Imran faiz poetry

Imran faiz poetry مزید ویڈیوز اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا یہ پیج 👍 فالو کریں تاکہ نئی آنے والی ویڈیوز آپ دیکھ سکیں شکریہ💖

20/06/2024
13/06/2024

شبِ شہادت امام باقرؑ ۔ شبِ جمعہ ۔ شبِ دعاء :
کریم رب امامِ محمد باقرؑ کے صدقے آپ اور ہم سب کی تمام دعائیں مستجاب فرمائے ۔ آمین

1 ذوالحج❤️عید مبارک💖🥰تمام اہلِ اسلام کو مولأ کے چاہنے والوں کو بیبیّ کے چاہنے والوں کو اہلبیت کے چاہنے والوں کو عقدِ دخت...
07/06/2024

1 ذوالحج❤️
عید مبارک💖🥰
تمام اہلِ اسلام کو مولأ کے چاہنے والوں کو بیبیّ کے چاہنے والوں کو اہلبیت کے چاہنے والوں کو
عقدِ دخترِ رسول(ص) بیبی فاطمہ الزہراء (سلام اللہ علیہا)و پسرِ ابو طالب(ع) امیر المؤمنین علی(علیہ السلام) ابنِ حضرت ابو طالب(علیہ السلام)بہت مبارک ♥️👑🎆🙌🎊

28/05/2024

*ایک ہزار محبتیں ملا کر ایک باپ کے قدموں کی دھول پہ قربان کر دی جائیں تو بھی اس دھول کی قیمت ادا نہیں ہو پاتی..!!!🥺💔*

🍃🌹🌾 جشنِ ظہور پر نورمولا امام علیؐ رضاؐ یا والی خراسان تمام مومنین کو مبارک ہو ❤️❤️💐💐
19/05/2024

🍃🌹🌾
جشنِ ظہور پر نور
مولا امام علیؐ رضاؐ یا والی خراسان تمام مومنین کو
مبارک ہو ❤️❤️💐💐

سب سے بڑی قبر ۔۔ دل کی قبر ہے ۔۔۔جہاں ہر روز۔۔  ایک نیا احساس دفن ہوتا ہے ۔۔
07/04/2024

سب سے بڑی قبر ۔۔ دل کی قبر ہے ۔۔۔جہاں ہر روز۔۔ ایک نیا احساس دفن ہوتا ہے ۔۔

کبھی مولا علی علیہ السّلام کی شہادت پر غور کیا جائے تو انسان ششدر رہ جاتا ہے امام علی ابنِ ابی طالب کی شہادت بقولِ مشہور...
31/03/2024

کبھی مولا علی علیہ السّلام کی شہادت پر غور کیا جائے تو انسان ششدر رہ جاتا ہے

امام علی ابنِ ابی طالب کی شہادت بقولِ مشہور بروزِ جُمعہ ہوئی جو ایّام کا سردار ہے۔
ماہِ رمَضان میں ہوئی جو مہینوں کا سردار ہے۔
ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں ہوئی جو رمضان کے عشروں کا سردار ہے۔
اکیسویں شب ہوئی جو نہ صرف طاق رات بلکہ ممکنہ طور پر لیلتہ القدر ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے۔
ضربتِ باعثِ شہادت حالتِ نماز میں ہوئی جو تمام اعمالِ عبادت میں سب سے افضل ہے۔
نمازِ فجر میں ہوئی جس کا قُرآن میں خصوصی ذکر ہے کہ یہ نماز نفس پر بھاری ہے۔
حالتِ سجدہ میں لگی جو نماز کے تمام ارکان میں سب سے افضل ہے۔
بعدِ ضربت پہلا جُملہ جو آپ ع نے ادا فرمایا “ ربِّ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا”۔

اللّہ اللّہ نجانے یہ اُس کا کیسا عبد تھا کہ جس کی ایک شہادت کو اللّہ نے اس قدر اعزازات سے نواز دیا کہ اسکی مثال ملنا مُشکل ہے۔

کسے را میسر نہ شُد ایں سعادت
بہ کعبہ ولادت، بہ مسجد شہادت 😭😭😭😭

26/03/2024

پتنگ کی دھاتی ڈور سے بچنے کے لیے اپنی موٹر سائیکل پر سیفٹی وائر لگوائیں۔

Address

Rojhan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran faiz poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran faiz poetry:

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Rojhan

Show All