Jameet e islami Pakistan

Jameet e islami Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jameet e islami Pakistan, Social Media Agency, 139/9L, Sahiwal.

15/08/2023
Youth Convention Hyderabad
11/08/2023

Youth Convention Hyderabad

پاکستان تب تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک دو خاندان اس ملک پر مسلط ہیں، زرداری بلاول جبکہ شہباز حمزہ اور نواز مریم کو وزیراع...
11/08/2023

پاکستان تب تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک دو خاندان اس ملک پر مسلط ہیں، زرداری بلاول جبکہ شہباز حمزہ اور نواز مریم کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں۔ واحد سراج الحق ہے جو اپنے بیٹے کے بجائے عام آدمی اور نوجوان کا سوچتا ہے۔

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونش میں ہونے والے دھماکے کے نتیجہ میں 40 سے زائد افراد کی شہادت انتہائی افسوس ناک اور قاب...
31/07/2023

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونش میں ہونے والے دھماکے کے نتیجہ میں 40 سے زائد افراد کی شہادت انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، دھماکے کی مکمل تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائیں جائیں اور اس میں ملوث ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
طیب انور ستئ صدر جے آئی یوتھ UC34ساہیوال

Lahore marsoora ji yout
15/07/2023

Lahore marsoora ji yout

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف ملک گیر و عالمی احتجاج- تمام شہروں ...
06/07/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف ملک گیر و عالمی احتجاج- تمام شہروں میں ریلیاں نکالی جائیں گی، احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف تحفظ قرآن جلسہ عام7 جولائی، بروز جمعتہ المبارکخصوصی خطاب: سراج الحق امیر جماعت ...
06/07/2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف
تحفظ قرآن جلسہ عام
7 جولائی، بروز جمعتہ المبارک
خصوصی خطاب: سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیجئے
29/06/2023

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیجئے

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوںجماعت اسلامی پاکستان ⚖️
28/06/2023

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں
جماعت اسلامی پاکستان ⚖️

Address

139/9L
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jameet e islami Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Social Media Agencies in Sahiwal

Show All

You may also like