My BANNU

My BANNU بنوں | BANNU | बन्नू | বান্নু | 巴努 | Банну
پیج سے صرف اور صرف اور لوگوں کو معلومات کی فراہمی اور تفریح دینا مقصود ہے

28/12/2024

کہ ئے ڈیب کے پہ غوڑیئے پہ گوبین شے
دے مچونے عادتینہ نہ بدلیژی

کمشنر بنوں ڈویژن تبدیلصوبائی حکومت نے عابد وزیر کی جگہ محمد علی شاہ کو نیا کمشنر بنوں ڈویژن تعینات کردیا۔
28/12/2024

کمشنر بنوں ڈویژن تبدیل
صوبائی حکومت نے عابد وزیر کی جگہ محمد علی شاہ کو نیا کمشنر بنوں ڈویژن تعینات کردیا۔

اطلاع فوتگیشریف کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ھے۔ جس کا نماز جنازہ آج بروز سنیچر/ہفتہ بوقت 2 بجے دوپہر بمقام ...
27/12/2024

اطلاع فوتگی
شریف کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ھے۔ جس کا نماز جنازہ آج بروز سنیچر/ہفتہ بوقت 2 بجے دوپہر بمقام ھنجل شیرزہ خان کوٹکہ خٹکان نزد پرانا مال منڈی بنوں شہر آدا کیا جائے گا۔۔
سوگواران:-
حمید خان03329737475
شریف خان03339745868
فرید خان 03329990964
نصیب خان
وقاص خان

الحمدللّٰہ بزم ادب میں بنوں ڈویژن حمد باری تعالیٰ 4th پوزیشن عظمت احمد (عادل سکول)حمد باری تعالیٰ 5th پوزیشن آیان خان (ح...
27/12/2024

الحمدللّٰہ
بزم ادب میں بنوں ڈویژن
حمد باری تعالیٰ 4th پوزیشن عظمت احمد
(عادل سکول)
حمد باری تعالیٰ 5th پوزیشن آیان خان (حرا سکول)
نعت رسول مقبول 4th پوزیشن حیدر علی (عادل سکول)
حسنِ قرآت بنوں ڈویژن
عبد القادر 4th پوزیشن (عادل سکول)

27/12/2024

بنوں میں یہ ڈراونی جگہ کہاں پر ہے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر
27/12/2024

ڈی جی آئی ایس پی آر

الحمدللہ بنوں ڈویژن نے باسکٹ بال صوبائی تاج اپنے سر کر لیا.  GHSS ممہ خیل بنوچی نے انتہائی مشکل اور اعصاب شکن مقابلے کے ...
27/12/2024

الحمدللہ بنوں ڈویژن نے باسکٹ بال صوبائی تاج اپنے سر کر لیا. GHSS ممہ خیل بنوچی نے انتہائی مشکل اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد اللہ تعالیٰ نے سرخرو کردیا۔
ویلڈن ٹائیگرز

صوبائی سکولز ٹورنمنٹ مردان۔ 2024.  Champion Always Champion..🏆👊الخمداللہ GHSS امندی عمرخان بنوں ڈویژن نے پانچویں مرتبہ و...
27/12/2024

صوبائی سکولز ٹورنمنٹ مردان۔ 2024.
Champion Always Champion..🏆👊
الخمداللہ GHSS امندی عمرخان بنوں ڈویژن نے پانچویں مرتبہ والی بال کے صوبائی فاینل میں GHSS بوگارہ کرک کو 0-3 سے شکست دیکر صوبائی سکولز ٹورنمنٹ جیت لیا تمام بنوں والی بال پلیئرز اور سپورٹرز کو مبارکباد۔۔

27/12/2024

وکلاء میدان میں آگئے انتظامیہ کو 2 دن کا ٹائم دے دیا

27/12/2024

میرعلی بازار حال آپ خود دیکھیں

27/12/2024

ٹول بنوں تا ڈالئی

27/12/2024

دا یو یونیم

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ماسٹر شریف محمد فوت ہو چکے ہیں جس کا نماز جنازہ اج تین بجے ترنگ قبرستان میں اد...
27/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
ماسٹر شریف محمد فوت ہو چکے ہیں جس کا نماز جنازہ اج تین بجے ترنگ قبرستان میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ شرکت کریں
سوگواران محمد ناصر ۔محمد ندیم ۔محمد اقبال محمد خالد محمد یونس

اطلاع فوتگی وسیم خان کا چھوٹا بھائی جنید خان بقضاےالہی وفات ھوچکاھے نمازجنازہ اج 27 تاریخ کو 11.30.  بشیر کلہ ممش خیل می...
27/12/2024

اطلاع فوتگی
وسیم خان کا چھوٹا بھائی جنید خان بقضاےالہی وفات ھوچکاھے
نمازجنازہ اج 27 تاریخ کو 11.30.
بشیر کلہ ممش خیل میں ادا کی جاےگی.

27/12/2024

مہران نواز درانی کامیڈی

ظہیر خان ولد دوست محمد خان(مرحوم ) سیروبڈاخیل بقضائے الٰہی فوت ہو چکے ہے ۔جسکی نماز جنازہ مورخہ27/12/2024 بروز  جمعہ بوق...
26/12/2024

ظہیر خان ولد دوست محمد خان(مرحوم )
سیروبڈاخیل بقضائے الٰہی فوت ہو چکے ہے ۔جسکی نماز جنازہ مورخہ27/12/2024 بروز جمعہ بوقت 3:00 بجے سیروبڈاخیل میں ادا کی جائیگی ۔تمام دوست واحباب ، عزیز واقارب سے جنازے میں شرکت اور دعاؤں کی اپیل ہے ۔ شکریہ

*سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے**کانگریس کے سینئر رہنما من موہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں...
26/12/2024

*سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے*

*کانگریس کے سینئر رہنما من موہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، بھارتی میڈیا*

بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرمعاشیات من موہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیراعظم رہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما من موہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

9 مئی کیس میں آج 60 ملزمان کو سنائی جانے والی قید کی سزاؤں میں شامل بنوں کے لوگ
26/12/2024

9 مئی کیس میں آج 60 ملزمان کو سنائی جانے والی قید کی سزاؤں میں شامل بنوں کے لوگ

Address

Ghari Town
Rawalpindi
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share