Mazari studio

  • Home
  • Mazari studio

Mazari studio “Not in doing what you like, but in liking what you do is the secret of happiness.”

10/10/2024

ایم پی اے سردار خضر خان مزاری

13/09/2024

سونگ سردار معظم خان مزاری
سنگر محمد علی مزاری

12/09/2024

بلوچی نعت شریف
سنگر محمد علی مزاری

05/09/2024
05/09/2024

روجھان مزاری شہر کو سیلاب سے بچاتے ہوئے

06/08/2024

سردار ریاض محمود خان مزاری

01/08/2024

سونگ سردار شیر باز خان مزاری
فرمائش سردار مہران خان مزاری

ایک نایاب تصویر۔۔۔۔۔ روجہان کا اعزاز۔ ( پاکستان کے نام کے خالق اور سیکرٹری مزاری اسٹیٹ) چوہدری رحمت علی  اور سردار غلام ...
27/07/2024

ایک نایاب تصویر۔۔۔۔۔ روجہان کا اعزاز۔
( پاکستان کے نام کے خالق اور سیکرٹری مزاری اسٹیٹ) چوہدری رحمت علی اور سردار غلام سرور خاں مزاری۔
چوہدری رحمت علی تقریباً چھ سال روجہان مزاری میں رہے۔ ゚

Sardar Dost Muhammad Mazari with his Son Mir Ali Mazari in Turkey
22/07/2024

Sardar Dost Muhammad Mazari with his Son Mir Ali Mazari in Turkey

12/02/2024

🚨🚨🚨🚨🚨‏بنی گالہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ۔۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر منتقل کیا جا رہا ہے
عمران ریاض خان کا ٹویٹ
بنی گالہ کو سب جیل قرار دیا گیا۔

خان کو کسی بھی وقت بنی گالہ شفٹ کیا جا سکتا ہے، سیکورٹی ہائی الرٹ۔ Imran Khan
ذرائع

سردار شمشیر علی خان مزاری صاحب اور سردار خضر حسین خان مزاری صاحب کی میاں محمد شہباز شریف صاحب سے ملاقات
12/02/2024

سردار شمشیر علی خان مزاری صاحب اور سردار خضر حسین خان مزاری صاحب کی میاں محمد شہباز شریف صاحب سے ملاقات

09/02/2024

شکر الحمداللہ
سردار شمشیر خان مزاری سردار خضر خان مزاری کو جیت کی مبارک باد

قیدی ووٹ رزلٹ
02/02/2024

قیدی ووٹ رزلٹ

ہم سردار ریاض محمود خان مزاری اور چیف آف تمن مزاری سردار دوست محمد خان مزاری کے مشکور ہیں جنھوں نے بنوں اور دولانی قوم ک...
29/01/2024

ہم سردار ریاض محمود خان مزاری اور چیف آف تمن مزاری سردار دوست محمد خان مزاری کے مشکور ہیں جنھوں نے بنوں اور دولانی قوم کا خونی تنازعہ آج جرگے میں حل کردیا
مبارک ہو تمام بھائیوں کو خاص طور پر دولانی اور بنوں قوم کو 💖

29/01/2024

*بنوں دولانی فیصلے کا تفصیل*
فی قتل 75لاکھ ابراہیم بنوں 1کروڈ میوہ بنوں کا بیٹا 1 کروڈ شدید زخمی 15 لاکھ جن کہ آپریشن ھوۓ ھیں ایک بنوں کو پولیس نے مار جس میں دولانی ملوث تھا 50لاکھ ایک دولانی کا پیر کٹ گیا تھا گولی لگنے سے 35 لاکھ خیر دوڑنے کا جرمانہ بنوں قوم پر 50لاکھ پیسے چار گنا ایک ماہ میں باقی پانچوے ماہ اب دوبارہ جس نے خیر توڑا آس پر چار کروڑ جرمانہ ھو گا
پہلے والا فیصلہ بھی قائمُ۔ ہو گا دونوں فریقین کو

28/01/2024

Bannu our dolabi caste k dirmyan faisla
Meeri bangla
Sardar Riaz khaN Mazari

28/01/2024

Meeri Bangla Bannu our Dolani caste k dirmayan faisla.

28/01/2024

روجھان

آج بنوں برادری اور دولانی برادری کے مابین صلح کیلئے کوششیں بار آور ثابت ہونے کی توقع ہے ۔۔۔۔
بنوں برادری اور دولانی برادری کے مابین دیرینہ خونی تنازعہ میں دونوں فریقین کے ناقابل تلافی جانی نقصان ہوئے تنازعہ کے خاتمے اور فریقین کے درمیان صلح کیلئے جرگہ آج ہو گا اور دونوں فریقین صلح کیلئے آمنے سامنے ہونگے تمن مزاری سے تعلق رکھنے والے مختلف بلوچ اقوام اہل علاقہ کے عمائدین، معززین، وڈیرے، مقدمین، معتبرین، منصین کی موجودگی میں تمن مزاری کے مرکزی (بنگلہ) مزاری ہیڈ کوارٹر روجھان میں تقریباََ دن 11 بجے پر پہنچ رہے ہیں اور تجزیہ کاروں نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج بنوں / دولانی برادریوں میں 100% صلح ہونے کے امکانات روشن نظر آ رہے ہیں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ آج کے فیصلے کے مثبت اور دور رس نتائج برآمد ہونگے!!!!!!

https://youtu.be/Y1Iwqnajm5E?si=qSZE03w56_808pAc
28/01/2024

https://youtu.be/Y1Iwqnajm5E?si=qSZE03w56_808pAc

پی ٹی آئی کے منتخب کردہ نمائندہ حلقہ PP297اور حلقہ N.A189 سردار زاہد محمود خان مزاری کے فرزند سردار شیر احسن خان مزاری کا پی ٹی آئی کے تمام ورکرز سپورٹرز کے ...

روجھان مزاری سیاست ✍️اب تک ہونے والے عام انتخابات میں روجھان سے ایم پی اے کی نشست پر  کب ،کون اور کتنے ووٹوں سے جیتا۔ایک...
29/12/2023

روجھان مزاری سیاست ✍️

اب تک ہونے والے عام انتخابات میں روجھان سے ایم پی اے کی نشست پر کب ،کون اور کتنے ووٹوں سے جیتا۔ایک معلوماتی ، تاریخی اور سیاسی تقابل پیش کیا جاتاہے۔

1970میں حلقہ ہذا کا نام پی پی139 ڈی جی خان تھا جہاں سے آزاد امید وار سردار بلخ شیر خان مزاری کامیاب ہوئے۔

میر بلخ شیر مزاری مرحوم نے 25713 ووٹ لیے تھے 1970 کے الیکشن میں ۔ان کے مقابلے میں ظفر اللہ خان تھے

1977میں حلقہ ہذا کا نام پی پی188ڈی جی خان تھا جہاں سے PPPکے ٹکٹ ہولڈر سردار شوکت حسین خان مزاری42200 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1985میں حلقہ ہذا کا نام پی پی190راجن پور تھا جہاں سے غیر جماعتی اتنخاب کی بنیاد پر سردار ریاض محمود مزاری 34748 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1988میں حلقہ ہذا کا نام پی پی206 راجن پور تھا جہاں سے ایک بار پھر PPPکے ٹکٹ ہولڈر سردار شوکت حسین مزاری 22903ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1990میں حلقہ ہذا کا نام پی پی206 راجن پور تھاجہاں سےIJIکے ٹکٹ ہولڈر سردار فرحت عزیز مزاری31475 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1993میں حلقہ ہذا کا نام پی پی206 راجن پور تھا جہاں سے آزاد امیدوار زاہد محمود مزاری 28703 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1997میں حلقہ ہذا کا نام پی پی206 راجن پور تھا جہاں سے ایک بار پھر PMLNکے ٹکٹ ہولڈر سردار فرحت عزیز مزاری33646 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2002میں حلقہ ہذا کا نام پی پی 250 راجن پور تھاجہاں سے تیسری بار آزاد امیداوار سردار شوکت حسین مزاری 28075 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2008 میں حلقہ ہذا کا نام پی پی 250 راجن پور تھاجہاں سے جوتھی بار آزاد امیداوار سردار شوکت حسین مزاری 42286۔ ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2013میں حلقہ ہذا کا نام پی پی250راجن پور تھا جہاں سے PMLNکے ٹکٹ ہولڈر سردار عاطف حسین مزاری 54876ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2018میں حلقہ ہذا کا نام پی پی 297 راجن پور تھانجہاں سےPTIکے ٹکٹ ہولڈر سردار دوست محمد مزاری 54113 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2024میں حلقہ ہذا پی پی 297راجن پور سے کون کتنے ووٹوں سے کامیاب ہوتا ہے اس کا فیصلہ 8 فروری 2024کے عام انتخاب میں ہوگا۔


28/12/2023

الحمدللہ
سردار میر دوست محمد خان مزاری صاحب کے کاغذات نامزدگی منظور ✌🐅
Sardar Meer Dost Muhammad Khan Mazari
PP296/297✌🏻

تحریک انصاف کے نامزد امیدوار غوث بخش خان مزاری عرف شیر لنگ مزاری پیپر سکرونٹی کے بعد ریٹرننگ آفیسر کے ہمراہ۔
27/12/2023

تحریک انصاف کے نامزد امیدوار غوث بخش خان مزاری عرف شیر لنگ مزاری پیپر سکرونٹی کے بعد ریٹرننگ آفیسر کے ہمراہ۔

موضع جھنڈی  ۔ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری حاجی حفیظ خان گانڈی اور سعید خان گانڈی کی طرف س...
27/12/2023

موضع جھنڈی ۔
سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری حاجی حفیظ خان گانڈی اور سعید خان گانڈی کی طرف سے دی گئی چائے کی دعوت میں شرکت ۔

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری شیرو خان کھیڑد کی چائے کی دعوت میں  ۔ چیف آف کھیڑد میہاں خان ...
27/12/2023

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری شیرو خان کھیڑد کی چائے کی دعوت میں ۔

چیف آف کھیڑد میہاں خان کھیڑد، نثار خان کھیڑد، حمید اللہ خان کھیڑد ، مجیب خان کھیڑد سمیت کھیڑد برادری کی بھرپور شرکت ۔ سردار ریاض محمود خان مزاری اور سردار میر دوست محمد خان مزاری کی بھرپور حمایت کریں گے اور فتح دلوائیں گے ۔ کھیڑد برادری

27/12/2023

روجھان مزاری
روجھان کے حلقہ پی پی 297 راجن پور 6 سے کل 19 امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کروائے ہیں اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسر حلقہ پی پی 297 روجھان خواجہ محسن نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا روجھان میں امیدواروں کی تفصیل کچھ اس طرح ہے حلقہ پی پی 297 راجن پور6 سے مجموعی طور پر کل 19 امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کروائے جن میں آذاد امیدواروں سمیت سیاسی جماعتیں سے تعلق رکھنے والے نامزد امیدوار شامل ہیں جن میں پاکستان مسلم لیگ نون کے *سردار میر دوست محمد مزاری*، پاکستان تحریک انصاف کے *غوث بخش خان بنوں* ، پاکستان پیپلزپارٹی کے *سلیم جان بھٹو آرائیں* جماعت اسلامی کے *محمد شعیب مزاری* اور پاکستان تحریک لبیک کے *عبدالمجید* ، سجاد احمد جماعت اسلامی، اکرام اللہ جن کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے اس وقت روجھان کے حلقہ پی پی 297 سے جماعت اسلامی کے 3 صوبائی امیدواروں شامل ہیں علاوہ ازیں سردار شیر محمد مزاری نے بھی حلقہ پی پی 297 سے کاغزات نامزدگی جمع کروانے والوں میں شامل ہیں آج ریٹرننگ آفس روجھان میں سکرونٹی کا عمل جاری رہا جن میں 5 امیدواروں کے نامینیشن پیپرز کی سکرونٹی کی گئی اور مزکورہ امیدواروں کو اوکے قرار دے دیا گیا ہے دوسری جانب اگر بات کی جائے حلقہ این اے 189 کی تو مجموعی طور پر کل 14 3 ارکان این اے 11 مزید امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کرائے جس میں 12 مرد امیدوار اور 2 خواتین شامل ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazari studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mazari studio:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share