Manzar vlogs

انا للہ وانا الیہ راجعون سلام ہو  سید پر۔ شہادت مبارک
28/09/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
سلام ہو سید پر۔ شہادت مبارک

27/03/2024

ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اورحقیقت دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے!🥺

بھروسہ ہو جب اپنے چراغوں کی استقامت کا🥀ہم آندھیوں سے بھی تعلق بگاڑ لیتے ہیں🔥
22/01/2024

بھروسہ ہو جب اپنے چراغوں کی استقامت کا🥀
ہم آندھیوں سے بھی تعلق بگاڑ لیتے ہیں🔥

28/09/2023

تمام عالم اسلام کو ہفتہ وحدت بسلسلہ ولادت
مولا و آقا، منجی و ماوا، ختمی المرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک

13/09/2023

。⤹🪷🌤️
_' وہ رب آزماتا ہے تمہیں،_
_تمہارے دل کی قریب چیزوں سے۔_

12/09/2023

*ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ اے ذندگی .!

11/09/2023

اللہ تعالیٰ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش رکھی ہے کامیابی صرف وہی دیتا ہے❤️🤲

11/09/2023

التماس سورہ فاتحہ
براۓ بابائے قوم سَر
محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ۔
افسوس کہ ان کے پاکستان پر پھر سے اشرافیہ نے قبضہ کر لیا

10/09/2023

میں نے تالے سے سیکھا ھے وفا کاہنر وہ ٹوٹ تو گیا مگر اس نے چابی نھیں بدلی،،
شامی

08/09/2023

اپنی اہمیت اس طرح بناؤ کہ لوگ تمہاری پیٹ پیچھے باتیں کریں،،،،ان کو تمہارے سامنے باتیں کرنے کی ہمت نہ ہو

Address

Photo Wle Galie
Rodu Sultan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzar vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manzar vlogs:

Videos

Share