09/07/2023
مخاصمت و تعصب کی فضا میں کوئی مثبت و تعمیری کام نہیں ہو سکتا ہے
"اصلاح" فرد اور معاشرے کی اصلاح، بیداری، تعلیم اورتربیت کی ایک علمی اور فکری تحریک ہے۔ جس کےاحداف اسلام، سیاست،سماج،تاریخ اور کشمیر ہیں۔
(1)
H. No Sa 867 Street No 2 Near Haji Fazal Karim Masjid Sadiqabad Rwp
Rawalpindi
46000
Be the first to know and let us send you an email when اصلاح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
کائنات میں انسان کے وجود کے ساتھ ہی اصلاح کا عمل بھی وجود میں آ چکا تھا ۔ اوائل میں اصلاح کا عمل انفرادی نوعیت کا تھا لیکن جیسے جیسے انسان نے معاشرے اور ریاست کی صورت میں رہنا شروع کیا تو اصلاح کے عمل نے بھی نہ صرف اجتماعی جدو جہد کی صورت اختیار کر لی بلکہ زندگی کے تقریبا ہر شعبے تک وسعت بھی اختیار کر لی ۔ اصلاح ویب سائٹ کا قیام در اصل سوشل میڈیا کی دنیا میں اس سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔
اصلاح ویب سائٹ فرد اور معاشرے کی اصلاح، بیداری ، تعلیم اور تربیت کی ایک علمی اور فکری تحریک ہے ۔ فی الوقت اس تحریک کے احداف اسلام، سیاست،سماج،تاریخ اور کشمیر ہیں۔