Al-Mateen Quran Academy

Al-Mateen Quran Academy Online QURAN Teacher. Alhamd-u-lillah (Available for English speakers Also)

10/02/2023
20/09/2020

The Last Person To Enter In Jannah

18/09/2020

Salah will heal your wounds

18/09/2020
16/09/2020

**حرام مال کے دنیاوی نقصانات**

محدثین لکھتے ہیں کہ حرام مال کمانے اور کھانے والا بروز محشر تو دردناک عذاب سے دوچار ہوگا ہی، مگر دنیا میں بھی اسے بڑی بڑی مصیبتوں کا سامنا رہے گا، مثلاً

- عبادات کی لذت سے محروم کردیا جائے گا
- عبادات قبول نہیں ہوں گی
- دعائیں قبول نہیں ہوں گی
- ظاہری نعمتیں ہونے کے باوجود ان سے نفع نہیں ہوگا
- عین خوشی کے موقع پر غم ملیں گے جو خوشی کا مزہ کرکرا کردیں گے
- نعمتوں ہی کو ذریعہ عذاب بنا دیا جائے گا (مثلاً اولاد کی کثرت ہوگی مگر سب نافرمان اور دل دکھانے والی)
- ہر چیز میں سے برکت ختم ہو جائے گی (بستر ہوگا نیند نہیں ہوگی، کھانا ہوگا بھوک نہیں ہوگی، صحت ہوگی مگر اس سے مزید گناہ کرے گا)
- نئی نئی بیماریوں میں مبتلا ہوگا
- مال بے کار کاموں میں ضائع ہوگا
- مال گناہ کے کاموں میں خرچ ہوگا
- نیکی اور خیر کے کاموں میں خرچ کرنے کی توفیق چھن جائے گی اور کرے بھی تو قبول نہیں ہوگا
- اولاد نافرمان اور عذابِ جان بنے گی
- مال کمانے کی ہوس بڑھتی چلی جائے گی جو ایک پل اسکو چین سے نہ رہنے دے گی
- رشتے بے وفا ہو جائیں گے
- حقیقی مقصد زندگی یعنی فکر آخرت سے بالکل غافل ہو جائے گا اور اسکو ایک بے کار اور لغو کام سمجھے گا اور یوں زندگی ضائع کردے گا
- برے خاتمے کا شدید اندیشہ ہوگا

اور بالآخر اللّٰہ تعالیٰ سے شدید غضب کے عالم میں ملے گا اور دردناک عذاب کا شکار ہوگا (العیاذ بااللّٰہ)

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی حرام مال سے حفاظت فرمائے، حلال مال میں برکت اور اضافہ کرے، اور ہمیں قناعت کی دولت عطا فرمائے (آمین)

*اسلام کاایک حسن*:⭕فرمایا:کہ اسلام کا ایک حسن یہ ہے کہ اس کو اپنی شناخت کے لئے نہ زر کی ضرورت ہے نہ زور کی۔۔۔⭕*ملفوظات*📖...
16/09/2020

*اسلام کاایک حسن*:

⭕فرمایا:کہ اسلام کا ایک حسن یہ ہے کہ اس کو اپنی شناخت کے لئے نہ زر کی ضرورت ہے نہ زور کی۔۔۔⭕

*ملفوظات*📖
*حکیم الامت رحمہ اللہ تعالی*

13/09/2020
13/09/2020
12/09/2020

⭕ And certainly did We create man from an extract of clay.

⭕Then We placed him as a sperm-drop in a firm lodging.

⭕Then We made the sperm-drop into a clinging clot, and We made the clot into a lump [of flesh], and We made [from] the lump, bones, and We covered the bones with flesh; then We developed him into another creation. So blessed is Allah, the best of creators.

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mateen Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Mateen Quran Academy:

Share

Category