MT Digisolutions

MT Digisolutions I am a YouTuber, Animator and a digital marketer.
(2)

"Capturing Attention at the Top of the Funnel"Are you struggling to grab the attention of potential customers at the top...
28/05/2024

"Capturing Attention at the Top of the Funnel"

Are you struggling to grab the attention of potential customers at the top of the funnel? TOFU marketing is all about creating awareness and sparking interest in your brand. Try using engaging content, social media ads, and influencer partnerships to reach new audiences and drive conversions. Share your favorite TOFU marketing strategies in the comments!
!

04/05/2024

Here are five tips for growing on social media:

1. *Consistency is key*: Post content regularly to keep your audience engaged and coming back for more. Aim for a consistent aesthetic and tone to build your brand.

2. *Engage with your audience*: Respond to comments, messages, and mentions in a timely and authentic manner. This helps build relationships and grows your community.

3. *Content is king*: Create high-quality, relevant, and informative content that resonates with your target audience. Use visuals, videos, and stories to mix up your content and keep it fresh.

4. *Collaborate and network*: Partner with influencers, brands, and other creators to reach new audiences and build credibility. Attend online events, join groups, and participate in discussions to expand your network.

5. *Analyze and adapt*: Use analytics tools to track your performance, understand your audience, and adjust your strategy accordingly. Experiment with different content types, hashtags, and timing to optimize your growth.

Remember, growing on social media takes time and effort. Focus on building meaningful connections, providing value, and being authentic to attract and retain a loyal following!




"Social Media Tip of the Week:Want to increase engagement on your social media posts?Use visuals!Posts with images or vi...
04/05/2024

"Social Media Tip of the Week:

Want to increase engagement on your social media posts?

Use visuals!

Posts with images or videos receive:

2.3 times more engagement on Facebook
1.5 times more engagement on Twitter
2 times more engagement on Instagram

Visual content helps capture attention, convey information, and evoke emotions.

Make sure to include high-quality visuals in your social media strategy!

"Social Media Mistake to Avoid:Don't spread yourself too thin!Trying to maintain a presence on every social media platfo...
02/05/2024

"Social Media Mistake to Avoid:

Don't spread yourself too thin!

Trying to maintain a presence on every social media platform can lead to:

Burnout
Inconsistent branding
Poor engagement

Focus on 2-3 platforms where your target audience is most active.

Master those platforms before expanding to others.

Remember, quality over quantity!

"

"Hello everyone! I'm Mariam, a results-driven digital marketing specialist with a passion for crafting innovative online...
22/04/2024

"Hello everyone! I'm Mariam, a results-driven digital marketing specialist with a passion for crafting innovative online solutions. With a Master's degree and 1.5 years of experience in the field, I've developed a strong expertise in:

- Social media strategy and content creation: From audience analysis to content calendars, I know how to create engaging online experiences that drive brand awareness and conversions.

- Paid social media advertising: Whether it's Facebook, Instagram, LinkedIn, or Twitter, I've got the skills to create and manage high-performing ad campaigns that reach your target audience.

- Email marketing and automation: I know how to build and nurture email lists, create compelling campaigns, and automate workflows to maximize ROI.

- Influencer marketing and partnerships: I've got a keen eye for identifying and collaborating with influencers who can help take your brand to the next level.

- Analytics and reporting: From Google Analytics to Facebook Insights, I'm proficient in tracking and analyzing data to inform data-driven marketing decisions.

If you're looking for a dedicated digital marketing expert who can help take your brand to new heights, let's connect and explore how we can work together!

"

19/11/2023

Bid Strategies Unveiled! 🚀

When it comes to Facebook Ads, use bidding strategies according to your business needs. Let's dive into three essential bidding options: Bid Cap, Cost Cap, and Lowest Bid Cap.

1️⃣ Bid Cap: This is like setting a budget limit for each click or conversion. It's great for maintaining strict control over your costs. Just choose the maximum you're willing to pay, and Facebook will stay within that range.

2️⃣ Cost Cap: If your concern is achieving a certain cost per action, Cost Cap bidding is your go-to. Facebook will work to get you results at or below your designated cost, optimizing your budget.

3️⃣ Lowest Bid Cap: This bidding option aims to secure the lowest cost possible. Facebook will bid on your behalf, prioritizing the lowest possible cost within your target audience.

Note: Each strategy has its strengths and is worth experimenting with to find the best fit for your objectives. Remember, testing is the key to Facebook Ads success! ✨

Have you tried any of these bidding strategies? Share your experiences 👇


19/10/2023

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟

مارکیٹنگ کیا ہے ؟
کوئی بھی ایسی ایکٹویٹی جو کسی بزنس یا سروس کو پروموٹ کرنے کے لئے کی جائے اسے مارکیٹنگ کہتے ہیں

مارکیٹنگ کی کتنی اقسام ہیں
مارکیٹنگ کی دو اقسام ہیں

1.ٹریڈشنل (آف لائن) مارکیٹنگ
2. ڈیجیٹل مارکیٹنگ

آف لائن مارکیٹنگ کیا ہے؟
ایسی مارکیٹنگ جو non internet چینلز کے تھرو کی جائے اسے آف لائن مارکیٹنگ کہتے ہیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟
ایسی مارکیٹنگ جو internet چینلز کے تھرو کی جائے اسے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہتے ہیں

آف لائن مارکیٹنگ کن چینلز کے ذریعے کی جاتی ہے؟
آف لائن مارکیٹنگ کے چینلز ٹی وی ریڈیو نیوز پیپرز فلائرز بل بورڈز وغیرہ کے تھرو کی جاتی ہے

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کن چینلز کے تھرو کی جاتی ہے؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ویب سائٹ گوگل سرچ انجن یوٹیوب وغیرہ کے ذریعے کی جاتی ہے

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کن وجوہات کی وجہ سے آف لائن مارکیٹنگ سے بہتر
ڈیجیٹل مارکیٹنگ چند وجوہات کی وجہ سے آف لائن مارکیٹنگ سے بہتر ہے وہ یہ ہیں
Measurement
Optimization
Customization
Targeting
Global reach

Measurements:
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اس چیز کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کا ایڈ کتنے لوگوں تک پہنچا،کتنے کوگوں نے آپ کی ایڈ میں انٹرسٹ شو کیا دیا، ایڈ کے ذریعے کتنی سیلز ملیں جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں ایسا نہیں ہے اگر ٹی وی پہ کسی برانڈ کا اشتہار چل رہا ہے تو وہ یہ اندازہ نہیں لگا سکتا کہ ٹی وی پہ کتنے لوگوں نے ان کا اشتہار دیکھا اور کتنے لوگوں نے ٹی وی پہ ان کا اشتہار دیکھنے کے بعد ان کی پراڈکٹ خریدیں
Optimization

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اگر آپ کو کسی ایڈ سے اچھے رزلٹس نہیں مل رہے تو آپ دوران ایڈ بھی کسی بھی وقت اپنے ایڈ کو ایڈٹ کر کے اسے میں کچھ تبدیلیاں کر کے اسے بہتر کر سکتے ہیں
جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں آپ ایسا نہیں کر سکتے مثال کے طور پر اگر کوئی برانڈ ٹی وی پر اپنا اشتہار دیتا ہے تو وہ کنٹریکٹ کے مطابق کچھ عرصہ تک اسی اشتہار کے تھرو ہی اپنی مارکیٹنگ کرے گا
Customization

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اپنی ایڈ کو کسٹمائز کر سکتے ہیں مثال کہ طور پر آپ یہ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ آپ کا ایڈ صرف آفس ٹائمنگز میں لوگوں کو نظر آئے یا صرف 18 سے 25 سال کے لوگوں کو آپ کا ایڈ نظر آئے
جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں ایسا نہیں اگر سڑک کے کنارے لگے بل بورڈ میں کسی برانڈ کا اشتہار لگا ہے تو اس پہ یہ کنٹرول نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اشتہار کسی مخصوص عمر یا انٹرسٹ رکھنے والے لوگوں کو نظر آئے
Targeting
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ اپنی پراڈکٹ سے ریلیٹڈ مخصوص آڈینس کو ٹارگٹ کرسکتے ہیں مثال کہ طور پہ کوئی پراڈکٹ جو صرف خواتین سے ریلیٹڈ ہے تو آپ صرف خواتین کو ٹارگٹ کر کے اپنی ایڈ چلا سکتے ہیں
جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں ایسا نہیں ہے اگر ٹی وی پر کوئی اشتہار چل رہا ہے تو اسے سب ہی دیکھیں گے اس میں یہ کنٹرول نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ایڈ صرف پراڈکٹ میں انٹرسٹ لینے والوں لوگ ہی دیکھ سکیں
Global reach

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آپ مختلف ممالک کے لوگوں کو اپنی ایڈ دکھا سکتے ہیں اپنی ںرانڈ اویرنس بڑھا سکتے ہیں جبکہ آف لائن مارکیٹنگ میں آپ بل بورڈز یا ریڈیو وغیرہ کے ذریعے صرف محدود ریچ حاصل کر سکتے ہیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کون کون سی سکلز شامل ہیں؟
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مختلف سکلز شامل ہیں جیسے کہ

Social media marketing
Search engine optimization
Search engine marketing(ppc)
Email marketing
یہ چار ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مین سکلز ہیں اس کے علاوہ
Influencer marketing
Performance marketing
Data & analytics
Content marketing
یہ سب بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا حصہ ہیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کامن ابجیکٹوز کون کون سے ہیں؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کامن ابجیکٹوز میں شامل ہے
1 Awareness
2 Engagements
3 Conversion

اگر آپ کو پوسٹ اچھی لگے تو اپنی رائے دیں نیکسٹ پوسٹ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی سٹریٹجیز کے حوالے سے بتایا جائے گا

جواد شاہ

02/10/2023

Five major components of Meta Environment

Facebook profile
page
Facebook group
Ads Manager
Business Manager

27/09/2023

Sir Ali Khan Swati
پاکستان ای کامرس سٹیٹس 2021 کے مطابق user by income ڈیٹا کچھ اس طرح سے ھے!
Lower class 40%
Middle class 22%
Upper class 37%
مڈل کلاس اور اپر کلاس میں ٹوٹل 3٪ ایلیٹ کلاس لوگ ھیں
*Lower class*
اس کیٹیگری کی آڈینس کوالٹی سے زیادہ پرائس پر فوکس کرتی ھے ان کو کم پرائس میں خریداری کرنی ھوتی ھے

*Middle class*
اس کیٹیگری کی آڈینس مناسب پرائس والے برینڈ استعمال کرنا چاہتی ھے

*Upper class*
اس کیٹیگری کی آڈینس ٹاپ کوالٹی کے ساتھ زیادہ پرائس والی پروڈکٹ استعمال کرنا چاہتی ھے

*How to know the product is targeted for which class in local e-commerce Market*

Lower class
اس کیٹگری کی آڈینس کا رہن سہن بلکل ایک سادہ انداز میں ھوتا ھے تو جب ہم کوئی پروڈکٹ لور کلاس آڈینس کیلے لانچ کرنے جا رہے ھوتے ھیں تو ہمارے مائنڈ میں ھونا چاہیئے کہ انہیں کم پرائس کے ساتھ کس طرح کا کمرشل ایڈ کونسے سوشل چینل پر دیکھایا جاے!

Middle class
اس کیٹیگری کی آڈینس زیادہ تر 9 ٹو 5 سے تعلق رکھتی ھے مطلب وہ اپنے روزمرہ کی زندگی گزارنے کیلئے آفس وغیرہ میں جاب کر رہے ھوتے ھیں جب آپ اس طرح کی آڈینس کیلے کوئی پروڈکٹ لانچ کر رہےہیں تو آپ کو یہاں جو سب سے زیادہ فوکس کرنا ھے وہ ھے ٹائم کہ ان کو کس وقت آپ نے اپنا کمرشل ایڈ کیسے دیکھانا ھے

Upper class
اس کیٹیگری کی آڈینس میں زیادہ تر لوگ کاروباری ھوتے ھیں جو کسی سیلیبرٹی/انفلوائنسر مارکیٹر سے امپریس ھوتی ھے

23/09/2023

فری لانسرز ، چاہے تجربہ کار ہوں یا بگنرز، زرا ہمہ تن گوش ہوجائیں آج ہم اپنے تجربوں کی پٹاری میں سے (آہم آہم 🤭) ایک کام کی نصیحت آپ سب کے گوش گزار کرنے والے ہیں۔
لڑکیاں اپنے اپنے دوپٹوں کے پلو پھیلا دیں تاکہ اس میں نصیحت باندھ سکیں اور لڑکے اپنے اپنے کرتے کی جیبوں میں جگہ بنالیں۔
۔
۔
اپنے کام کے دوران آپ کو ڈھیر ساری براؤزنگ کرنی پڑتی ہے۔ کبھی سوچا ہے کہ اگر آپ کو براؤزنگ کرنے کے بجائے ساری ویب سائٹس کا ایکسس ایک کلک پر آپ کو مل جائے، نہ ٹائپ کرنا پڑے نہ گوگل سرچ؟؟؟ اور نہ ہی اپنے دماغ کی میموری میں جہاں پہلے ہی معلومات ابل ابل کر باہر آرہی ہوتی ہیں ان میں ان ویب سائٹس کے نام زبردستی کسی خانے میں فٹ کرنے پڑیں؟؟ اور آپ اپنے دماغ کا بوجھ مشین کے حوالے کرکے ہلکے پھلکے ہوجائیں؟
نہیں نا، تو اب سوچ لیں کیونکہ گوگل کروم نے آپ کے دماغ کا یہ بوجھ خود اٹھانے کے لیے بہت ہی زبردست فیچر اپنے اندر رکھا ہوا ہے۔ اور اس فیچر کا نام ہے بک مارک۔
(چونکہ میرے استعمال میں گوگل کروم ہی ہے اس لیے اس کے اندر اس فیچر کے موجود ہونے کا مجھے علم ہے، مائیکروسافٹ براؤزر میں یہ فیچر موجود ہے یا نہیں اور کروم کے مقابلے میں کتنا فائدہ مند ہے اس کا مجھے کوئی علم نہیں)۔
۔
۔
اس کے لیے سب سے پہلے تو اپنے کروم براؤزر پر سائن ان کرکے اپنی پروفائل بنائیں ۔ اور یہ پروفائل آپ نے ہمیشہ سائن ان ہی رکھنی ہے تاکہ آپ جب بھی کسی اچھی اور اہم ویب سائٹس کا بک مارک بنانا چاہیں تو وہ آپ کے براؤزر کے ساتھ سنک ہوجائے۔
اور پھر تمام اہم ویب سائٹ کو بک مارک کریں۔ لیکن بک مارک کو بھی کیٹگری کے حساب سے کرنا ہے نہ کہ بک مارک والے پورشن کو آپ اپنے گھر کا اسٹور روم بنادیں۔
۔
میں چونکہ ڈیزائنر ہوں تو میں نے تو کیٹگریز کی تقسیم ڈیزائننگ کے حساب سے بتانی ہے ، آپ اپنی اسکل کے حساب سے اپنی ویب سائٹس کو کیٹگرائز کریں گے۔
۔
۔
کیٹگری نمبر 1۔ سوشل میڈیا
اس فولڈر میں تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس کو بک مارک کریں۔
کیٹگری نمبر 2۔ اسٹاک فوٹوز، موک اپس، ویکٹرز کی ویب سائٹس
کیٹگری نمبر 3۔ پورٹ فولیو ویب سائٹس ، فری لانس پلیٹ فارمز
کیٹگری نمبر 4۔
اس میں کنورٹرز، کمپریسرز (امیج تو پی ڈی ایف ، پی ڈی ایف ٹو پاور پوائنٹ ۔۔۔ وغیرہ) (فائل سائز کمپریس کرنے والی ویب سائٹس) فیک نیم جنریٹرز، فیک کلائنٹ جنریٹرز وغیرہ کو بک مارک کریں
کیٹگری نمبر 5۔ اے آئی ٹولز جیسے چیٹ جی پی ٹی، مڈ جرنی، پلے گراونڈ ، بنگ ، فائیر فلائی، ڈسکورڈ اور جو جو ٹولز آپ یوز کرتے ہیں ان سب کو اس میں بک مارک کریں۔
کیٹگری نمبر 6۔ فونٹ والی ویب سائٹس اور کلرز والی ویب سائٹس جیسے coolers.co, adobe colors, color palette generator وغیرہ ۔

پھر اگر آپ کوئی اور کام بھی کرتے ہیں تو اس کی بھی علیحدہ سے کیٹگری بناسکتے ہیں جیسے میں نے آن لائن اردو عربی کی بورڈ، اردو عربی ای لائبریریز، ٹرانسلیٹرز، ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر وغیرہ کی ایک کیٹگری بنائی ہوئی ہے۔

اگر آپ آن لائن پڑھاتے ہیں تو اسٹوڈنٹس کے امتحانات کے گوگل فارمز، داخلہ فارمز، داخلہ امتحانات، کلاس رومز اور اس میں مدد کرنے والی تمام ویب سائٹس ، رزلٹ اسپریڈ شیٹس وغیرہ کو ایک الگ کیٹگری میں بک مارک کرسکتے ہیں۔

یہ بک مارکس آپ کا بہت زیادہ وقت بچائیں گے کہ آپ کی سوچ ہے۔

اور مزے کی بات آپ یہ بک مارکس ایکسپورٹ کرلیں۔ لیپ ٹاپ بدلنے کی صورت میں آپ کے بھی کام آئیں گے اور آپ انہیں ایکسپورٹ کرکے کسی دوست کو بھی دے سکتے ہیں۔
ایک اور مزے کی بات کہ جب بھی آپ لیپ ٹاپ چینج کریں گے اور اس میں اپنی کروم پروفائل سائن ان کریں گے آپ کے تمام بک مارکس خود بہ خود آپ کو مل جائیں گے۔
۔
جاتے جاتے مجھے دعائیں دیتے جائیں کہ آپ کو اتنا اہم وقت بچانے والا ٹوٹکہ فری میں بتادیا۔ 😊



23/09/2023

Assad Writes ✍️
اگر آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لئیے بہت ضروری ہے۔ اس پوسٹ کو غور سے پڑھیں اور اپنے دل و دماغ میں بٹھا لیں۔ کہیں ڈائری میں لکھ لیں۔ آج سے ابھی سے اس پر عمل کرنا شروع کریں۔ ورنہ اس مقابلے کی دنیا میں پیچھے رہ جائیں گے۔ تو سب غور سے پڑھیں۔ آنکھیں ،دل ،دماغ کی کھڑکیاں کھول کر۔ جانوں مانوں کے میسج کچھ دیر کے لئیے اگنور کر دیں پلیز۔۔۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کامیابی کے لئیے صرف کورس کر لینا، یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھ لینا کافی نہیں ہوتا۔ ایسے بہت سے لوگ ہیں جو کورس کرتے ہیں شاید بہت مہنگے کورس بھی کرتے ہیں مگر کیا وجہ ہے شاباش کہانی کچھ لوگوں کی ہی آتی؟ اسی راز کو جانتے ہیں۔
اگر آپ نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کامیاب ہونا ہے تو پھر آپ کو دو طرح کی اسکلز حاصل کرنا بہت ضروری ہے ۔

ایک ٹیکنیکل اسکلز
دوسری سافٹ اسکلز
یہاں میں کچھ ایسی اسکلز کا ذکر کروں گا جو جو آپ کو ایک بہترین ٹاپ ریٹڈ ڈیجیٹل مارکیٹر بنا سکتی ہیں جن میں ٹیکنیکل اور سافٹ اسکلز شامل ہیں۔

1- رائٹنگ اینڈ اڈٹنگ ۔۔۔Writing and Editing
رائٹنگ اور ایڈیٹنگ ایسی اسکلز ہیں جو ایک ڈیجیٹل مارکیٹر کو ایسا high quality content تخلیق کرنے میں مدد دیتی ہیں جو براہ راست ان کے Audience سے تعلق رکھتا ہے۔ ان کے آڈینس کی ضرورت ہوتا ہے ۔ جو ان کو آڈینس سے مضبوطی سے جوڑتا ہے۔

2- سرچ انجن آپٹیمائزیشن۔۔۔SEO
ایک ڈیجیٹل مارکیٹر کے لئیے ضروری ہے کہ اسے اپنے یا کلائنٹس کے بزنس ویب سائٹس اور کونٹینٹ کے لئیے SEO کی اسکل پر عبور حاصل ہو جب تک SEO نہیں ہوگی کونٹینٹ اور ویب سائٹس سرچ انجن میں نہیں آئیں گے۔ میں اکثر کہتا ہوں کہ؛
If you are not optimized, you are nowhere.

3- ڈیزائن ۔۔۔Design
ہمارے کونٹینٹ کا visually appealing ہونا ضروری ہے ۔ ایک اچھا ڈیجیٹل مارکیٹر گرافکس کے زریعے ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پوسٹ کو audience friendly ڈیزائن کر سکتا ہے۔ میں نے خود جب سے اپنی پوسٹ کو ڈیزائن کرنا شروع کیا ایک بڑی audience مجھے ملی ۔ میری پوسٹس دلکش لگتی ہیں۔ یہاں میں اپنی ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹرینر میم Sidra Naseem کا ذکر ضرور کروں گا جنہوں نے کہا تھا " ایک اچھا گرافک ڈیزائنر ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں جلدی ہائیر کر لیا جاتا ہے"۔ میں نے اس بات کو پلے باندھ لیا۔ اب لوگ مجھے بھی "پشاننے" لگے ہیں ایک ڈیجیٹل مارکیٹر کی حیثیت سے۔ الحمدللہ

4- سوشل میڈیا مارکیٹنگ۔۔۔ Social Media Marketing
سوشل میڈیا مارکیٹنگ اسکل ہمیں اس قابل بناتی ہیں کہ ہم اچھی اور متاثر کن سوشل میڈیا کمپین بنائیں۔

5- ڈیٹا اینالیٹکس۔۔۔ Data Analysis
ڈیٹا اینالیٹکس اسکلز ہمیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ campaigns کی پرفارمنس اور effectiveness کو measure کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ ہم اس ڈیٹا کی بنیاد پر ہی اپنی اسٹریٹجی اور فیصلے لیتے ہیں۔ کمپنیاں بلین آف ڈالرز صرف ڈیٹا پر خرچ کرتی ہیں۔ ڈیٹا از ویلتھ ۔ تو ڈیٹا کو ریڈ کرنا ، اس کا تجزیہ کرنا سیکھیں۔

6- انگریزی اور کمیونیکیشن اسکلز
میں اس پر بہت تفصیل سے بات کرچکا ہوں۔ میری وال پر پن پوسٹ دیکھ لیں آپ لوگ پڑھ لیں۔ بہت فائدہ ہوگا۔
اگر ہم نے اعلی معیار کی کمپنیر کے ساتھ اچھے انٹرنیشنل کلائنٹس کے ساتھ کام کرنا ہے تو پھر انگریزی اور اچھی کمیونیکیشن اسکلز واجب ہیں۔ اب آپ جو بھی کریں اس کا کوئی شارٹ کٹ نہیں۔ یہ تو آپ کو سیکھنے ہی ہوں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ کسی بھی لیول پر فری لانسنگ میں ان کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتے۔ آپ سب کچھ سیکھ لیں تو یہاں آکر آپ کے لیدر نئے نہ بھی ہوں تو بھی اچھی خاصی بریک لگ جائے گی۔ اچھی انگریزی اور اچھی کمیونیکیشن اسکلز کے ذریعے آپ کلائنٹس سے ایک لانگ ٹرم تعلق قائم کر سکتے ہیں۔ یاد رکھئے ایک بڑا کلائنٹ آپکی زندگی بدل سکتا ہے۔
آپ کہیں سے بھی سیکھیں مگر سیکھیں۔ پیسے نہیں ہیں تو یوٹیوب سے سیکھیں۔ پیسے ہیں تو پھر میرا کورس 5 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے وہاں سے سیکھیں۔ ہم اچھے نہیں لگتے تو پھر کسی اور سے کر لیں مگر پلیز کر لیں۔ وقت ضائع مت کریں۔ آپ کو کچھ بڑا کرنا ہے تو وقت اور سرمایہ لگے گا۔ خود پر سرمایہ کاری کریں۔

7- ای میل مارکیٹنگ۔۔۔ Email Marketing
یہ مارکیٹنگ کا سب سے سستا اور متاثر کن طریقہ ہے۔ آپ ایک اچھی مارکیٹنگ کمپین چلا کر کلائنٹس سے conversation ڈرائیو کر سکتے ہیں۔
میں نے تفصیل سے سب لکھا اب آپ کا کام ہے۔ محنت کریں یہ اسکلز پولش کریں۔ پریکٹس کریں۔ خدا کے لئیے وقت کو ضائع مت کریں۔
ہم میں سے بہت سے لوگ خوف کی زندگی جی رہے ہیں۔ انگریزی کا خوف، اسکل کا خوف، ناکامی کا خوف، لوگوں کو انکا کام پسند نہیں آئے گا یہ خوف، دوست طنز کریں گے یہ خوف ، رشتے ٹوٹ جانے کا خوف اور ایسے کئی خوف ۔ اس خوف کو بت کو توڑیں۔ آپ بہت یونیک ہیں۔ بہت خاص ہیں۔ خود پر بھروسہ کریں اور سیکھیں۔ میں اس سفر میں جتنا گائیڈ کر سکوں گا کر رہا۔ میں خود بھی ایک طالب علم ہوں۔

میرے پیج کو فالو کریں تاکہ ایسی بہت سی مفید پوسٹس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ میرے ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور SEO کی سروسز کے لئیے انباکس کریں۔

انگریزی زیادہ خراب ہو تو اسد فاروق خان سے رابطہ کریں۔ ہم ہیں تو خوف کیسا ہم ہے تو ڈر کیسا۔
جزاک اللہ خیرا
اسـͩــͣــᷤــᷤــͣـــد فـᷭــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق خـᷠــͣــͪــᷜـــان
Assad Farooq Khan
SEO and Digital Marketing Services
English Language Trainer

20/09/2023

Dedicated To All Marketers 🤭😂

یہ ایڈز چلانا نہیں آساں بس اتنا سمجھ لے
اکاؤنٹ ڈس ایبل ہونے کا دریا ہے
اور ہم سب کو ڈوب کے جانا ہے 😂😂😂
کون کون ڈوبا ہے پھر ابھی تک
اور کون ہیں وہ خاص لوگ جن کا ایڈ اکاؤنٹ ایک بار بھی
ڈس ایبل نہیں ہوا ۔

19/09/2023

Client:
Results aaengy tou ziada paisa lagaunga.

Result:
Ziada paise lagaao g*y tou main aaunga.

Just Digital Marketing things.

Copied


کیا آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں ...؟؟؟کیا آپ کی سیلز نہیں بڑھ رہی؟کیا اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو زیادہ سے زیادہ کسٹم...
16/09/2023

کیا آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں ...؟؟؟
کیا آپ کی سیلز نہیں بڑھ رہی؟
کیا اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو زیادہ سے زیادہ کسٹمر ملے....
سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی مدد سے اپنے کاروبار کو بڑھائیں۔ابھی رابطہ کریں۔.
مارکیٹنگ #ایکسپرٹ

اپنے ان لائن بزنس کو وائرل بنائیں ہمارے ساتھ۔۔کیا آپ اپنے ان لائن بزنس کو لے کر پریشان ہیں؟کیا اپ کا ان لائن بزنس بزنس پ...
08/09/2023

اپنے ان لائن بزنس کو وائرل بنائیں ہمارے ساتھ۔۔

کیا آپ اپنے ان لائن بزنس کو لے کر پریشان ہیں؟

کیا اپ کا ان لائن بزنس بزنس پیج ہے اور اس پر فالوورز نہیں ہیں؟

بہت زیادہ محنت کرنے کے بعد بھی آپ کی پیج کی ریچ بہت کم ہے؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فالورز آپ کے کسٹمرز میں بدلیں؟
تو آپ بالکل ٹھیک جگہ پر ائے ہیں۔

سوشل میڈیا مارکیٹنگ آج کے دور میں آن لائن بزنس کے لیے بہت ضروری ہے یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے آپ اپنے پوٹینشل کسٹمرز تک پہنچ سکتے ہیں

فیس بک ایڈز کا استعمال کر کے آپ اپنے بزنس کی identity بڑھا سکتے ہیں۔

فیس بک ایڈز ایک ایسی چیز ہے جو اپ کے بزنس کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا سکتی ہیں اور آپ کو ان لائن بزنسز کی دنیا میں کامیاب بنا سکتی ہیں

آپ اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کروائے بغیر اپنی پہچان نہیں بنا سکتے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پیج پر فالوورز آئیں یا آپ کی سیلز بڑھ جائیں یا آپ کی کوئی پروڈکٹ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسے خریدیں تو ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک بہترین آفر۔
تین دن کے لیے ہماری سروسز آپ کے لیے بالکل فری ہیں

اگر آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی سروسز کی تلاش میں ہیں تو اپ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں کیونکہ اپ کا برینڈ ہماری priority ہے.
ابھی انباکس کریں ۔


Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MT Digisolutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MT Digisolutions:

Videos

Share