JKP Videos

JKP Videos Our main aim to create this page ''JKP Videos'' is to entertain you by uploading Sports News only news and fun
(2)

اچھا ہوا نتاشا بری ہوگئی، ورنہ تو میرا پیسے پر سے اعتبار ہی اٹھ جاتا۔۔۔
08/09/2024

اچھا ہوا نتاشا بری ہوگئی، ورنہ تو میرا پیسے پر سے اعتبار ہی اٹھ جاتا۔۔۔

پنڈ کے چودھری کے منڈے کی  ولایت سے کال آئی کے اس نے یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے جب یہ بات پنڈ کے نائی کو پتہ چلی...
11/08/2024

پنڈ کے چودھری کے منڈے کی ولایت سے کال آئی کے اس نے یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے
جب یہ بات پنڈ کے نائی کو پتہ چلی تو وہ ہر ایک کو پکڑ کے کہتا " مینوں وی مبارک دیو "
مینوں وی مبارک دیو"
آخر تنگ آ کر لوگوں نے اس سے پوچھا کہ "
منڈا چودھریاں دا پاس ہویا اوے تینوں کس گل دی مبارک دیواں"
اگے سے اس نے کہا

"اودا ختنہ میں کیتا سی" 🤣

آپ کو یاد ہوگا ہم نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا تھا۔ ارشد ندیم وہاں سے نکلے۔
ڈینٹونک تارڑ💡😅

09/08/2024

Arshad 92 🥇
Neeraj 89 🥈
PML-N 17 🪑

03/08/2024

‏سائیکل پر پاکستان آنے والے جرمن سیاح کو لاہور میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ملزمان موبائل فون، نقدی اور قیمتی کیمرہ چھین کر فرار،پولیس کے مطابق سیاح ایئرپورٹ روڈ پر کیمپ سو رہا تھا، 2 مسلحہ ڈاکوؤں نے تشدد اور لوٹ مار کی، ملزمان کی تلاش جاری،پولیس کے جرمن سیاح کو دلاسے

احمد پور سیال تحصیل میں ایک انوکھا فراڈ ہوا ہے۔ ایک شخص نے چائے کا کیفے شروع کیا۔ گزشتہ رمضان میں 15 روپے کا ایک سموسہ د...
28/07/2024

احمد پور سیال تحصیل میں ایک انوکھا فراڈ ہوا ہے۔
ایک شخص نے چائے کا کیفے شروع کیا۔ گزشتہ رمضان میں 15 روپے کا ایک سموسہ دیا۔
افطاری پر سارا شہر سموسہ وہاں سے جا کر لیتا۔ وہ شخص کسی اور شہر سے آیا تھا۔ لوگوں کو اس کے متعلق سسپنس ہوا؟
چند دن بعد اس نے سولر پینلز کی فروخت کا کام شروع کیا۔
آئے روز پانچ دس کنٹینر ہمارے شہر آتے اور لوگوں کو حیران کر دیتے۔ جیسے ہی آتے بک جاتے۔ کاروبار میں تیزی تھی۔
اس نے تقریباً چار ماہ قبل بکنگ پر سولر پینل دینا شروع کیے۔
آغاز میں لوگوں کو پلیٹیں ملتی رہی۔
اس نے کمیشن پر ایجنٹ رکھ لیے جو علاقے سے لوگوں سے پیسے لے کر اس کے پاس بکنگ کرواتے۔ ایجنٹس کے ذریعے بھی سامان ملتا رہا۔
نقد 24000 کی پلیٹ بکنگ پر 16000 اور ایجنٹ کے ذریعے بکنگ پر 17000 میں ملنے لگی۔
کہانی میں ٹویسٹ تب آیا جب تیزی سے لوگوں نے بکنگ شروع کروائی۔
لگ بھگ 4 ارب کی بکنگ ہو گئی تو جو پلیٹیں بیس دن بعد ملنا تھی وہ نہ ملیں۔ کم از کم چار ماہ گزر چکے ہیں۔ آج کل مال ملے گا یہ وعدہ ملتا ہے۔
اب وہ شخص شہر چھوڑ گیا ہے اور نمبر بھی بند ہیں۔
مگر ابھی بھی لوگ کہتے ہیں وہ آئے گا اور سامان دے گا۔
وہ ایک کاروباری شخصیت ہے وغیرہ وغیرہ۔
اس کا وعدہ یکم اگست کا ہے۔
فیس بک والوں سے سوال ہے کیا ہمارے ساتھ مکمل طور پر فراڈ ہوا ہے یا کوئی راہ ہے کہ ہم بچ جائیں۔
نیز کیا کراچی میں 16000 کی پلیٹ تھی کبھی 585 واٹ کی؟
میں نے سنا ہے کراچی پہنچ بھی 16000 کی نہیں ہے۔
ہمارے لاکھوں کروڑوں ڈوبنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟کتنا جھوٹ کتنا سچ اللہ ہی بہتر جانے؟؟

11/07/2024

*لاہور: لڑکے پر تشدد کرنے والی بدتمیز خواتین کی ایک اور ویڈیو وائرل*

*جس طرح یہ ‎لڑاکیاں اس 18 سال سے کم عمر بچے پر جھپٹی ہیں، ان لڑاکیوں پر سیدھا سیدھا child abuse کا مقدمہ بنتا ہے ۔خواتین کو بااختیار کرنے کا یہ مقصد نہیں کہ وہ بچوں کے خلاف gang violence کرتی پھریں۔۔۔*

*نیز 18 سال سے کم عمر بچے کو گرفتار کرنے پر پولیس کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔*

*ان بگڑی ہوئی اوباش اولادوں کو حکومت یا قانون تو کچھ نہیں کہہ سکتا ۔ پنجاب پولیس نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ اگر لڑکا چاہے تو درخواست دے دے، ہم کچھ نہیں کریں گے ۔*

*لیکن ہم سوشل میڈیا کی طاقت سے انہیں سماج میں شرمندگی کی علامت تو بنا سکتے ہیں۔*

*آئیں سیاسی تعصبات سے بالاتر ہو کر غریب سیل مین کیلئے آواز اٹھائیں*

30/06/2024

لو جی مسئلہ حل ہوگیا 😁

یہ بچی گڑھ موڑ کی ہے۔۔ صبح مسجد کے بعد واپس گھر نہی آئ۔ اس کے بہن بھائی اور والدین بہت پریشان ہیں۔۔گڑھ موڑ تحصل احمدپور ...
24/06/2024

یہ بچی گڑھ موڑ کی ہے۔۔ صبح مسجد کے بعد واپس گھر نہی آئ۔ اس کے بہن بھائی اور والدین بہت پریشان ہیں۔۔
گڑھ موڑ تحصل احمدپور سیال ضلع جھنگ کے آس پاس رہنے والوں میں سے اگر کسی کو پتہ چلے تو ضرور آگاہ کریں اور اگے شئر بھی کریں۔۔۔

😓😓😓
22/06/2024

😓😓😓

میری نزدیک کی نظر تھوڑی کمزور ہے پلیز زرا بینر پہ پڑھ کر بتائیں کہ یہ ریسٹورنٹ کونسے شہر میں واقع ہے؟؟
22/06/2024

میری نزدیک کی نظر تھوڑی کمزور ہے پلیز زرا بینر پہ پڑھ کر بتائیں کہ یہ ریسٹورنٹ کونسے شہر میں واقع ہے؟؟

‏1956ء میں ایک پاکستانی فلم بنی تھی جس کا نام "سرفروش" تھا اس فلم کے مرکزی کردار  سنتوش کمار اور صبیحہ خانم  تھے۔ فلم می...
21/06/2024

‏1956ء میں ایک پاکستانی فلم بنی تھی جس کا نام "سرفروش" تھا
اس فلم کے مرکزی کردار سنتوش کمار اور صبیحہ خانم تھے۔ فلم میں سنتوش کمار صبیحہ خانم کے گھر چوری کرنے آتے ہیں۔ چوری کے دوران فجر کی آذان ہو جاتی ہے اور وہ نماز پڑھنے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ صبیحہ خانم اُٹھ گئی تھیں ‏اور حیرت سے یہ منظر دیکھ رہی تھی
بس اس ادا پر ان کو سنتوش سے پیار ہو جاتا ہے ‏ پہلے زمانے کی فلموں میں ایسا ہی ہوتا تھا… بہرحال صبیحہ خانم نے سنتوش سے پوچھا کہ "یہ کیا؟"
تو سنتوش نے وہ تاریخی ڈائیلاگ ادا کئیے جس کو ہماری قوم نے پلّو میں باندھ لیا اور اسے اپنے نظام میں شامل کرلیا ‏وہ ڈائیلاگ تھا،

*”چوری میرا پیشہ ہے اور نماز میرا فرض“*

اس ڈائیلاگ کو اتنی پزیرائی ملی کہ چور، رشوت خور، ذخیرہ اندوز ، بھتے خور، ڈاکو سب اس پر پوری طرح عمل پیرا ہیں۔
75 سال سے یہ ڈائیلاگ آج بھی زندہ ھے !!

دونو برانڈ پاکستان کے ہیں انکا استمال کریں اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں
16/06/2024

دونو برانڈ پاکستان کے ہیں انکا استمال کریں
اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں


15/06/2024

مبارک پور سنٹر پر بی آئی ایس پی افسران اور ڈیوائس ہولڈرز میں جھڑپ ۔ بی آئی ایس پی افسران کے مطابق ڈیوائس مافیا اور ایجنٹوں نے ایکا کر کے مستحق خواتین سے 1000 روپے سے بھی زیادہ کٹوتی کر رہے ہیں اور لوکیشن بھی توڑ کر چلا رہے ہیں درجنوں شناختی کارڈز اپنے پاس رکھ کر خواتین کو ذلیل کر رہے ہیں ۔ ایچ بی ایل فرنچائزی ان کی مکمل سرپرستی کرتے ہیں اور فی ٹرانزیکشن پر کٹوتی وصول کرتا ہے
دوسری جانب ڈیوائس ہولڈرز کے مطابق ہمیں بی آئی ایس پی افسران نے ہمیں تھپڑ مارے ہیں جب تک ہماری قانونی کارروائی نہیں ہوتی ہم سنٹر پر بی آئی ایس پی کی قسط نہیں چلائیں گے ۔
خواتین کو ذلیل وخوار کیا جا رہا ہے شدید گرمی میں خواتین شناختی کارڈز سے بھی محروم ۔ عوامی و سماجی حلقوں کا اصلاح و احوال کا مطالبہ

ڈاکٹر قصائی ہوتے ہیں سنا تھا، لیکن وکیل بھی قصائی نکلے 😁
11/06/2024

ڈاکٹر قصائی ہوتے ہیں سنا تھا، لیکن وکیل بھی قصائی نکلے 😁

11/06/2024

غلامی سے بہتر موت ہے۔۔۔

09/06/2024

🚨Gone!!! India 119 all out.

Pakistan needs 120 to win this.

🇩🇿🆚🇳🇪
09/06/2024

🇩🇿🆚🇳🇪

Address

Rawalpindi
051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKP Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share