28/09/2023
اسلام و علیکم -
آج ُچلو میر گالہ سے ایک ڈرون اُرایا گیا جو کے تیز ہوا کی وجہ سے بے قابو ہوگیا اور چلُو میر گالہ والے پرائمری سکول جہاں پر دُو اینٹوں والے بھٹے بھی ہیں- ڈرون کو بے قابو ہوتے ُاس طرف جاتے دیکھا گیا ہے۔ ڈرون تو اتنا قیمتی نہیں ہے پر ُوہ ایک چھوٹے بچے کا ہے جسے کسی نے تحفہ دیا ہے اس لیے وہ ہمارے لیے کافی اہمیت رکھتا ہے۔ جس بھائی کو بھی ملے برائے مہربانی نیچے دئیے گئے موبائیل نمبر پر رابطہ کرے اور ُاس کو نقد انعام بھی دیا جائے گا۔ بہت شکریہ 🤲🏻
03365785070