Muhammad Tahir Chamkani

Muhammad Tahir Chamkani I am social media influencer. I am working to introduce the business with clients and catch the new customer. I am learning something new daily.

12/07/2024

ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں اسکی پوری تحقیق کے جائے۔ یہ عوام دشمن انتظامیہ منظور نہیں۔
Islamabad Police
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Mian Shehbaz Sharif
Prime Minister's Office of Pakistan
The President of Pakistan

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
05/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

04/04/2023

【رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا】

اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
ترجمہ: میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

Rawalpindi
Beggars
Finland

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت پشاور میں پیشہ ور گداگروں سے متعلق اجلاساجلاس میں پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے بارے میں ت...
04/04/2023

‏ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت پشاور میں پیشہ ور گداگروں سے متعلق اجلاس

اجلاس میں پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ

پشاور میں پیشہ ور گداگروں کی تعداد میں بہت اضافہ ہوا ہے

دس دنوں کے اندر پشاور میں پیشہ ور گداگروں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے

ڈپٹی کمشنر پشاور

Rawalpindi
Beggars
Finland

03/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
03/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"نگراں وزیر بلدیات،الیکشن ...
03/04/2023

" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"
نگراں وزیر بلدیات،الیکشن ودیہی ترقی ساول نذیر خان ایڈوکیٹ
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "

‎ ‎ ‎ ‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏پشاور میں سکھ برداری سے تعلق رکھنے والے شہری دیال سنگھ کے قتل کا معاملہنگراں وزیر اطلاعات دیال سنگھ کے گھر تعزیت کیلئے ...
01/04/2023

‏پشاور میں سکھ برداری سے تعلق رکھنے والے شہری دیال سنگھ کے قتل کا معاملہ

نگراں وزیر اطلاعات دیال سنگھ کے گھر تعزیت کیلئے پہنچ گئے

دیال سنگھ کا قتل انتہائی قابل مذمت اور سفاکانہ فعل ہے

اقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات کو یقینی بنائیں گے

ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

01/04/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کے مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ ریحان اظہر ہیں، جنہوں نے باکسنگ کی دنیا میں پاکستان اور اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" ہر ہفتے کی شام 7 بجے، صرف پر

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

28/03/2023

Khyber Pakhtunkhwa government is giving free flour to deserving families in the month of Roji.

Help the administration while buying flour, avoid making rush and give proof of responsibility.

28/03/2023

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

27/03/2023

چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔

چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری

خیبر پختونخوا /بارشیں/ امکانخیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکانضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ...
27/03/2023

خیبر پختونخوا /بارشیں/ امکان

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان

ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

تیز بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

یہ سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان

ڈی جی پی ڈی ایم اے

مفت آٹا/حصول/ہدایاتمفت آٹا فراہم کرنے والے حکام کا عوام سے گزارش اور درج ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین آنے سے پہلے اپن...
27/03/2023

مفت آٹا/حصول/ہدایات

مفت آٹا فراہم کرنے والے حکام کا عوام سے گزارش اور درج ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین

آنے سے پہلے اپنی فری آٹا لسٹ میں اہلیت چیک کریں

اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں۔

اپنی متعلقہ تحصیل اور مقامی پوائنٹ پر تشریف لائیں۔

پوائنٹ پر موجود سٹاف کیساتھ تعاون کریں

ایک شناختی کارڈ پر 10 کلو آٹے کے تین تھیلے دئیے جائیں گے۔

Address

Sarpakh Sadda Dist. Kurram
Sadda
26290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tahir Chamkani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Tahir Chamkani:

Videos

Share