Boys High School Troty Abbaspur

Boys High School Troty Abbaspur Training with Education. Qualified staff. The best center for curricular and co-curricular activities

30/11/2023
29/11/2023
       گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تروٹی میں آج مورخہ   کا دن یوم سیاہ کے طور پر منا یا گیا۔ دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہو...
27/10/2023





گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تروٹی میں آج مورخہ کا دن یوم سیاہ کے طور پر منا یا گیا۔ دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، اس کی بعد بچوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کیے دعا اور ترانے کے بعد آج کے دن کے حوالہ سے مختصر پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں کی طالبہ نے آج کے دن کے حوالہ سے سیر حاصل گفتگو کی۔ اس گفتگو میں #حناء نے بتایا کہ کس طرح 27 اکتوبر کو ہندوستانی افواج نے کشمیر میں داخل ہو کر ظلم و ستم کا بازار گرم کیا اور اس پر غاصبانہ قبضہ کیا۔
اس کے بعد ادارہ کے اساتذہ کرام نے آج کے دن کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بچوں کو تاریخ آزادی کشمیر اور کشمیری رہنماؤں کی قربانیوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ کس طرح ایک ایسی قوم،ایسا ملک جس کی #5000سال کی تاریخ ہے۔ وہ کس طرح ظلم و تسلط کا شکار ہواکس طرح اس کے ٹکڑے کیے گیے اور کو ہندوستان نے کس طرح کشمیریوں کی آزادی پر شب خون مارا۔ اور آج تک تقریباً پانچ لاکھ کشمیریوں نے اپنی جانیں اپنے وطن کی آزادی کی لیے قربان کیں۔ ایک دن ضرور آۓگا جب کشمیری حق خود ارادیت حاصل کریں گے۔
آخر پر دعا کے ساتھ آج کے پروگرام کا اختتام ہوا۔

24/10/2023






15/10/2023

13/10/2023

Bach Grammar School
12/10/2023

Bach Grammar School

ہم چیئر مین   محمود الحق صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے بوائز ہائی سکول تروٹی کے لیے گراؤنڈ بنوانے کی بعد شائقین...
12/10/2023

ہم
چیئر مین محمود الحق صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے بوائز ہائی سکول تروٹی کے لیے گراؤنڈ بنوانے کی بعد شائقین کے بیٹھنے کے لیے 10 عدد آر سی سی بینچ ڈونیٹ کیے۔
منجانب= صدر معلم و سٹاف ادارہ ہذا

11/10/2023







11/10/2023




10/10/2023






10/10/2023






05/10/2023





      ہم اساتذہ اور طلباء گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تروٹی چیئر مین   محمود الحق صاحب کا سردار مشتاق صاحب، عدنان منظور صاحب...
04/10/2023



ہم اساتذہ اور طلباء گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تروٹی چیئر مین محمود الحق صاحب کا سردار مشتاق صاحب، عدنان منظور صاحب اور ذیشان منظور صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے ادارے کے لیے گراؤنڈ بنوانے کے بعد ادارہ کے لیے کھیلوں کا سامان بھی دیا۔

03/10/2023


03/10/2023

02/10/2023




30/09/2023




  ایم ٹی بی سی کے تعاون سے بوائز ہائی سکول تروٹی کی بلڈنگ کا کام آخری مراحل میں.شکریہ محمود الحق صاحبشکریہ سردار مشتاق ص...
04/09/2023


ایم ٹی بی سی کے تعاون سے بوائز ہائی سکول تروٹی کی بلڈنگ کا کام آخری مراحل میں.
شکریہ محمود الحق صاحب
شکریہ سردار مشتاق صاحب
شکریہ ذیشان منظور صاحب

 #31-08-2023
01/09/2023

#31-08-2023

ضلع پونچھ ٹاپ 20  میں بوائز ہائی سکول تروٹی تین پوزیشنز کے ساتھ سب سے آگے۔۔
31/08/2023

ضلع پونچھ
ٹاپ 20 میں بوائز ہائی سکول تروٹی تین پوزیشنز کے ساتھ سب سے آگے۔۔

میٹرک میں 985 نمبرات کے ساتھ ادارہ کی ہسٹری کا بہترین رزلٹ کے بعد 9th میں بہترین کارکردگی..
28/08/2023

میٹرک میں 985 نمبرات کے ساتھ ادارہ کی ہسٹری کا بہترین رزلٹ کے بعد 9th میں بہترین کارکردگی..

9th Result
25/08/2023

9th Result

 #14-august2030
17/08/2023

#14-august2030

Address

Tehsil&Post Office Abbaspur Union Concil Chaffar Village Troty
Rawalpindi
12200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boys High School Troty Abbaspur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Boys High School Troty Abbaspur:

Videos

Share


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All