M yaqoob salih official

M yaqoob salih official Hello friends like and follow my page to watch very interesting video And news updates

03/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے ب فارم یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ آنے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق (7) سال تک کے بچوں کو ب فارم یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔👆

01/12/2023

السلام علیکم تمام ممبران
جن لوگوں کو 8171 سے دوبارہ رجسٹریشن کروانے کے میسج موصول ہوئے تھے
ان کو یہ قسط دی جائے گی
اس کے بعد وہ افراد اپنی دوبارہ سے رجسٹریشن کروائیں گے اگر وہ اہل ہوئے تو ان کو اگے قسط ملے گی ورنہ یہ ان کی آخری قسط ہوگی۔
شکریہ

27/11/2023

03/10/2023
25/09/2023

Pora video dekhne k bad comment me jawab lazmein de shukrya

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی...
04/09/2023

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)
Cpied

07/01/2023
01/01/2023

سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ ہو چکا ہے ۔ اسی لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈائنیمک سروے کا آغاز کر رہا ہے تاکہ مستحق لوگوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا جا سکے، وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی

25/12/2022

کوئٹہ سبزل روڈ پر دستی بم پھٹنے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
25 دسمبر 2022
: کوئٹہ میں سبزل روڈ پر دستی بم پھٹنے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سبزل روڈ کے قریب کباڑ کی ایک دکان میں دھماکا ہوا ہے جس سے چار راہگیر زخمی ہو گئے، زخمیوں میں تین خواتین شامل ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جب کہ علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھیرے میں لے لیا گیا ہے، جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں اور آس پاس ٹریفک معطل کر دیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ دکان میں ایک اور دستی بم بھی پڑا ملا، جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا، بی ڈی ایس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دستی بم ناکارہ بنا دیا۔

پولیس حکام کے مطابق دکان میں موجود افراد سے اس بات کی تفتیش کی جا رہی ہے کہ بم پھینکا گیا تھا یا وہاں سامان میں موجود تھا۔

17/12/2022

اگر آپ کسی بیمار شخص کی
عیادت کو جائے تو اس سے دعا
کی درخواست کرو
(بیمار شخص کی دعا ایسی ہے جیسے فرشتوں کی دعا)

14/12/2022

رب کو اوپر نہ ڈھونڈ ذرا سی گردن نیچے کر رب تجھے اپنے دل میں ملے گا

اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہےاک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سےاک وہ ہ...
11/12/2022

اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے
اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے
اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے
اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے
#اسلامك #پوسٽ #ماشاالله

10/12/2022

اللہ تعالٰی کی ذات کے بعد اگر کائنات میں کوئی مکمل
اور قابلِ تعریف ہے تو وہ فقط حضور اکرم ﷺ کی شخصیت ہے

09/12/2022

مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں
اور نماز ہم پڑھتے نہیں

Address

Ghotki
Rustam

Telephone

+923004787076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M yaqoob salih official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M yaqoob salih official:

Videos

Share