Digital Nomad

Digital Nomad "Transforming brands through strategic social media solutions. Let's elevate together."

Today, social media is an essential tool for businesses of all sizes. It can be hard to begin because there are so many ...
19/11/2023

Today, social media is an essential tool for businesses of all sizes. It can be hard to begin because there are so many different platforms and strategies. We can help with that. With our help, you can optimize your social media marketing and reach your target audience.



Know your target audience well 🎯 Create valuable content consistently 📝 Utilize social media platforms effectively 📱💻 An...
18/11/2023

Know your target audience well 🎯
Create valuable content consistently 📝
Utilize social media platforms effectively 📱💻
Analyze and adjust your strategies regularly 📊
Collaborate with influencers for wider reach 🤝📈




17/11/2023

Businesses use social media to reach a broader audience, engage with their customers, and create brand awareness in toda...
16/11/2023

Businesses use social media to reach a broader audience, engage with their customers, and create brand awareness in today's digital age📱🌍. It also promotes communication, collaboration, and the sharing of knowledge. The power of social media lies in its potential for promoting brands, engaging customers, and gathering market research. As a result, it plays a important role in shaping public opinion and fostering online communities🌐.

15/11/2023

ملازمت تلاش کرنے کی 10 ویب سائیٹس۔
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor
10 skills
جو أج کل کے دور کی ڈیمانڈ ہیں۔

1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL

10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فري سیکھ سکتے ہیں۔

1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

10 ویب سائٹس جہاں آپ سی وی مفت رییو کرا سکتے ہیں۔

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

10 ویب سا ئٹس جہاں آپ انٹرویو کی تیاری کر سکتے ہیں۔

1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix

5 ویب سائٹس جہاں آپ مفت فری لانسنگ کی ملازمت کر سکتے ہیں۔

1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com







Thank you to all 1.8k of you for your amazing support! 🎉
15/11/2023

Thank you to all 1.8k of you for your amazing support! 🎉

Grow your business with our expert digital nomad marketing services. we can help you thrive in the digital world.Contact...
14/11/2023

Grow your business with our expert digital nomad marketing services. we can help you thrive in the digital world.Contact us today to learn more about our affordable and effective digital nomad marketing services.

1000 Followers in 35 days 🚀Let's break down what happened.I started from 0 as we all do.Then I did these things and it d...
13/11/2023

1000 Followers in 35 days 🚀

Let's break down what happened.
I started from 0 as we all do.

Then I did these things and it did magic for me 🌟
Here is the list for you to follow:-

🚀 Complete Your Profile: Fill out your profile completely, including a professional photo and a compelling headline. ("BANNERS ARE IMPORTANT")

🚀Be Consistent: Post regularly to stay visible in your network's feed. I posted each day. Okay, I agree I missed 2-3 days in between 😂 But I tried to be consistent.

🚀 Engage Actively: Comment on and like others' posts to build connections.

🚀 Share Valuable Content: Provide insights, tips, and industry news to showcase your expertise. Like I am doing right now 🤭

🚀 Keywords: Optimize your profile with relevant keywords for better discoverability.

🚀 Connect Strategically: Connect with professionals who align with your goals and industry.

🚀 Personalize Invitations: Add a personal note when sending connection requests.

🚀 Measure Results: Use Facebook Analytics to track your profile's performance.


12/11/2023

کوئی مجھ سے بھی اپنے بزنس کا پروموشن کروایا کرو، میں بھی ٹوپ کا رزلٹ لا سکتا ہوں 🤷‍♀️
یہ موبائل میں نے لطیفوں کے لیے نہیں لیا😒

12/11/2023


11/11/2023

تربیتِ اولاد کے کچھ آسان ترین فارمولے

1- جو باپ اذان سنتے ھی فورا نماز کے لئے چلا جاتا ہے تو عنقریب وہ اپنے اس طرز عمل سے اپنے بچوں کو نماز کا پابند بنا لے گا۔

2- جو باپ گھر میں داخل ہوتے وقت پہلے دروازہ کھٹکھٹاتا ہے اور سلام کا التزام کرتا ہے اور اپنے بیوی بچوں کو دیکھ کر مسکراتا ہے تو اس طرح اس کے بچے بھی گھر میں داخل ہوتے وقت اجازت لینا، سلام کرنا اور مسکرانا سیکھیں گے۔

3- جو باپ اپنے والدین کا احترام کرتا ہے اور ان کے ہاتھوں کو چومتا ہے تو عنقریب اس کے بچے بھی اس کے ہاتھ چومیں گے اور اس کی فرمانبرداری کریں گے۔

4- جو باپ گھریلو کام کاج میں اپنی بیوی کا ہاتھ بٹاتا ہے تو اس سے اس کے بچے بھی ایک دوسرے کی مدد کرنا اور باہم تعاون کرنا سیکھیں گے۔

5- جو ماں حجاب، نماز اور تلاوت قرآن کی پابند ہو تو اسے دیکھ کر اس کی بیٹی بھی حجاب، نماز اور تلاوت قرآن کی پابند بنے گی۔

6- جو ماں باپ باہمی اتفاق و مفاہمت کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں، اپنی اولاد کے سامنے لڑائی جھگڑا اور آواز بلند نہیں کرتے تو ان کے بچے گھر سے محبت کرنے والے، ایک دوسرے کے ساتھ الفت و محبت اور باہمی اتفاق ومفاہمت سے زندگی گزارنے والے ہوتے ہیں ...

7- جو باپ صلہ رحمی کرتا ہے، اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ احسان کرتا ہے اور ان سے محبت کے رشتے استوار کیے رہتا ہے تو اس کی اولاد بھی اس سے یہ صلہ رحمی اور حسن سلوک کرنا سیکھتی ہے۔
8- جو باپ بعض امور میں اپنے بیوی بچوں سے رائے مشورے لیتا ہے اور ان کے ساتھ بیٹھ کر گفت و شنید کرتا ہے اور ان کی رائے کا احترام کرتا ہے تو اس سے اس کے بچے بھی باہمی گفت و شنید، باہمی رائے مشورے اور مثبت رویہ اپنانے کی عادت سیکھتے ہیں۔*

9- جو باپ اپنی اولاد کے ساتھ سچائی اپناتا ہے تو اس کی اولاد بھی اس سے سچائی سیکھتی ہے اور جو باپ اولاد کے ساتھ وعدہ وفائی کرتا ہے تو اس کی اولاد بھی اس سے یہ وعدہ وفائی سیکھتی ہے۔

10- جو ماں باپ صفائی ستھرائی کا اہتمام کرتے ہیں اور ایک منظم اور مرتب زندگی گزارتے ہیں تو اس سے وہ اپنے بچوں کو ایک مرتب اور منظم طریقے سکھاتے ہیں ۔
والسلام
ع۔ج

We learn and grow from ups and downs.
11/11/2023

We learn and grow from ups and downs.


Do u knows about page, how to engage with it
11/11/2023

Do u knows about page, how to engage with it

09/11/2023

Do u want to increase sale in your business?
07/11/2023

Do u want to increase sale in your business?






اگر آپ اپنی زندگی میں Discipline لے آئیں تو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے اس تصویر کی طرح ❤
07/11/2023

اگر آپ اپنی زندگی میں Discipline لے آئیں تو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے اس تصویر کی طرح ❤




06/11/2023

الیکشن کا اعلان ہوگیا
امیدوار واسکٹ نکال لیں
غریبوں سے سلام کرنا شروع کریں شادیوں، جنازوں میں شرکت کو یقینی بنائیں! شکریہ

06/11/2023

بعض لوگ جھونپڑی میں بھی خوش رہتے ہیں اور بعض محلات میں ہوتے ہوئے بھی اداس ہوتے ہیں ۔۔
ایسا کیوں ؟؟
کوئی ایک وجہ بتائیے ۔۔۔

"Unleash Your Brand's Potential with Social Media Magic! ✨📱Want to be the talk of the town? Our social media marketing w...
27/10/2023

"Unleash Your Brand's Potential with Social Media Magic! ✨📱
Want to be the talk of the town? Our social media marketing wizards are here to cast a spell on your audience. 🪄 Elevate your reach, spark engagement, and see your business thrive like never before. It's time to make your mark! 💫 "





اگر آپ کے پاس 20 سے 50 ہزار ہے اور آپ آنلاین بزنس کرنا چاہتے ہے تو اس پوسٹ کو آخر تک ضرور پڑھیے گا ۔آن لائن بزنس سٹارٹ ک...
26/10/2023

اگر آپ کے پاس 20 سے 50 ہزار ہے اور آپ آنلاین بزنس کرنا چاہتے ہے تو اس پوسٹ کو آخر تک ضرور پڑھیے گا ۔
آن لائن بزنس سٹارٹ کرنے سے پہلے آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ آپ نے کون سا بزنس کرنا ہے
( مطلب آپ نے اپنا انٹرسٹ دیکھنا ہے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں کیا آپ سروس آفر کریں گے یا کوئی پروڈکٹ سیل کریں گے )
سوشل میڈیا مارکیٹنگ یا فیس بک مارکیٹنگ کا میں اکثر رونا روتا رہتا ہوں وہ اس لئے کہ اگر آپ کو آنلاین بیچنا آگیا تو آپ کچھ بھی سیل کر سکتے ہے ۔۔وہ بھی گھر بیٹھے میری ہر پوسٹ میں کچھ نالج لازمی ہوتا ہے
بس آپ اس پر عمل کریں سٹیپ لیں
سیکھیں اور آگے بڑھیں 😍
چلیں آئیں آج کے آئیڈیا کی طرف کہ آپ کس طرح آنلاین گھر سے بیٹھے سوشل میڈیا کا سہارا لیکر کاروبار کر سکتے ہیں ۔۔
آج کل آپ کے پاس ایک موبائل ہے اس کے اندر سوشل میڈیا ہے آپ دن رات فیس بک ، انسٹاگرام اور ٹک ٹوک یوز کرتے ہیں ۔
آپ اس کا پازیٹو استعمال کیوں نہیں کرتے ؟ 🙄
آپ کو اندازہ نہیں ہے آپ اس کے استعمال سے اپنی لائف بدل سکتے ہیں صرف چند مہینوں کی محنت کی وجہ سے ،
آپ آن لائن کیا کیا بیچ سکتے ہیں اس میں کچھ چیزیں درج ذیل ہیں ۔
جس میں کچھ نیچ یا کیٹگری بتا رہا ہوں ۔
✅ہوم ڈیکور کی آئٹمز
✅کچن کے آئٹمز
✅فیشن کی آئٹمز
✅بیوٹی کی ایٹم
✅مڈیکل کی آئٹمز
آپ کی پروڈکٹ کسی کا مسئلہ حل کر رہی ہو پھر ہی وہ بکے گی ۔لونگ ٹرم آپ کا بزنس چلیں گا
پروڈکٹس کہاں سے لیں ؟ 😑
آپ ہول سیل مارکیٹ میں سے پروڈکٹ اٹھا سکتے ہیں
1۔ کراچی میں بولٹن مارکیٹ
2۔ لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ
3۔ پشاور میں کارخانو مارکیٹ
4۔ راولپنڈی میں راجہ بازار
یہاں سے آپ کو ہر قسم کی پروڈکٹ مل جائے گی وہ بھی ہول سیل ریٹ کے اوپر ۔۔آپ کو صرف وہاں جانا ہے یا کوئی دوست رشتے دار کی مدد لی جا سکتی ہے اس میں ۔
کورئیر اکاؤنٹ کی ضرورت
آپ نے کسی بھی کمپنی میں کوریئر اکاؤنٹ اوپن کروانا ہے کیش ان ڈیلیوری کے لیے ۔
ایڈوانس پیمنٹ کوئی نہیں دے گا آپ کو آپ کو COD کی سہولت دینی ہی ہوگی ۔اگر ایڈوانسڈ پیمنٹ پر کام کرنا ہے تو پہلے اپنا ٹرسٹ اعتماد کو بحال کرنا ہوگا تا کہ لوگ آپ پر
بھروسہ کریں ۔
یہاں تک آپ کے دو کام مکمل ہو چکے ہیں
آپ نے اپنی پروڈکٹ بھی فائنل کر لینی ہے تو پروڈکٹ catagory میں نے آپ کو بتا دی ہیں .
یاد رہے آپ کو پروڈکٹ خرید کرنے سے پہلے اس کی ٹیسٹنگ کرنی پڑے گی اس کی مارکیٹنگ کرنی پڑے گی تا کہ آپ کو اندازہ ہو سکے اس پروڈکٹ کی کیا ڈیمانڈ ہے لوگوں میں
مارکیٹنگ کرنے کے لئے فیس بک ، انسٹاگرام پر آپ پیڈ ایڈز چلائیں گے ۔
آپ کو شروع میں ویب سائٹ کے ضرورت نہیں ہے آپ سمپل اپنے فیس بک پیج کے ذریعہ سے واٹس ایپ کا بٹن اٹیچ کرکے سیل حاصل کر سکتے ہیں یا لیڈ فارم بنا کر اپنے آرڈرز بک کروا سکتے ہیں
ایک یہاں پر میں آپ کو مزید بات بتانا چاہتا ہوں
وہ یہ کہ
آپ نے اپنا ٹرسٹ ڈیولپ کرنا ہے پھر ہی آپ لونگ ٹرم چل سکتے ہے ۔۔۔۔ایسا نہ ہو کہ آپ دیکھائیں کچھ اور بیجھے کچھ تو ایسا بلکل بھی نہیں کرنا ہے
آپ پر وہ منافع حرام ہو جائے گا
جو آپ لوگوں کو دھوکہ دے کر حاصل کریں گے
مارکیٹنگ کا بجٹ آپ کی جیب میں کم ازکم پورے مہینے کا 10 سے 15 ہزار تک ہونا چاہیے
مطلب آپ ڈیلی کا 300 سے 500 لگائیں گے ۔
اور مارکیٹنگ کو کبھی بھی اپنے خرچہ نہیں سمجھنا ۔
یہاں پر اکثر لوگ لاکھوں لگا دیتے ہیں اپنے بزنس کو بنانے کے لئے لیکن مارکیٹنگ کرنے کے لئے وہ 30 ہزار سے 50 ہزار تک spent نہیں کرتے ہے جس کی وجہ سے انکا بزنس آگے نہیں پڑھتا ہے ۔ پھر بعد میں کہتے ہیں کاروبار سہی نہیں ہے سکوپ نہیں ہے ، کلائنٹ نہیں ہے ، کسٹمر آتا نہیں ہے
آپ کا بزنس آپ کی مارکیٹنگ کے سر پہ ہی ہوتا ہے اگر آپ آن لائن کاروبار کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔تو مارکیٹنگ سب سے پہلی چیز ہے جو آپ کو کرنی ہوگی
اب تو فزیکل بزنس کی بھی اشد ضرورت ہے ۔
آپ کو صرف تین سٹیپ کرنے ہیں ایک آپ کو پروڈکٹ ڈھونڈنی ہے دوسرا کورئیر کا اکاؤنٹ بنانا ہے اور تیسرا آپ کو مارکیٹنگ کرنی ہے اور آپ کا بزنس تیار ہے
آپ کا بزنس سٹارٹ ہو سکتا ہے گھر بیٹھے ۔۔
اور آرام سے پارٹ ٹائم کام کر کے بھی 20 سے 30 ہزار سکون سے کما سکتے ہیں
جس کی میں مکمل گرنٹی دیتا ہوں آپ کو ۔۔
کچھ پروڈکٹس میں آپ کو بتا دیتا ہوں تا کہ آپ کو آسانی ہو سمجھنے میں ۔۔۔
۔ بیوٹی کریم ، آرگینک ہیئر آئل ، کپڑے کچھ نئے انداز اور ڈیزائن کے ، ایئر پوڈز ، موبائل اسیسریز ، اورگینک فوڈز ، الیکٹرانک آئٹمز ، ہوم میڈ فوڈ ، ہوم ڈیکور کی کچھ آئٹمز
مثال لیمپ ، وال ہینگنگ پروڈکٹ ، شوز ، گارمنٹس ، ڈیجیٹل واچ ، کسٹمائز پروڈکٹس ، انڈر گارمنٹس ، پرفیومز اینڈ عطر ۔
یہ کچھ چیزیں میں نے آپ کو بتائی ہیں اس کے علاوہ اور بھی بہت زیادہ چیزیں ایسی ہیں جو آپ آن لائن سیل کر سکتے ہیں ۔۔۔
صرف اور صرف آپ کو سٹیپ لینا پڑے گا پھر ہی آپ کو فائدہ ہونا ہے ۔۔۔
مارکیٹنگ آپ کہاں سے سیکھ سکتے ہیں ؟
اگر آپ کو فری میں سیکھنی ہے تو یوٹیوب پیسٹ پلیٹ فارم ہے
اگر آپ اس طریقوں پر عمل کرتے ہیں یقین کریں آپ آرام سے کمائی کر سکتے ہیں
عمل آپ نے کرنا محنت آپ نے کرنی اور صلہ رب دیں گے
انشاء اللّه ۔
مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا کوئی سوال ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں











Focus on Solutions"Remember, when facing problems, focus on finding solutions instead of just worrying about the problem...
11/10/2023

Focus on Solutions

"Remember, when facing problems, focus on finding solutions instead of just worrying about the problem itself. It's like shifting your attention from what's wrong to what you can do to make it right.

Challenges are like chances to learn and become better. Every problem has a solution hidden within it, waiting for you to discover. This change in thinking helps you tackle difficulties with creativity, strength, and a never-give-up attitude, leading you to success.

So, always look for ways to solve problems and don't dwell on them too much. Think of problems as opportunities to get closer to your goals, like stepping stones on your path to success. 💪🌟

"

04/10/2023


25/09/2023

میری آئی ڈی میں شامل سوتی عوام کا بے حد شکریہ۔
کوئی پریشانی تو نہیں آ رہی سونے میں
😕😎

24/09/2023

What do u think about it.......
20/09/2023

What do u think about it.......

17/09/2023

کاروبار آپ کا محنت ہماری
کیا آپ اپنے کاروبار کے متعلق پریشان ہیں ؟
یا پھر آپ اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کسی ہوٹل، ریسٹورینٹ، میرج ہال، ٹریول ایجنسی، تعلیمی ادارے، ہاؤسنگ سوسائٹی یا دوکان کے مالک ہیں ۔
اور اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے بڑھانا چاہتے ہیں ۔ اس کے علاؤہ اگر آپ کا کسی بھی قسم کا کاروبار ہو تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
اور اس کے علاؤہ آپ کا پیج کو کنگ کچن اور ولاگنگ سے ریلیٹڈ ہے تو اپ ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں

اپنے کاروباری اور سیاسی کمپین کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
✅ فیسبک مارکیٹنگ
✅ فیسبک پیج بنانا
✅ فالورز اور لائکس لینا
✅ کاروبار کے متعلق ایڈ چلانا
✅سیاسی کمپین چلانا

مزید معلومات کے لیے ان باکس رابطہ کریں

17/09/2023

کیا آپ بھی اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں ؟

کیا ابھی تک آپ نے اپنا کاروبار آنلائن نہیں کیا ؟

یا آپکا کاروبار آنلائن تو ہے پر سیل اچھی نہیں ہوتی؟
یا آپکا فیس بُک پیج ہے اور فالوورز کے لیے پریشان ہیں ؟
تو بس فکر کرنا چھوڑئیے!
آج ہی اپنے کاروبار کے اشتہارات چلائیں اور ہماری سروسز سے فائدہ اٹھائیں ۔

ہماری دو طرح کی سروسز ہیں:
1:سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ۔
مینجمنٹ میں آپ کے تمام اکاؤنٹس کو ہینڈل کیا جاتا ہے مثال کے طور پر ، پیج کی آپٹیمائزیشن ،روزانہ پوسٹ کرنا،کمنٹ میں میسنجر میں لوگوں کے ساتھ انگیج ہونا، پوسٹ ڈیزائن کرنا،کی ورڈ ریسرچ وغیرہ ۔

2:مارکیٹنگ میں ایڈز رن کرنا،کمپین بنانا، بزنس کی آگاہی پھیلانا،ریچ بڑھانا اور سیلز بڑھانا شامل ہوتا ہے ۔
آپ سروسز کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

What do u think about it.....
04/09/2023

What do u think about it.....

Social Media Marketer ay home....
03/09/2023

Social Media Marketer ay home....

Facebook Ads Eco System?
03/09/2023

Facebook Ads Eco System?

Why we choose Social Media Marketing................😀😃😄😅
03/09/2023

Why we choose Social Media Marketing................😀😃😄😅

What is the benefit of Marketing for your business, look a clear picture.......😀😂
03/09/2023

What is the benefit of Marketing for your business, look a clear picture.......😀😂

Address

Shalimar Town II Near Bank Colony Shan-e-madina Masjid Dhamial
Rawalpindi
46000

Telephone

+923348512758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Nomad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Nomad:

Share


Other Social Media Agencies in Rawalpindi

Show All