A29 News

A29 News A29 News is a Web Channel and providing services in Politics, Business, Sports, Health, Show Biz, He
(5)

30/08/2022
30/08/2022
27/07/2022

یہ وہ لڑکا ھے جو پریڈ گراونڈ پی ٹی آئ جلسے میں ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ھوئ تھی آج ھمارے A29NEWS پر موجود ھے کوئی بھی بھائی اس کی مالی امداد کرنا چھتا تو یہ اس کا نمبر ہے محمد احسان 03180685509اس کے ساتھ رابطہ کر سکتا ھے شکریہ

04/05/2021

انٹرٹینمنٹ اے ٹونٹی نائن نیوز

29/03/2021

Ps chountra News

25/03/2021

Head lines

24/03/2021

اج حیرت انگیز واقع پیش ایا راولپنڈی ٹاہلی موری مجید ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کوشش سے نارمل ڈیلوری میں ایک عورت نے چھ بچوں کو پیدا کیا۔

24/03/2021

Youm e tasees
Phela workars connection rawalpindi division aam awam Pakistan

20/03/2021

لاک ڈاون کے حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان سامنے آ گیا

20/03/2021

Headlines A29News

Headlines A29News

19/03/2021

Today Headline News

19/03/2021
19/03/2021

Headline A29 news

19/03/2021

نعت رسول مقبول
فاطمہ مغل

19/03/2021

عورت مارچ کی حقیقت پروگرام حیا کے ساتھ
19.03.2021

18/03/2021

Headlie A29news

راولپنڈی ائیر پورٹ پولیس کی اہم کاروائی، فورتھ شیڈول میں شامل فرخ کھوکھر گرفتار، مقدمہ درج، پولیسملزم فرخ کھوکھر فورتھ ش...
06/10/2020

راولپنڈی

ائیر پورٹ پولیس کی اہم کاروائی، فورتھ شیڈول میں شامل فرخ کھوکھر گرفتار، مقدمہ درج، پولیس

ملزم فرخ کھوکھر فورتھ شیڈول میں شامل ہے جس پر سماجی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے، پولیس

ملزم نے فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے گھر کے باہر میڈیکل کیمپ کی صورت میں عوام کو اکھٹا کیا، ایس ایچ او

ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ایس ایچ او

فورتھ شیڈول میں شامل افراد پر کڑی نگرانی ہے، ایس پی پوٹھوہار سید علی

قانون سب کے لئے برابر ہے، قانون کی خلاف ورزی کسی صورت قبول نہیں کی جاۓ گی، ایس پی پوٹھوہار

راولپنڈی پولیس قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جاۓ گی، سی پی او محمد احسن یونس

ترجمان راولپنڈی پولیس

پریس ریلیز:0121ستمبر2020ء راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی،14سالہ لڑکی اور18سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے0...
21/09/2020

پریس ریلیز:01
21ستمبر2020ء

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی،14سالہ لڑکی اور18سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے02 ملزمان گرفتار،متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں جبکہ متاثرہ لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس کو جاوید احمد نے درخواست دی کہ وہ اور اُس کی بیوی کام کاج کے سلسلے میں گھر پر موجود نہ تھے تو عدیل مسیح نےاُن گھر داخل ہوکر اُ سکی 14سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی،جس پر تھانہ بنی پولیس نے مقدمہ درج رجسٹر کیا، ایس ایچ او بنی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم عدیل مسیح کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او نے مزید بتایا کہ متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے، جبکہ تھانہ گنجمنڈی پولیس کو مظفر اقبال نے درخواست دی کہ دانش نے نیاز سے ملکر اُس کے بھائی مبشر کو زبردستی موٹر سائیکل پر بیٹھا کر ایک زیر تعمیر مکان میں لے جاکر زیادتی کی کوشش کی، جس پر تھانہ گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج رجسٹر کیا، ایس ایچ او گنجمنڈی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 18سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم دانش کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او نے مزید بتایا کہ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل بھی کروایا گیا ہے، ملزم کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جس کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ایس پی راول نے ایس ایچ او بنی، ایس ایچ او گنجمنڈی اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ عورتوں اور بچوں سے جنسی استحصال اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

راولپنڈی:گرفتار کار چور اور کار چور کو چھڑانے کیلئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ملزم بین الاضلاعی جرائم میں ملوث ریکارڈ یافتہ نکلے، کار چور اور اس کا ساتھی گاڑی چوری، ناجائز اسلحہ، سرقہ اور سرقہ بالجبر مختلف تھانوں کے متعدد مقدمات میں چالان ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس کار چور راشد علی کو مسروقہ گاڑی سمیت گرفتار کرکے تھانے آرہی تھی کہ کار چور کے ساتھی بلال آصف نے اپنے ساتھی کو چھڑانے کیلئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران کار چور راشدعلی، حملہ آور بلال آصف اور اے ایس آئی ذیشان زخمی ہوئے جنہیں برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا، کار چور راشد علی اور اس کے ساتھی بلال آصف کی پڑتال ریکارڈ کرنے پر دونوں ملزم بین الاضلاعی گینگ کے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے، کار چور راشد علی کے خلاف تھانہ کینٹ، ریس کورس، جھنگ بازار اور ملت ٹاؤن جبکہ ملزم بلال آصف کے خلاف نصیر آباد میں کار چوری، ناجائز اسلحہ،سرقہ و سرقہ بالجبر کے متعدد مقدمات درج ہیں،جن میں وہ چالان بھی ہو چکے ہیں،راولپنڈی پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے جان کی پرواہ کیے بغیر جرائم پیشہ افراد کے خلاف برسر پیکار ہے۔

راولپنڈی:تھانہ نصیرا ٓباد پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب کیٹیگری (اے) کا اشتہاری مجرم اوراشتہاری مجرم کو پناہ اور فرار ہونے میں مددد ینے والے ملزم سمیت 02گرفتار۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کر رکھے ہیں، ایس پی پوٹھوہار نے بتایاکہ ایس ایچ اونصیر آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب کیٹیگری (اے) کے اشتہار ی مجرم نوید عرف سونا کوگرفتارکرلیا،اشتہاری مجرم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پارکنگ فیس کے تنازعہ پر نعمان نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا،مجرم کی گرفتاری کے لیے متعدد ریڈ کیے گئے جو اپنی گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا،جو بعد میں اشتہاری قرار دیاگیا، جبکہ ایک کاروائی کے دوران نصیرآباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجر م عبدالشکور کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا،ریڈکے دوران ملزم سلیم بٹ نے اشتہاری مجرم عبدالشکور کو پناہ دی اور فرار ہونے میں مدد دی جس پر نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور فرار ہونے میں مددد ینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ کوئی بھی ملزم قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا،اشتہاری مجرمان اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، کیٹیگری(بی)کے04اشتہاری مجرمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،ایس ایچ او پیرودہائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کیٹیگری(بی)کے اشتہاری مجرم واضیم کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم چند ماہ سے موبائل فون پر دھمکیاں دینے کے مقد مہ میں چند ماہ سے پیرودہائی پولیس کو مطلوب تھا،جبکہ ایک اور کاروائی کے دوران کیٹیگری (بی)کے اشتہاری مجرم محمد شکیل کو گرفتارکرلیا،اشتہاری مجرم سال 2017سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں پیرودھائی پولیس کومطلوب تھا،ایس ایچ او صادق آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کیٹیگری(بی)کے 02اشتہاری مجرمان اکرام اللہ اور محمد سجاد کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرمان چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں چند ماہ سے صادق آباد پولیس کو مطلوب تھے،ایس پی راول نے متعلقہ ایس ایچ اوز اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری جرائم پر قابو پانے میں مدد فراہم کرتی ہے،اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش گرفتار،02کلو سے زیادہ چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،ایس ایچ اوپیرودہائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بدری خا ن کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے01کلو250گرام چرس برآمد ہوئی،ایس ایچ اوواہ کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد شکیل کو گرفتارکرلیا،ملزم کے قبضہ سے 01کلو240گرام چرس برآمد ہوئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے،ڈویژنل ایس پیز نے متعلقہ ایس ایچ اوز اورپولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ منشیات فروشی ایک گھناؤنا جرم ہے،ایسے جرائم میں ملوث ملزمان سے آہنی ہاتھوں نے نمٹاجائے۔

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،07ملزمان گرفتار،اسلحہ و ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوپیرودہائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم بدری خان کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے01 پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا،ایس ایچ او ریس کورس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان حمزہ راشد قریشی اور محمد حسنین قدیر کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے02پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوئے،ایس ایچ او سول لائن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم عابد عزیز کو گرفتار کرلیا،ملزم کے قبضہ سے01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا،ایس ایچ او گوجر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عدنان کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے01پستول09ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد ہوا،ایس ایچ او مندرہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم جلیل سلطان کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا،ایس ایچ او چونترہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اعظم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے01رائفل12بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،ڈویژنل ایس پیز نے متعلقہ ایس ایچ اوز اور پولیس ٹیموں کوشاباش دیتے ہوئے کہاکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے06ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے780گرام چرس،40لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے محمد عمیر سے350گرام چرس،امان خان سے180گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد توقیر سے250گرام چرس، شاہد مقصود سے20لیٹر شراب، محمد سجاد سے10لیٹر شراب، احسن سے10لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

ترجمان راولپنڈی پولیس
7770769 0309-

18/09/2020

صرف پولیس والوں کے لئے

14/09/2020

راولپنڈی مورگاہ کے علاقے میں ڈکیتی کی نیت سے ڈاکو گھر میں داخل ۔۔

ایس ایچ او مورگاہ کی دبنگ کاروائی اپنی ٹیم کےہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے ڈاکوں کو گرفتار کرلیا

دو ڈاکووں کو اسلحے سمیت گرفتار کرکے تھانے منتقل ۔کردیا

ایس ایچ او مورگاہ نے بہادری سے متعلقہ گھر میں دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور ملزمان کو گرفتار کیا ۔۔

اہم۔محلہ کا پنجاب ہولیس زندہ۔آباد کے نعرے

اہل۔محلہ نے ایس ایچ او مورگاہ حبیب الرحمٰن کی موقع پر کاروائی اور بہادی کو سراہا ۔۔

13/09/2020

جہلم: امام مسجد قائم دین جھلم مشین محلہ 3 جمشید اقبال نے 6 سالہ بچی سے مسجد میں زیادتی کی
جہلم: اہل محلہ نے پکڑ کر تھانہ سول لائن لے گئے
جہلم: تھانہ نے دروازے بند کردئے

جہلم: عوام تھانہ سول لائن سے مارتی ہوئی شاندار چوک لائی

جہلم:عوام کے تشدد کے دوران تھانہ سٹی نے ملزم کو عوام سے بچا کر حوالات میں بند کردیا

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A29 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A29 News:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Rawalpindi

Show All