Walasr Tv

Walasr Tv مکتبِ تشیع کا حقیقی ترجمان۔ حق و سچ کی آواز۔ والعصر نیوز چینل۔

اسلام آباد :شہادت حضرت ام البنین س کی مرکزی مجلس و برامدگی تابوت سفرہ ام البنین س کا خصوصی اہتمامزیر اہتمام ام البنین ڈب...
16/12/2024

اسلام آباد :شہادت حضرت ام البنین س کی مرکزی مجلس و برامدگی تابوت
سفرہ ام البنین س کا خصوصی اہتمام
زیر اہتمام ام البنین ڈبلیو ایف سکینہ جنریشن گرل گائیڈز و انجمن دختران اسلام

16/12/2024

حاجات کی قبولیت کی سند!
آج جامعتہ المرتضیٰ میں سفرہ (دسترخوان )ام البنین س ہوگا
زیر اہتمام ام البنین ڈبلیو ایف وانجمن دختران اسلام

16/12/2024

ملیکہ اقلیم وفا سرچشمہ مودت اہلبیت ع حضرت فاطمہ کلابیہ ام البنین سلام اللہ علیھا کو والعصر کا سپاس عقیدت
مفصل رپورٹ کا یو ٹیوب لنک
https://youtu.be/TsPp5QoEef0?si=4ntkytOOwQlLDwCV

16/12/2024

باب الحوائج حضرت عباس ع کی مادر بی بی ام البنین سلام اللہ علیھا کی شہادت پر والعصر ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

15/12/2024

شب شہادت بی بی ام البنین س
مرکز تشیع علی مسجد میں خانوادہ منظور حسین اعوان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ماتمداری

15/12/2024

شب شہادت بی بی ام البنین س
مرکز تشیع علی مسجد میں خانوادہ منظور حسین اعوان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ماتمداتی

15/12/2024

خطیب فاتح فرات علامہ قمر حیدر زیدی
شب شہادت بی بی ام البنین س
مرکز تشیع علی مسجد میں خانوادہ منظور حسین اعوان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ماتمداتی

15/12/2024

مداح اہلبیت سید حسن کاظمی
حسین ع غم میں تیرے کائنات روتی ہے
شب شہادت بی بی ام البنین س
مرکز تشیع علی مسجد میں خانوادہ منظور حسین اعوان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ماتمداتی

15/12/2024

سید الذاکرین ذاکر مطیع الحسن کاظمی
شب شہادت بی بی ام البنین س
مرکز تشیع علی مسجد میں خانوادہ منظور حسین اعوان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ماتمداتی

15/12/2024

کم۔سن مداح آل محمد سید اواب حیدر موسوی
شب شہادت بی بی ام البنین س
مرکز تشیع علی مسجد میں خانوادہ منظور حسین اعوان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ماتمداری

15/12/2024

خطیب اہلبیت علامہ وقار حسین نقوی
شب شہادت بی بی ام البنین س
مرکز تشیع علی مسجد میں خانوادہ منظور حسین اعوان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ماتمداتی

15/12/2024

مداح اہلبیت حیدر علی اعوان
شب شہادت بی بی ام البنین س
مرکز تشیع علی مسجد میں خانوادہ منظور حسین اعوان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ماتمداری

15/12/2024

جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
سلام وکیل حق زہرا سلام اللہ علیھا

نوائے مختار آل پاکستان گولڈ میڈل تقریری مقابلہ جج نمبر 03سید طیب رضاسید طیب رضا کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو انگریز...
14/12/2024

نوائے مختار
آل پاکستان گولڈ میڈل تقریری مقابلہ
جج نمبر 03
سید طیب رضا
سید طیب رضا کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو انگریزی تقریری مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں۔ بنیادی طور پر ابلاغیات کے شعبہ سے تعلق ہے۔ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی اور ازاں بعد علامہ اقبال یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر چکے۔ براڈکاسٹنگ میں بائیس سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی روایتی اور جدید طرزِ نشریات کے سبھی فارمیٹس میں تخلیقات کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ریڈیو تراڑکھل، کرنٹ افیرز، اسلام آباد و راولپنڈی اسٹیشن کے علاوہ صدر دفتر شعبہ نشریات میں کام کر چکے ہیں، اسٹیشن ڈایریکٹر ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد رہ چکے ہیں اور حال میں چائنہ میڈیا گروپ اسلام آباد کے پراجیکٹ دوستی ایف۔ ایم 98 پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

نوائے مختارآل پاکستان گولڈ میڈل تقریری مقابلہ 2024 کے دوسرے جج Allama Qamar Haider Zaidi  معروف خطیب ، نامور مقرر علامہ ...
12/12/2024

نوائے مختار

آل پاکستان گولڈ میڈل تقریری مقابلہ 2024 کے دوسرے جج Allama Qamar Haider Zaidi معروف خطیب ، نامور مقرر علامہ سید قمر حیدر زیدی ہیں ۔ آپ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی، رسالپور، کیڈٹ کالجز کے علاوہ ملک بھر میں ہونے والے تقریری مقابلوں میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کئی گولڈ میڈلز بھی حاصل کئے۔ ملکی سطح کے بے شمار تقریری مقابلوں میں جج کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان ٹیلی ویژن کے کئی پروگرامز میں بطور مہمان شرکت کر چکے ہیں۔

نوائے مختار آل پاکستان گولڈ میڈل تقریری مقابلہجج نمبر 1جناب  Syed Sibghat Ullah   آپ کا شمار اپنے دور کے نامور مقررین می...
11/12/2024

نوائے مختار آل پاکستان گولڈ میڈل تقریری مقابلہ
جج نمبر 1

جناب Syed Sibghat Ullah آپ کا شمار اپنے دور کے نامور مقررین میں ہوتا ہے۔ آپ نے اپنی محنت، قابلیت اور فکری بصیرت سے نہ صرف اپنی پہچان بنائی بلکہ ہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے اور بارانی مجلسِ مباحثہ کا قیام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

ایک جواں عزم شخصیت جن کے الفاظ میں شعلگی اور خیالات میں وسعت ہے۔ مضمون نویسی ہو یا مباحثہ، اسکرپٹ رائٹنگ ہو یا ڈرامہ نگاری سید سبغت اللہ نے ہر میدان میں اپنی مہارت کا لوہا منوایا۔

آپ نے جامعہ بارانی زرعی راولپنڈی سے ایم فل بائیولوجی مکمل کیا اور دورانِ تعلیم ہی اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی میدان سر کیے۔ ان کے شاندار اعزازات میں :

- ایچ ای سی کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی خواتین میں دو بار مباحثے کے چیمپئن کا اعزاز۔
- میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں آل پاکستان مباحثہ کے فاتح۔
- انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی میں مضمون نویسی کے کل پاکستان مقابلے کے فاتح۔
- اے آر وائی کے مزاحیہ تقریری مقابلے اور پی ٹی وی کے مشہور پروگرام "پاکستان اسپیکس" کے فاتح۔
- ایئرنیکس کل پاکستان تقرری مقابلے میں دوسری پوزیشن۔
- قائداعظم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام کل پاکستان تقرری مقابلے کے فاتح۔
- قومی احتساب بیورو کے زیرِ اہتمام مقابلے میں دو مرتبہ چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔

آپ نے تین برس ITP FM 92.4 پر ریڈیو جاکی اور ٹرینر کے فرائض انجام دیے رم اور اس کے ساتھ ساتھ پی ٹی وی کے پروگرامز کے کوآرڈینیٹر بھی ہیں۔

بطور منصف آپ نے پاکستان کے بڑے مباحثوں کو اپنی عادلانہ بصیرت سے نوازا ہے جن میں ہائی ٹیک یونیورسٹی، جامعہ بارانی، ای ایم ای نسٹ، پی ٹی وی ہوم اسلام آباد پروگرام پاکستان سپیکس،قائید اعظم یونیورسٹی آل پاکستان مقابلہ تقاریر، یونیورسٹی آف واہ ڈرامیٹکس کمپیٹیشن،پی ٹی وی پروگرام حرفِ راز، راولپنڈی آرٹس کونسل،2 بار ایرڈ یونیورسٹی کل پاکستان مقابلہ تقاریر بیانِ پاکستان ، یو ای ٹی آل پاکستان مقابلہ تقاریر اور اسپیک فار حسین جیسے عظیم الشان مقابلے شامل ہیں۔

سید صبغت اللہ نوجوانوں کی شخصیت سازی اور ان کے اعتماد میں اضافے کے لیے ایک رہنما کی حیثیت رکھتے ہیں۔ آپ نے ملک کی کئی نامور جامعات جیسے ہائی ٹیک یونیورسٹی، پونچھ یونیورسٹی آزاد کشمیر، گومل یونیورسٹی، راولپنڈی ویمن یونیورسٹی،یو آئی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ بارانی یونیورسٹی ، واہ آرڈیننس کلب ،پاکستان نیشنل کاؤنسل آف آرٹس ،پاکستان مینٹورز سوسائٹی کے زیرِاہتمام15 دن پر مبنی تربیتی ورکشاپ اور ایئر یونیورسٹی میں تربیتی نشستیں منعقد کیں جہاں آپ نے اپنی دانش کے چراغ روشن کیے

ظہورِ پر نور بنت رسول حضرتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مختار ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی جانب سے 21 دسمبر بروز ہفتہ ...
10/12/2024

ظہورِ پر نور بنت رسول حضرتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مختار ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی جانب سے 21 دسمبر بروز ہفتہ دن 12 بجے ملیکۃ المشیت کانفرنس میں نوائے مختار آل پاکستان مختار گولڈ میڈل تقریری مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر کی جامعات اور کالجز سے سٹوڈنٹس شریک ہوکر سیرتِ جناب زہرا سلام اللہ علیہا کے موضوعات پر تقریری مقابلہ کریں گے۔ جبکہ جیتنے والے امیدوار کو گولڈ میڈل 🏅 سے نوازا جائے گا۔ تمام محبان اہلِ بیت سے بھرپور شرکت کی التماس ہے۔
منجانب
مختار ڈیبیٹنگ سوسائٹی (مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان)

Address

B-1129
Rawalpindi
44000

Telephone

+923320925277

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Walasr Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Walasr Tv:

Videos

Share

Category