
10/05/2025
پاکستان کا غیر متزلزل عزم:
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے تحت پاک فوج نے بھارت کے اندر 12 اسٹریٹیجک اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ یہ کارروائیاں نہ صرف پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہیں بلکہ پاکستان کے دفاعِ خودی، خودمختاری اور قومی سلامتی کے عزم کی روشن مثال بھی ہیں۔