Voice of Rojhan

Voice of Rojhan پیج میں غیر اخلاقی پوسٹ کرنا سختی سے منع ہے شکریہ

With Syed Taimoor Shah Kazmi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/01/2025

With Syed Taimoor Shah Kazmi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mehran Mazari, Sohail Soomro, Abubaker Mazari, Javed Iqba...
15/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mehran Mazari, Sohail Soomro, Abubaker Mazari, Javed Iqbal, Sajjad Mazari, Q B Khan Baluch, Syed Sibtain Raza Kazmi, Ashraf Mastoi, Ali Hassan Mazari, Ehsan Qazi, Sher Ali Mazari, Riaz Ahmad, Muhammad Abdullah, Ajmal Nawaz, محمد شاھد, M Abdullah Tariq, Mohsin Mazari, Baloch Khan, Faisal Rahim, Khalil Ahmad, Yasir Irfat, Keswani Hanesh, Babu Baloch, Shabir Baloch, Abrar Ahmad, Sajjad Hussain Messan, Syed Mureed Abbas Shsh Kazmi, ظفر اقبال مزاری, M Jameel, M Ishaq Mazari, ریاض احمد ریاض احمد, Syed Fazal Abbas, Saifullah Mazari, Sher Azam Khan, Dilbar Nawaz, Mohayy UL Din Baloch, احمد علی, Syed Faheem Shah, Ali Sarwar Khan Jaskani, Mubashir Mazari, Nasir Mazari, Haq Nawaz Mazari, Mubarak Ali Khan, Farhat Hussain Mazari, Usama Khan Mazari, Ghulam Shabir, Raheem Raheem Khan, A B Mazari, Danish Hakeem Mazari, MühãmMãd Üsämã

  ❤️
14/01/2025

❤️

  ❤️تحصیل روجہان میں مشہور و معروف نامور  ثنا خوان مصطفیٰؐ بہت ہی خوبصورت آواز کے مالک ، حب دارِ اہلبیتِ ،❤️مولا علی ؑ ک...
14/01/2025

❤️
تحصیل روجہان میں مشہور و معروف نامور ثنا خوان مصطفیٰؐ بہت ہی خوبصورت آواز کے مالک ، حب دارِ اہلبیتِ ،❤️
مولا علی ؑ کی شان میں معروف منقبت ؛( لکھے نام حیدر کو ہم چومتے ہیں ) لکھنے والے عظیم انسان ۔
عبدالصمد خان مزاری اپنی شخصیت میں ایک انجمن ہیں آپ ہمیشہ دینی ، دنیاوی سیاسی و سماجی اور فلاحی کاموں میں صف اول میں دکھائی دیتے ہیں ۔ ❤️
نہایت ہی مہمان نواز ،دیرے دار غریبوں اور محکوموں کی مدد کرنے والے اعلی ظرف انسان ہیں ، انتہائی صلح جو شخصیت ہمیشہ دو فریقین کے مابین جھگڑوں کے خاتمے کے لیے آپ مثبت کردار ادا کرتے ہیں ، اور آپ نے ہمیشہ حق اللہ فیصلہ کرکے لڑائی جھگڑوں کی حوصلہ شکنی کی ہے ۔
آپ کی شخصیت میں سخاوت ،رحمدلی ، خوش اخلاقی ،ملنساری نمایاں نظر آتی ہے انتہا درجے کے سادگی پسند عجز و انکساری والے سدا بہار شخصیت کے مالک ہیں .❤️
اللہ پاک آپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے اور لمبی صحت و تندرستی والی زندگی عطا کرے ❤️

  ❤️بہت ہی پیارے ،ٹیلنڈ ، محنتی ،خوبصورت و خوب سیرت جوانانتہا درجے کے ملنسار ،بااخلاق ،بڑوں کی عزت کرنے والے خاندانی ،تع...
14/01/2025

❤️
بہت ہی پیارے ،ٹیلنڈ ، محنتی ،خوبصورت و خوب سیرت جوان
انتہا درجے کے ملنسار ،بااخلاق ،بڑوں کی عزت کرنے والے خاندانی ،تعلیم یافتہ نوجوان ❤️
اللہ پاک مستقبل روشن کرے شاد و آباد رکھے ❤️

  ❤️’’جس نے خود پر اعتماد کیا، زمانہ اس کے سامنے سرنگوں ہوجاتا ہے۔‘‘پُر اثر شخصیت کا اپنی ذات پر پختہ یقین ہوتا ہے اور ج...
14/01/2025

❤️

’’جس نے خود پر اعتماد کیا، زمانہ اس کے سامنے سرنگوں ہوجاتا ہے۔‘‘
پُر اثر شخصیت کا اپنی ذات پر پختہ یقین ہوتا ہے اور جو شخص یقین کے ساتھ قدم اُٹھاتا ہے ،منزلیں اُس کا استقبال کرتی ہیں. چودھری نوید انتہائی باکمال ، باکردار ، پرخلوص اور ملنسار شخصیت کے حامل نوجوان ہیں ❤️
ہمیشہ محبتیں تقسیم کرنے اور نفرتوں کو مائنس کرنے والے پراعتماد شخصیت ہیں ۔ آپ صحافتی دنیا سے وابستگی رکھتے ہیں اور اپنے علاقے کے مظلوم و محکوم عوام کی غیر جانبدار طریقے سے آواز بنتے ہیں ❤️
اللہ پاک سدا سلامت رکھے ❤️

  ❤️ قاسم خان مزاری بہت ہی پیارے ،مہمان نواز ،ملنسار آدمی ہمیشہ دوستوں کے درمیان محبتیں بانٹتے دیکھا آپ بہت ہی سادگی پسن...
14/01/2025

❤️
قاسم خان مزاری بہت ہی پیارے ،مہمان نواز ،ملنسار آدمی
ہمیشہ دوستوں کے درمیان محبتیں بانٹتے دیکھا
آپ بہت ہی سادگی پسند پر خلوص جوان ہیں
مولا سلامت رکھے شاد و آباد رکھے ❤️

  ❤️بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا محسوس نہ کرے۔ ہر چیز اپنے ہونے کا ثبوت دیتی ہے ، جیسے ایک چھوٹا ساذ...
14/01/2025

❤️
بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا محسوس نہ کرے۔ ہر چیز اپنے ہونے کا ثبوت دیتی ہے ، جیسے ایک چھوٹا ساذرہ آنکھ پھوڑ کر اپنے ہونے کا ثبوت دے سکتا ہے۔ اسی طرح ہر چیز اپنی موجودگی کا اظہار کرتی ہے، اور انسان اپنی شخصیت سے اپنی موجودگی کا اظہار کرتا ہے
سید شہباز شاہ کاظمی انتہائی پرخلوص سیاسی و سماجی شخصیت ، منکسر المزاج نوجوان ، انتہا درجے کے بااخلاق محبتوں بھری شخصیت اللہ پاک صدا سلامت رکھے ❤️

  ❤️آو اک کام کرتے ہیں ، محبتیں عام کرتے ہیں اسی پہ صبح کرتے ہیں ،اسی پہ شام کرتے ہیں ❤️روجہان کی مشہور و معروف ہستی ، ج...
14/01/2025

❤️
آو اک کام کرتے ہیں ، محبتیں عام کرتے ہیں
اسی پہ صبح کرتے ہیں ،اسی پہ شام کرتے ہیں ❤️

روجہان کی مشہور و معروف ہستی ، جو اپنے کردار ،اخلاق اور اپنے شعبہ صحافت سے جانے پہچانے جاتے ہیں ۔
آپ طویل عرصے سے روجہان میں اپنے صحافتی امور احسن انداز سے نبھارہے ،پاکستان کے نامور نیوز چینل بول نیوز سے وابستہ ہیں ،آپ کے بے باکانہ ،دلیرانہ تجزیے ،تبصرے ،خبریں جو روجہان کے پیچیدہ مسائل پر ہوتے ہیں اکثر ناظرین کی نظروں سے گزرتے ہیں ۔ روجہان میں بدامنی کچے کے ڈاکووں پر آپ نے جاندارانہ رپورٹنگ کی جسکو عوامی حلقوں میں کافی پذیرائی ملی .
ایک صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ بہت اچھے میزبان ،شاعر اور نہایت ہی اچھے انسان ہیں .
آپ کی محنتوں اور کاوشوں کی بدولت صحافتی برادری کو روجہان پریس کلب کی بلڈنگ میسر آئی ۔ 2024 میں آپ روجہان پریس کلب کے صدر منتخب ہوئے اور 2025 میں آپ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے .
دعا ہے اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے اور ہر شر سے محفوظ رکھے ❤️

With Khalid Kamal Mazari – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
14/01/2025

With Khalid Kamal Mazari – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

With Muhammad Farooq – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/01/2025

With Muhammad Farooq – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

  ❤️کہتے ہیں انسانی دامن اس وقت بہت چھوٹا پڑ جاتا ہے جب کسی کی صلاحیتوں کا تعریف کرنا پڑے ۔ ہمارے معاشرے میں آج بہت ہی ک...
13/01/2025

❤️
کہتے ہیں انسانی دامن اس وقت بہت چھوٹا پڑ جاتا ہے جب کسی کی صلاحیتوں کا تعریف کرنا پڑے ۔
ہمارے معاشرے میں آج بہت ہی کم ایسے انسان ملیں گے جو کسی کی کامیابی پر دو لفظ تعریفی کلمات کے ادا کرکے کسی کی حوصلہ افزائی ہی کردیں حالانکہ اس پر کسی بھی قسم کے پیسے خرچ نہیں ہوتے ۔بہرحال اللہ پاک ہمیں اس قسم کی کنجوسی سے بچا کررکھے ۔
میں جس نوجوان کے بارے میں بات کررہا ہوں ۔انتہائی قابل پڑھے لکھے ،باصلاحیت و باکردار نوجوان ہیں جام پیریں ڈتہ جو بہت محنتی ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی خوش اخلاق ،وفا شعار انسان ہیں اللہ پاک ان کو ہر میدان میں کامیابی عطا کرے اور شاد و آباد رکھے ❤️

  ❤️انتہا درجے کے محنتی ،لوگوں کے مشکل وقت میں کام آنے والے انسان ،مہمان نواز ،خوش اخلاق و خوش مزاج انسان ❤️دعا ہے اللہ ...
13/01/2025

❤️
انتہا درجے کے محنتی ،لوگوں کے مشکل وقت میں کام آنے والے انسان ،مہمان نواز ،خوش اخلاق و خوش مزاج انسان ❤️
دعا ہے اللہ پاک سدا سلامت رکھے ❤️

  ❤️سوشل ،سیاسی امور میں متحرک باصلاحیت پیارے انسان ہمیشہ گرمجوشی سے دوستوں سے ملنے والے اور محبتیں بانٹنے والے بااخلاق ...
13/01/2025

❤️
سوشل ،سیاسی امور میں متحرک باصلاحیت پیارے انسان
ہمیشہ گرمجوشی سے دوستوں سے ملنے والے اور محبتیں بانٹنے والے بااخلاق ،مہمان نواز نوجوان ❤️
اللہ پاک سدا سلامت رکھے ❤️

  ❤️باکردار ،باصلاحیت،پڑھے لکھے خوبرو جوان اپنے حلقہ احباب میں محبتوں کی خوشبووں بکھیرنے والے عزت و احترام کا تعلق قائم ...
13/01/2025

❤️
باکردار ،باصلاحیت،پڑھے لکھے خوبرو جوان
اپنے حلقہ احباب میں محبتوں کی خوشبووں بکھیرنے والے عزت و احترام کا تعلق قائم کرنے والے بہترین اوصاف کے مالک نوجوان ❤️
اللہ سدا ہنستا مسکراتا رکھے جیتے رہو پیارے ❤️

 ❤️روجہان مزاری کے ابھرتے ہوئے ٹیلنڈ نوجوان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ، انتہائی باکردار ،بااخلاق پڑھے لکھے جوان ❤️ سدا سلامت ر...
13/01/2025

❤️
روجہان مزاری کے ابھرتے ہوئے ٹیلنڈ نوجوان
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ، انتہائی باکردار ،بااخلاق پڑھے لکھے جوان ❤️ سدا سلامت رہو پیارے ❤️

 ❤️بہت ہی پیارے ،خوبصورت جوان ❤️بااخلاق ،محنتی ،محبتیں بانٹنے والے ،نوجوان دینی علوم میں گہری شغف رکھنے والے باکردار شخص...
13/01/2025

❤️
بہت ہی پیارے ،خوبصورت جوان ❤️
بااخلاق ،محنتی ،محبتیں بانٹنے والے ،نوجوان
دینی علوم میں گہری شغف رکھنے والے باکردار شخصیت
مولا پاک علوم میں اضافہ فرمائے اور سدا خوش رکھے ❤️

Address

Rojhan

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Rojhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Rojhan:

Videos

Share