Rustam Bakhabar رستم باخبر

Rustam Bakhabar رستم باخبر Keeping the public informed of every important news on social media is a top priority

26/01/2025

اطلاع نماز جنازہ
رستم: بھیڑوچ میں شیر آمان عرف مانی خان انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج رات 8 بجے شیر آباد بھیڑوچ میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کرنل شیر افگن خان اور شیر خان ایڈوکیٹ کے بھائی جبکہ شیر افسر خان کے والد تھے۔۔

اطلاع نماز جنازہرستم: لنڈی میں اریم خان کے بھائی جانس خان انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج رات 8بجے لنڈی میں ادا کی جائے گی۔ ...
26/01/2025

اطلاع نماز جنازہ
رستم: لنڈی میں اریم خان کے بھائی جانس خان انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج رات 8بجے لنڈی میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم امیر لائق اور عنایت کے والد تھے۔۔

داود خان ایس ایچ او تھانہ رستم تعینات
23/01/2025

داود خان ایس ایچ او تھانہ رستم تعینات

رستم / ریسکیو ایمبولینس میں جڑواں بچوں کی پیدائش رستم : ریسکیو ایمبولینس میں میڈیکل شعبہ سے وابستہ اہلکار کی نگرانی میں ...
21/01/2025

رستم / ریسکیو ایمبولینس میں جڑواں بچوں کی پیدائش

رستم : ریسکیو ایمبولینس میں میڈیکل شعبہ سے وابستہ اہلکار کی نگرانی میں جڑواں بچوں کی پیدائش

رستم : پیرسئی زنگل کوٹھے سے صبح 4 بجے ڈیلیوری ایمرجنسی کی کال ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی

رستم : اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیکنیشن اور ایمبولینس پہنچ گئی

رستم : ہسپتال کی دوری اور خاتون کی حالت نازک ہونے پر ماں اور بچوں کی زندگی بچایا گیا

رستم : میڈیکل ٹیکنیشن کی ایمبولینس میں موجود ڈیلیوری کٹ کے استعمال سے بچوں نے جنم لے لیا

رستم : ڈیلیوری کے بعد زچہ و بچہ دونوں کی حالت اور صحت ٹھیک ہونے پر والدین کا اظہار اطمینان

20/01/2025

رستم اور گردونواح میں طویل خشک سالی کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش شروع

رستم / ٹریفک حادثہرستم : گڑیالہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 3 سالہ حاشر ولد امتیاز جاں بحق
18/01/2025

رستم / ٹریفک حادثہ

رستم : گڑیالہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 3 سالہ حاشر ولد امتیاز جاں بحق

پی ڈی ایم اے اپڈیٹسموسمی انتباہ:*الرٹ (*17 جنوری ،2024)-صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش...
17/01/2025

پی ڈی ایم اے اپڈیٹس
موسمی انتباہ:*الرٹ (*17 جنوری ،2024)

-صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش/ اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان . پی ڈی ایم اے

بارشوں/برفباری کا یہ سلسلہ 18 جنوری سے 21 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی. پی ڈی ایم اے

کل سے 21 جنوری کے دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی، بنوں، کرک اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش/ پہاڑوں پر شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو بارش/برفباری کے باعث کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لیے مراسلہ جاری۔ پی ڈی ایم اے

کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی بھی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

بارشوں کے دوران عوام بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں و تعمیرات، سایئن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہے۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

کسان حضرات موسمیاتی پیش گوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں. پی ڈی ایم اے

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے کے لیے احتیاتی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں اور سڑک کی بندش کی صورت میں ٹریفک کے لئے متبادل راستے فراہم کئے جائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاح موسمی صورتحال اور سڑکوں کی بندش کے پیش نظر سیاحتی مقامات کا رخ کرنے سے پہلے پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے مراسلہ

پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی فری ہیلپ لاءین 1700 پر دیں۔ پی ڈی ایم اے ترجمان

*پی ڈی ایم اے میڈیا سیل*

15/01/2025

بریکنگ نیوز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Concept School
15/01/2025

Concept School

15 جنوری 2025
15/01/2025

15 جنوری 2025

اطلاع نماز جنازہ  حاجی عبدالحق استاد آف (چُنگی بابا) انتقال کرگئے نمازِجنازہ آج دوپہر 3 بجے ملانو کورونہ مدینہ ہوٹل (چُن...
14/01/2025

اطلاع نماز جنازہ
حاجی عبدالحق استاد آف (چُنگی بابا) انتقال کرگئے نمازِجنازہ آج دوپہر 3 بجے ملانو کورونہ مدینہ ہوٹل (چُنگی بابا بونیرروڈ) میں ادا کی جائے گی، مرحوم مولانا محمد شعیب (PTCL) اور حاجی محمد غالب کے بہنوئی جبکہ محمد طارق ،محد ذاکر ،محمد بلال کے والد جبکہ محمد ابراھیم کے ماموں تھے

10/01/2025

رستم / ٹریفک حادث
رستم:دوبئی اڈہ روڈ بخشالی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 50 سالہ خان رازق ساکن گلی باغ جاں بحق۔ ریسکیو1122

10/01/2025
طالب علم عامر خان کا اعزاز
10/01/2025

طالب علم عامر خان کا اعزاز

09/01/2025

رستم / فائرنگ
رستم: گڑیالہ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 27 سالہ صیاد علی جاں بحق۔ ریسکیو1122

04/01/2025

رستم // ویلج کونسل رستم 1 چیئرمین سید منیر ریسکیو 1122 کے بارے میں اپنے تاثرات اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں،

03/01/2025

اطلاع نماز جنازہ
رستم: کٹہ خٹ سیدانو ڈھیری میں اقبال سید باچہ کی والدہ اور سرفراز علی باچہ کی خالہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن 11بجے سیدانو ڈھیری کٹہ خٹ میں ادا کی جائے گی۔۔

03/01/2025

رستم بائی پاس روڈ سے شاہ زمان ولد سانی گل محلہ اسلام آباد کی زبخ شدہ لاش برآمد، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹائپ ڈی ہسپتال رستم منتقل کردیاگیا۔

Address

Rustam
23370

Telephone

+923004886371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rustam Bakhabar رستم باخبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share