29/02/2024
بہادر لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا اچھی بات ہے ۔۔۔
سیدہ شہربانو نقوی اگر یہ بہادری نہ دکھاتی تو شاید وہ لڑکی آج زندہ نہ ہوتی ، لوگوں کو بھی تھوڑا سا حوصلے سے کام لینا چاہیے ہر لکھا ہوا لفظ عربی کا نہیں ہوتا اور ہر کام میں جلد بازی اچھی بات نہیں ۔۔۔