Arfi Sab.

Arfi Sab. اس گروپ میں۔ مولنا شاہد عمران عارفی صاحب کے اسٹیٹس بھیجے جائیں گے۔

Mashallah Ustad ji😍
18/10/2024

Mashallah Ustad ji😍

ماشاءاللہ استاد جی 😍
18/10/2024

ماشاءاللہ استاد جی 😍

29/01/2024

احباب کی محبتوں سے❤️

29/01/2024

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے طلباء کرام کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں سب احباب ان طلبہ کرام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مولانا نعمان نعیم اور نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم کی مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب...
09/12/2023

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مولانا نعمان نعیم اور نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم کی مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات۔

ملاقات میں جامعہ کی تعلیمی خدمات اور فضلاء بنوریہ کی عالمی سطح پر کاوشوں سے متعلق تبادلہ خیال۔

اس موقع پر امریکا سے تعلق رکھنے والے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے تخصص فی الحدیث کے طلبہ محمد ادریس نواز، غفران احمد و دیگر بھی موجود تھے۔

ملاقات کے اختتام پر مولانا نے رئیس الجامعہ مولانا نعمان نعیم اور نائب رئیس مولانا فرحان نعیم اور جامعہ کےلئے ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا!

اللہ تعالی حضرت کا سایہ شفقت تادیر قائم رکھے۔ آمین!

06/12/2023

مولانا جدہ اٸیرپورٹ پر نماز پڑھاتے ھوۓ

05/12/2023
05/12/2023
ماشاءاللہ ایک ہی تصویر میں دو مبلغ اسلام ❤️
05/12/2023

ماشاءاللہ ایک ہی تصویر میں دو مبلغ اسلام ❤️

Address

Jamia Rashidiya Sahiwal
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfi Sab. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arfi Sab.:

Videos

Share