ماجد ستی قتل کیس، فرخ کھوکھر کی عدم گرفتاری پر لواحقین اھل علاقہ کااحتجاج
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد خواجہ سرا سراپا احتجاج ۔
یہ احتجاج بلدیاتی الیکشن نامزگی آفس ایف الیون سکول کے باہر پچھلے دو گھنٹوں سے جاری ۔
خواجہ سراوں کی بہت بڑی تعداد موجود ان کا یہ کہنا ہے کہ بلدیات کے الیکشن نامزدگی کی اجازت ہمیں بھی دی جائے تاکہ ہم بھی الیکشن لڑ سکیں۔پاکستان میں خواجہ سراوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے ہمارے لوگ بھی الیکشن لڑیں تاکہ ہمارے خواجہ سراوں کو ان کے بنیادی حق مل سکے ۔
12 ربیع الاول کو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان پیغمبر ِ اسلام کا یوم ولادت مناتے ہیں۔ اس موقع کی مناسبت سے پاکستان کے ایٹمی ڈہرت یافتہ شہر کہوٹہ میں ہزاروں افراد نے عیدمیلاد النبی کے جلوس میں حصہ لیا۔کہوٹہ میں جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذھبی جوش و خروش سے منایا گیا
سالانہ عظیم الشان محفل۔ذکرحبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جامع مسجد مکی کہوٹہ سے براہ راست
ظہیرکیانی آف سنگلور کی اھلیہ محترمہ کی دعائے چہلم
تحصیل آفس کہوٹہ میں ماھانہ ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد،اے سی کہوٹہ نے عوامی مسائل سنے
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ محترمہ سیمل مشتاق نے تحصیل آفس کہوٹہ میں محکمہ ریونیو سے متعلق شکایات کے ازالے اورعوامی مسائل کے حل کیلئے ماہانہ ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری کاانعقادکیا جس میں انہوں نے محکمہ ریونیو سے متعلق درستگی ریکارڈ، فرد ملکیت کے اجراء، انکم ٹیکس سرٹیفیکیٹ،رجسٹری، انتقالات کے اندراج، معائنہ ریکارڈ، ڈومیسائل کے اجراء اور ریونیو سے متعلقہ دیگر معاملات پر عوامی شکایات سنی اور ان کے فوری حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ کھلی کچہری میں تحصیلدار کہوٹہ،حلقہ گرداور و پٹواری صاحبان بھی موجود تھے۔روز نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ سیمل مشتاق نے کہا کہ کھلی کچہری لگانے کامقصدسائلین کے مسائل کو فوری حل کرنا ہے، کھلی کچہری میں تمام ریونیو عملہ موجود ہوتا ہے سائل کو دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑتے،اور ایک ہی دن اور ایک ہی چھت کے نیچے سائلین کی شکایات سن کر ان کا مسئلہ حل کیا جاتا ہے۔
مویشیوں کی بیماری لمپی اسکن بارے روزنیوز کے پروگرام روزنامچہ میں میری خصوصی رپورٹ
مویشیوں کی بیماری لمپی اسکن بارے روزنیوز کے پروگرام روزنامچہ میں میری خصوصی رپورٹ،