islambad the beautiful

islambad the beautiful capital of Pakistan Islamabad

‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also known as...
05/11/2024

‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


05/10/2024

اللہ تعالٰی انتشار پھیلانے والوں کی مدد نہیں کرتا۔

کمانڈنٹ دیر اسکاؤٹس نے تحصیل سمرباغ کے دور دراز اور پسماندہ علاقے شاہی کے گورنمنٹ ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا ۔سکول کے س...
03/10/2024

کمانڈنٹ دیر اسکاؤٹس نے تحصیل سمرباغ کے دور دراز اور پسماندہ علاقے شاہی کے گورنمنٹ ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا ۔سکول کے سٹوڈنٹس کے ساتھ گل مل گئے ۔طلبا کو تعلیم کی اہمیت سے آگاہی دی اور اُن کو بتایا کے تعلیم ہی انسان کو نوجوان کو اچھے برے کی تمیز سکھاتی ہے ۔پڑھے لکھے نوجوان ہی پاکستان کی ترقی کے ضامن ہیں-طلبا کی حوصلہ افزائی کے لئےنمایاں پوزیشن والے بچوں کو نقد انعامات سے نوازا ۔سکول کے اساتذہ نے بی کمانڈنٹ کا شکریہ ادا کیا
۔

02/10/2024
02/10/2024

اسلام آباد میں دفعہ 144 اور Peaceful Assembly کا قانون نافذ ہے۔

۔ Restricted ایریا میں کسی کو اجتماع جلسہ یا جلوس کی اجازت نہ ہے اور ہر طرح کی پابندی ہے۔ ہائی سکیورٹی زون، ریڈ زون اور اس سے ملحقہ علاقے Restricted ایریا میں آتے ہیں جہاں پر یہ قانون نافذ العمل ہے۔

اسلام آباد پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہر وقت مصروف عمل ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی غیر قانونی عمل کا حصہ نہ بنیں۔

امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

سیف سٹی اسلام آباد سے ویڈیو/ کال ریکارڈ کے حصول کے لیے درج ذیل طریقہ کار اپنائیں ۔‎ ‎  ‎  ‎
02/10/2024

سیف سٹی اسلام آباد سے ویڈیو/ کال ریکارڈ کے حصول کے لیے درج ذیل طریقہ کار اپنائیں ۔

‎ ‎ ‎

02/10/2024

Respect for father

ہمارا ہیرو تو نیزہ پھینکنے والا ہے ہمیں کیا لینا دینا سائنسدانوں سے
02/10/2024

ہمارا ہیرو تو نیزہ پھینکنے والا ہے ہمیں کیا لینا دینا سائنسدانوں سے

شہریوں کی آسانی کے لیے اسلام آباد پولیس نے موبائل سہولت سروس کا ہفتہ وار شیڈول جاری کر دیا ہے ، ملاحظہ فرمائیں اور اس سے...
02/10/2024

شہریوں کی آسانی کے لیے اسلام آباد پولیس نے موبائل سہولت سروس کا ہفتہ وار شیڈول جاری کر دیا ہے ، ملاحظہ فرمائیں اور اس سے مستفید ہوں۔

‎ ‎ ‎

سڑک پر غلط سمت میں گاڑی چلانا خود خطرے کو گلے لگانے کے مترادف ہے۔ اس خلاف ورزی پر 1000 روپے کا چالان ٹکٹ جاری کیا جاتا ہ...
02/10/2024

سڑک پر غلط سمت میں گاڑی چلانا خود خطرے کو گلے لگانے کے مترادف ہے۔ اس خلاف ورزی پر 1000 روپے کا چالان ٹکٹ جاری کیا جاتا ہے۔

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islambad the beautiful posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share