05/12/2023
السلام علیکم! بھائیوں یہ منظرجس سے کافی عرصہ کے بعد چیچہ وطنی میں خوشی کی لہر آئی۔ اللہ اس جماعت پہ اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ ہمیشہ رکھے ۔جس جماعت نے ہمیں بہت سے سبق دیے الحمد للہ۔ تربیت کا بھی حق ادا کیا ، خدمت کرنے کا طریقہ دیا تمام جماعتوں کو بھی،جہاد جیسے فریضے سے واقفیت اور شعوردیا ۔ مساجد ومراکز چلانے میں ہمارا ساتھ دیا۔ دعوت وتبلیغ انداز سکھایا، اس کے علاوہ کئی دینی سرگرمیوں سے آشنا کیا ۔ الحمد للہ (پاکستان مرکزی مسلم لیگ نام ہے دین اشاعت ،دینی سیاست کا نام۔ہماری سیاست خدمت انسانیت ہمارا عزم عالیشان اسلام فلاحی پاکستان)