Ahmed Nawaz

Ahmed Nawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmed Nawaz, Digital creator, Sadiqabad.
(2)

25/05/2024
کراچی پاکستان کونسل برائے خارجہ تعلقات کی جانب سے پاکستان میں عظیم برادر ملک ترکیہ کے سفیر محترم جناب ڈاکٹر محمت پساسی ص...
25/05/2024

کراچی
پاکستان کونسل برائے خارجہ تعلقات کی جانب سے پاکستان میں عظیم برادر ملک ترکیہ کے سفیر محترم جناب ڈاکٹر محمت پساسی صاحب کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
عشائیہ کی پروقار تقریب میں سابق وفاقی وزیر جناب سردار رئیس منیر احمد ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی
اس کے علاوہ تقریب میں پاکستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جناب گلزار احمد اور کراچی کی تاجر برادری نے بھی شرکت کی ۔
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر محترم جناب ڈاکٹر محمت پساسی صاحب نے سابق وفاقی وزیر جناب سردار رئیس منیر احمد ایڈووکیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ترکیہ کے سفارت خانے اور اعلی سفارتی حکام سے بہترین دوستانہ و برادرانہ تعلق 30 برس سے زائد عرصہ پر محیط ہے۔محبت کا یہ سفر دونوں برادر ملکوں کی اہم شخصیات کے مابین یگانگت و باہمی اعتماد کا مظہر ہے جس پر سابق وفاقی وزیر سردار رئیس منیر احمد ایڈووکیٹ نے تقریب کے مہمان خصوصی ترکیہ کے سفیر محترم جناب ڈاکٹر محمت پساسی صاحب کا شکریہ ادا کیا

18/05/2024

صادق آباد : قومی شاہراہ پر رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو

01/12/2023

صادق آباد : 23 واں سالانہ انوی ٹیشنل گالف ٹورنامنٹ کھیلا گیا جو ایف ایف سی گرین نے جیت لیا

19/11/2023
17/11/2023

صادق آباد : 6 سالہ ننھے اویس کی پولیس افسر بننے کی خواہش پوری کردی گئی

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sadiqabad

Show All

You may also like