01/2024

Email For Vendor To Deal at minimum price

Subject: Inquiries regarding your website

Body:
Hello
Dear Blogger,
I hope this email finds you well. My name is ABC and I'm reaching out because I admire your blog and the valuable content you share. I would like to propose a collaboration by contributing a guest post to your blog. This would provide valuable content for your readers and increase my visibility and credibility as a writer. It would also give your blog more exposure through my own audience and networks.
Below are some questions on which you must express your opinion.
1. What do you charge for the General Post?
2. What do you charge for link insertion?
3. Do you accept casino links?
4. What are the charges for CBD?
5. And how long will the post be published?
6. And how many links do you accept in one post?
I look forward to discussing it further.

Thank you for considering my proposal, Thank you for considering my proposal

Best regards
ABsiteO Expert - Team Digital Cubicle

*Templates 2 For Vendors*
Subject: General Inquiries about your site
Body:
Hello,
Dear Admin,
I hope this email finds you well.My name is ABC and I am reaching out to you because I am a big fan of your blog and the valuable content you shared your readers .I am writing to propose a collaboration between us,in which I would like to contribute a guest post to your blog .In addition to providing valuable content for your readers . Furthermore ,It will also give more exposure to your blog by reaching my own audience and networks.
Below are some questions on which you must express your opinion.
1. What do you charge for the General Post ?
2.What do you charge for link intersections ?
3.How long will it take for the post to be published ?
4.How many links do you accept in one post ?

I look forward to hearing from you soon discussing this proposal further with you.
Thank you for considering my proposal.

Best Regards,

ABC
Guest poster | FIRS
Email :.com

Dogital Minds Online Academy  #انٹرنیٹ پر کتنا مزید سرچ کرو گے ؟؟؟کتنی  #ویڈیوز آگے پیچھے کرو گے؟؟آج تک  #یوٹیوب یا  #گو...
03/01/2024

Dogital Minds Online Academy
#انٹرنیٹ پر کتنا مزید سرچ کرو گے ؟؟؟
کتنی #ویڈیوز آگے پیچھے کرو گے؟؟
آج تک #یوٹیوب یا #گوگل نے آپکو پیسے کمانے کے صحیح طریقے نہیں بتائے، اگر بتائے بھی ہیں تو بعد میں آنے والے مسائل اور سوالات کے جوابات کے لئے کوئی نہیں ہوتا_
آئیں ہمارے ساتھ صرف کی قلیل مدت میں اور #فائیور پر کام سیکھ کر #ڈالرز میں کمائیں ۔
کورسز میں #رجسٹریشن جاری ہے۔
جلد از جلد رجسٹریشن کر کے پہلے15 سٹوڈنٹس میں اپنی جگہ بنائیں کیونکہ ہر بیچ میں صرف 15 سٹوڈنٹس کو پڑھایا جاتا ہیں ۔

Digital Minds Online Academy 💻✅Guest Post Course ✅Fiverr Course ,  ,            ,  ,  ,
02/01/2024

Digital Minds Online Academy 💻
✅Guest Post Course
✅Fiverr Course
, , , , ,

02/01/2024
Welcome to Guest Post Hub, where ideas meet voices. 📝 Join our community to share, connect, and elevate your content gam...
02/01/2024

Welcome to Guest Post Hub, where ideas meet voices. 📝 Join our community to share, connect, and elevate your content game. 🌐 "

Unlock a world of online learning and discover courses that propel your freelancing journey. 💼 Dive into expertise, stay ahead, and turn your passion into profit. 🚀 "

Guest Post & Fiverr Online Coursesگیسٹ پوسٹ اور فائیور کے کورسز یکم جنوری 2024 سے شروع ہو رہے ہیں۔کورسز کی انفارمیشن لین...
01/01/2024

Guest Post & Fiverr Online Courses
گیسٹ پوسٹ اور فائیور کے کورسز یکم جنوری 2024 سے شروع ہو رہے ہیں۔کورسز کی انفارمیشن لینے کے لیے رابطہ کریں۔

Digital Minds Online Academy 💻✅Guest Post Course ✅Fiverr Course ,  ,            ,  ,  ,
01/01/2024

Digital Minds Online Academy 💻
✅Guest Post Course
✅Fiverr Course
, , , , ,

   تمام اہل وطن کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو.ہماری اللّه تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال2024 پورے ملک میں آمن، ترقی اور خوشحال...
31/12/2023


تمام اہل وطن کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو.ہماری اللّه تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال2024 پورے ملک میں آمن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔امین

Boost Your Website: Simple On-Page SEO Tips for Better Ranking 💯💯Ready for a boost in your website's ranking? Get starte...
30/12/2023

Boost Your Website: Simple On-Page SEO Tips for Better Ranking 💯💯

Ready for a boost in your website's ranking? Get started with easy-to-follow On-Page SEO basics! Learn how to optimize your web pages effectively to climb higher in search engine results.

Understand what Google looks for in web content, how to align with search intent, create unique content, and use smart SEO strategies for your site.

On-Page SEO Basics🔆🔆

Definition: On-page SEO involves optimizing individual web pages to rank higher and earn more relevant traffic in search engines. It includes content and HTML source code optimization.

Importance: Google evaluates the content of a page to determine its relevance to a search query. Pages deemed less relevant than competitors will rank lower.

How to Do On-Page SEO #🔆🔆

Align with Search Intent: Understand the user's purpose behind a search query and tailor content accordingly.

Cover Your Topic Fully: Address relevant subtopics to meet searchers' expectations and rank for more keywords.

Make Your Content Unique: Offer new insights or perspectives to stand out and attract links.

Use Header Tags (H1–H6): These help Google and readers understand and navigate your content.

Write Compelling Title Tags and Meta Descriptions: These elements influence click-through rates from search results.

Set User-Friendly URLs: Include relevant words in URLs for better content understanding.

Optimize Images: Use descriptive filenames and alt text, and compress images for faster loading.

Add Internal and External Links: Enhance content value and authority through strategic linking.

Demonstrate Expertise: Show your knowledge or experience in the content topic for credibility.

Advanced Tips: Optimize for featured snippets, use schema markup for rich snippets, and improve page experience signals like Core Web Vitals.

Key Takeaways

On-page SEO is crucial for improving rankings and visibility.
It's not about keyword repetition, which can harm rankings.
Focus on making content understandable and digestible for both Google and users.

Continuously improve and update content for better rankings.

FAQs

Difference Between On-Page and Off-Page SEO: On-page SEO deals with optimizations on the webpage, while off-page SEO involves external factors like backlinks.

On-Page vs. Technical SEO: Technical SEO focuses on website backend optimizations, whereas on-page SEO deals with content and HTML optimizations.

Need for SEO on Every Page: Only pages intended to be visible in search results require SEO.

Page Length and SEO: Google doesn't prefer a specific page length; match content length to search inteseo

Keyword Stuffing: Overusing keywords is a spam technique and can lead to penalties.

Stop Dreaming And Start Doing 💻💯
30/12/2023

Stop Dreaming And Start Doing 💻💯

Digital Minds Online Academy 💻✅Guest Post Course ✅Fiverr Course ,  ,            ,  ,  ,
30/12/2023

Digital Minds Online Academy 💻
✅Guest Post Course
✅Fiverr Course

, , , , ,

میرا نام محمد وقاص ہے۔ کامسیٹس یونیورسٹی سے سوفٹویئر انجینئرنگ کمپلیٹ کر چکا ہوں۔ میرا ویب ڈویلپمنٹ، پلے سٹور گیم ڈویلپم...
30/12/2023

میرا نام محمد وقاص ہے۔ کامسیٹس یونیورسٹی سے سوفٹویئر انجینئرنگ کمپلیٹ کر چکا ہوں۔ میرا ویب ڈویلپمنٹ، پلے سٹور گیم ڈویلپمنٹ, گرافک ڈیزائن، سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور کچھ آئی ٹی سکلز میں تقریباً سات سال کا ایکسپیریئنس ہے۔جون 2022 میں مجھے گیسٹ پوسٹنگ سکل کے متعلق معلوم ہوا۔ یہ انوسٹمنٹ کے بغیر تھوڑی سی محنت کے ساتھ ایسی سکل ہے جس سے کم بڑھا لکھا انسان بھی صرف لیپ ٹاپ کے استعمال سے آن لائن ارننگ کا خواب پورا کر سکتا ہے۔ میں اس سکل سے خود ارننگ کرنے کے ساتھ ساتھ کم از کم 300+ سٹوڈنٹس کو یہ کام سکھا چکا ہوں۔میرے اولڈ سٹوڈنٹس کا پوزیٹو فیڈ بیک اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر آپ بھی ہمارے ساتھ مل کر یہ کام سیکھنا شروع کریں تو انشاءاللہ اِک ماہ کی ہماری ٹریننگ کے بعد دوسرے سٹوڈنٹ کی طرح آپ بھی گھر بیٹھے آن لائن ڈالرز کما سکیں گے. فائیور کورس, اکاؤنٹ اوپٹیمائزیشن کے لیے میڈم سونیا (فائیور ایکسپرٹ) آپکو ٹریننگ دیں گی اور اپنا فری لانسنگ کا تجربہ آپ سے شئیر کریں گی۔ مجھے مکمل بھروسہ ہے کہ نیا سال بہتر طریقے سے گزارنے کے لیے آپ ہمارے ساتھ ضرور شامل ہوں گے۔
نوٹ:
ہمارا بیچ صرف پہلے پندرہ سٹوڈنٹس ایڈمیشنز پر مشتمل ہو گا مزید یہ کہ اگر آپ بوجہ مجبوری ہمارے ادارے میں تشریف نہیں لا سکتے تو ہم ڈیلی ایسے اکیلے اکیلے سٹوڈنٹ کو آن لائن کلاس دیں گے اور آپ کی مدد کے لیے آن لائن ٹیم 24/7 دستیاب ہو گی۔
🌟ADMISSION OPEN 🌟
✅ Guest Post Course
✅ Fiverr Course
✅ Join Us In Freelancing Courses.
✅ 100% Practical Training for Real-World Skills..
✅ Learn from Expert, IT Trainers.
✅ Access During Course and Lifetime Support.
✅ Enjoy Uninterrupted Learning With Our Team.

🌟 Unlock Your Potential with Our Skill Development Academy.
🌟Guest Posting Advance Course
🌟Fiverr Account Optimization
🌟Canva Designing
🌟All Templates
🌟Guest Posting Tricks
🌟Content Writing Overview
🌟Linked in Profile Optimization
🌟Adsy And Icopify Account Settings
🌟Online Shopping Store Clients.
🌟Google Clients
🌟Website Listing and Bids Method
🌟Social Media Client Hunting
🌟Freelancing Tips
🌟Ahref Tool services
🌟17500 Websites with Data List
🌟Ai image Creation For Social Media Posting

🎯 Our Goals:
Learn how to leverage your Online skills to build a successful freelancing career and secure your financial future!
🚀 Take the First Step: Register Online Now!
𝐅𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐂𝐀𝐋𝐋 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩:
+92-330-6752484 | +92-302-9814465

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:

Digital Minds Online Academy
Super Market New Commerce College Sahiwal

𝗠𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻: 𝗖𝗥𝗘𝗔𝗧𝗜𝗡𝗚 𝗢𝗣𝗣𝗢𝗥𝗧𝗨𝗡𝗜𝗧𝗜𝗘𝗦 𝗙𝗢𝗥 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗘𝗠𝗣𝗟𝗢𝗬𝗠𝗘𝗡𝗧 𝗧𝗛𝗥𝗢𝗨𝗚𝗛 𝗙𝗥𝗘𝗘𝗟𝗔𝗡𝗖𝗜𝗡𝗚 𝗧𝗥𝗔𝗜𝗡𝗜𝗡𝗚'𝗦

Digital Minds Online Academy Guest Post and Fiverr Courses ❤💻
29/12/2023

Digital Minds Online Academy
Guest Post and Fiverr Courses ❤💻

Move Farward. Good things are up ahead.
28/12/2023

Move Farward. Good things are up ahead.

  + 35    کا کام کرتے وقت زیادہ تر لوگوں کو یہ مسئلہ ہے کہ وہ  #ایڈمن سے کم پرائس میں  #ڈیل نہیں کر پاتے اگر کسی سے کوئی...
27/12/2023

+ 35

کا کام کرتے وقت زیادہ تر لوگوں کو یہ مسئلہ ہے کہ وہ #ایڈمن سے کم پرائس میں #ڈیل نہیں کر پاتے اگر کسی سے کوئی آرڈر مل بھی جائے تو ایڈمن #ریپلائی نہیں کرتا اور #آرڈر مکمل نہیں ہو پاتا۔۔
یہ کی #لسٹ آپ کو اس لئے دی جارہی ہے تاکہ آپ کے پاس کم #پرائس میں اچھی ہوں آپ آسانی سے آرڈر لے سکیں اپ خود ایڈمن کے ساتھ ڈیل کر سکتے ہیں

DIGITAL MINDS ONLINE ACADEMY TOOL SERVICE18000+ admin sites deal with 35 niches for resallers.
27/12/2023

DIGITAL MINDS ONLINE ACADEMY TOOL SERVICE
18000+ admin sites deal with 35 niches for resallers.

Address

Super Market, Nazd Commerce College
Sahiwal
56400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Earn With Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Earn With Waqas:

Videos

Share


Other Digital creator in Sahiwal

Show All