Daily Public Eye

Daily Public Eye پبلک آئی ٹی وی بنے پبلک کی آواز
ہم کریں گے عوام کے مفاد ?

https://youtu.be/-tfMyVEnxqc لاہور کے بیشتر علاقے منشیات فروشی کے گڑھ بن گئےنشے میں دھت نوجوان خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی ...
24/05/2021

https://youtu.be/-tfMyVEnxqc لاہور کے بیشتر علاقے منشیات فروشی کے گڑھ بن گئے
نشے میں دھت نوجوان خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتے پکڑا گیا

خواتین کو سود سے پاک قرضے فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے احساس سیونگ والٹس کا اجرا کردیا
لاہور میں آٹے کی قیمت بڑھتے ہی نان بائیوں نے روٹی بھی مہنگی کر دی

Most areas of Lahore have become hotbeds of drug trafficking. A drunken young woman was caught d...

09/04/2021

​ ​ Pakistan Interior Minister Sheikh Rasheed Press Conference || LIVE || Public eye TV Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more. Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | YouTube Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Public eye tv | Peshawar today |

09/04/2021

​ ​ PM Imran Khan Speech In Lahore | Public Eye Media talk | 9 April 2021 Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more. Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | YouTube Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Public eye tv | Peshawar

01/04/2021

‏راولپنڈی لال حویلی کے بلکل قریب اردوبازار میں آگ بھڑک اٹھی

آگ کی شدت شدید قسم کی ہے
ابھی تک فائربرگیڈ نہیں پہنچی30 منٹ سے زائد کا وقت گزر گیا

21/03/2021

#یومِ_پاکستان_پریڈ
#فُل_ڈریس_ریہرسل

بارش کے باعث
ناظرین جہازوں کے کرتب دیکھنے سے محروم

21/03/2021
Drop Your CV For Bright Future Contact : 03439694974 Whatsapp
21/03/2021

Drop Your CV For Bright Future
Contact : 03439694974 Whatsapp

امتحانات میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے، پی ای سیhttps://bit.ly/37x4fwC
20/02/2021

امتحانات میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے، پی ای سی
https://bit.ly/37x4fwC

پنجاب میں اسکولوں کے امتحان میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے۔

عمران خان کی اپنی جماعت نے بغاوت کر دی: مریم اورنگزیبhttps://bit.ly/3qozAc7
15/02/2021

عمران خان کی اپنی جماعت نے بغاوت کر دی: مریم اورنگزیب
https://bit.ly/3qozAc7

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اوپن بیلٹ کا شور عمران صاحب اپنی پارٹی کو بلیک میل کرنےکے لیے کر رہے تھے۔

پاک افغان طورخم بارڈر پر اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔اوسیطورخم بارڈر پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک ,کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کامیاب ...
12/02/2021

پاک افغان طورخم بارڈر پر اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔

اوسی

طورخم بارڈر پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک ,کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے خفیہ خانے سے اسلحہ تحویل میں لے لیا ۔
ایکسپورٹ سکینر میں سیمنٹ سے بھرے ٹرالر سے بھاری اسلحہ برآمد
طورخم ایکسپورٹ سکینر میں ڈیوٹی پر معمور کسٹم اپریزمنٹ سٹاف نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سیمنٹ ٹرالر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برامد کرکے ڈرائیور سمیت ٹرالر تحویل میں لے لیا , اس حوالے سے سپرنڈنٹنٹ اپریزمنٹ یعقوب شاہ نے کہا کہ ایکسپورٹ سکینر پوائنٹ پر سمینٹ سے لدھے ٹرک میں کسٹم اپریزمنث سٹاف نے ڈیوٹی کے دوران 120 عدد پستول ,43500 کارتوس اور کچھ بارودی مواد بھی برامد کرکے ٹرک سمیت ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا

سی جی

طورخم بارڈر پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک ,کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے خفیہ خانے سے اسلحہ تحویل میں لے لیا

ایکسپورٹ سکینر میں سمینٹ سے بھرے ٹرالر سے بھاری اسلحہ برآمد

12/02/2021

پاک افغان طورخم بارڈر پر اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔

اوسی

طورخم بارڈر پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک ,کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے خفیہ خانے سے اسلحہ تحویل میں لے لیا ۔
ایکسپورٹ سکینر میں سیمنٹ سے بھرے ٹرالر سے بھاری اسلحہ برآمد
طورخم ایکسپورٹ سکینر میں ڈیوٹی پر معمور کسٹم اپریزمنٹ سٹاف نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سیمنٹ ٹرالر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برامد کرکے ڈرائیور سمیت ٹرالر تحویل میں لے لیا , اس حوالے سے سپرنڈنٹنٹ اپریزمنٹ یعقوب شاہ نے کہا کہ ایکسپورٹ سکینر پوائنٹ پر سمینٹ سے لدھے ٹرک میں کسٹم اپریزمنث سٹاف نے ڈیوٹی کے دوران 120 عدد پستول ,43500 کارتوس اور کچھ بارودی مواد بھی برامد کرکے ٹرک سمیت ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا

سی جی

طورخم بارڈر پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک ,کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے خفیہ خانے سے اسلحہ تحویل میں لے لیا

ایکسپورٹ سکینر میں سمینٹ سے بھرے ٹرالر سے بھاری اسلحہ برآمد

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ 4 جوان شہیدhttps://bit.ly/3abcal2
12/02/2021

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ 4 جوان شہید
https://bit.ly/3abcal2

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ 4 دہشتگرد بھی مارے گئے۔

۔ مودی حکومت کا اپنی ہی ائیر فورس کو45,696کروڑ کا ٹیکا۔ During Pak- India stand off2019 feb۔ بی جے پی کے وزیر دفاع راج ن...
12/02/2021

۔ مودی حکومت کا اپنی ہی ائیر فورس کو45,696کروڑ کا ٹیکا۔
During Pak- India stand off
2019 feb
۔ بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستانی کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔
۔ ہندوستانی نیوی پہلے دن ہی ان جہازوں کو ان کی تکنیکی مسائل کہ وجہ سے مسترد کر چکی تھی۔
۔ تیجا جہاز ہندوستانی MIG-21جہازوں کے نعم البدال کے طور پر متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ کیونکہ 1970 ء کے بعد سے MIG-21کے حا دثات میں 170 سے زیادہ پائلٹ اور 40 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
۔ بھارتی ایوی ایشن سسٹم انڈسٹری اپنی غیر معیاری پیداوار اور دہایوں پر محیط اپنی مسلسل نا کامیوں اور نا اہلیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں بد نام ہے۔
۔ اس امر کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا میں خود کو چین کا متبادل اور مقابل متعارف کروانے والا ملک 26 سال میں اپنے تیار کردہ جہاز کی کینوپی کا فالٹ تک درست نہ کر پایا۔
۔ مگ-21 کے فرسودہ بیڑے کی جگہ تیجا جہازوں کو متعارف کرایا گیا لیکن اب تک 60 فیصد تیجا گراؤنڈ ہو چکے ہیں۔
۔ مودی حکومت اور بھارتی ائیر فورس کا 27 جنوری کو تیجا جہاز استعمال نہ کرنا اس پروجیکٹ کی ناکامی کا عکاس ہے۔
۔ اس کے مقابلے میں پاکستان کے شاہینوں نے پاکستان میں بنائے جانے والے JF-17 تھنڈر سے بھارتی سور ماؤں کا خواب چکنا چور کیا اور ایک SU-30 اور MIG-21کو نشانہ بنایا۔
۔ پاکستان کی یہ کامیابی جہاں پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری کی مہارت اور پیشہ وارانہ کارکردگی کا ثبوت ہے وہیں بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری پر ایک سوالیہ نشان بھی ہے۔

11/02/2021

بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ ہونے جارہی ہے

international squash league ( ) is organizing International Tournament for Men & Women at , between 11 – 19 February 2021. A large number of national and international squash players are participating in this mega event.
During the trophy unveiling ceremony today, chairmen BISL Prince Agha Omer Ahmadzai said the tournament is being organized to provide an opportunity to the national players from all across the country to challenge their mental and physical toughness.
Sports are an important medium for bringing people together and participation in helps in improving leadership, teamwork, and communication skills along with promoting a healthier lifestyle and presenting a positive image of the country internationally.
This tournament is a true manifestation of the BISL commitment to promoting squash both at and levels.

11/02/2021

today conducted a successful Training Launch of , with a of . Babur Cruise Missile is capable of engaging targets at Land and Sea with high precision. The missile was launched from a state of the art Multi Tube Launch Vehicle.
The Training Launch was witnessed by Dr Raza Samar, Chairman , Lieutenant General Muhammad Ali, Commander Army Strategic Forces Command, senior officers of Strategic Plans Division, Army Strategic Forces Command, Scientists and Engineers of the strategic organizations.
Chairman NESCOM appreciated the standard of training and operational preparedness of Army Strategic Forces, which was reflected by the proficient handling of the Weapon System in the field and fulfillment of all laid down training parameters. He also appreciated the contributions of scientists and engineers towards enhancement of Pakistan’s strategic capability.
The President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee and Services Chiefs have also congratulated the participating troops on conduct of successful training launch.

11/02/2021

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی سربراہی میں جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس
آرمی چیف جنرل قمر جاوید، نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی، ایئر چیف ایئر مارشل مجاہد انور کی شرکت
وزارت دفاع، وزارت دفاعی پیداوار اور تینوں مسلح افواج کے دیگر سینئر حکام بھی شریک ہوئے
علاقائی جیو اسٹرٹیجک صورت حال، پیشہ وارانہ امور، تیاریوں خا جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر
کووڈ 19 سے بچاؤ میں این سی او سی کے کردار کو سراہا گیا، آئی ایس پی آر
مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلہ کے سیاسی و سفارتی حل کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی، اعلامیہ
ملک کو لاحق تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے مسلح افواج تیار ہیں، اعلامیہ
انسداد دہشت گردی میں سیکیورٹی ایجنسیوں کا کردار قابل تعریف ہے، اعلامیہ

11/02/2021

today conducted a successful Training Launch of , with a of . Babur Cruise Missile is capable of engaging targets at Land and Sea with high precision. The missile was launched from a state of the art Multi Tube Launch Vehicle.
The Training Launch was witnessed by Dr Raza Samar, Chairman , Lieutenant General Muhammad Ali, Commander Army Strategic Forces Command, senior officers of Strategic Plans Division, Army Strategic Forces Command, Scientists and Engineers of the strategic organizations.
Chairman NESCOM appreciated the standard of training and operational preparedness of Army Strategic Forces, which was reflected by the proficient handling of the Weapon System in the field and fulfillment of all laid down training parameters. He also appreciated the contributions of scientists and engineers towards enhancement of Pakistan’s strategic capability.
The President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chief

11/02/2021

*" -XI_2021, held at Special Service Headquarters, Terbela.
Turkish Special Forces and SSG troops participating 3 weeks long joint exercise. The exercise include , Close , Cordon and Search, , and Move techniques, Helicopter Rappelling, Compound Clearance, and Rescue and operations.

11/02/2021

*پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک الیون جاری*

*یک جان دو قالب، ترکی اور پاکستان، برردرز ایٹ آرمز*

اتاترک الیون 2021ء ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں تین ہفتے جاری رہیں گی

تربیتی مشقوں میں انسداد دہشت گردی، یرغمالی رہائی، ہیلی کاپٹرز کے آپریشنز سمیت مختلف ڈرلز کی جارہی ہیں

مشقوں میں سرچ آرپشن، کوارٹربیٹل اور چھاتہ بردار آپریشنز کی مشقیں بھی کی جارہی ہیں،

گذشتہ سال کورونا کے باوجود 11 بین الاقوامی تربیتی مشقیں کی گئیں

رواں سال 25 انٹرنیشنل تربیتی مشقیں کی جائیں گی

پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کر لیاhttps://bit.ly/3qc04Oa
11/02/2021

پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کر لیا
https://bit.ly/3qc04Oa

پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہو گا:وزیر اعظمhttps://bit.ly/3jIejYr
11/02/2021

افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہو گا:وزیر اعظم
https://bit.ly/3jIejYr

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہو گا۔

حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیابhttps://bit.ly/3d27uzJ
11/02/2021

حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب
https://bit.ly/3d27uzJ

حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تمام گرفتار افراد کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

10/02/2021

یہ کوئی میدان جنگ نہیں
But

یہ وفاقی دارالحکومت ہے
کُٹے جانیوالے #پاکستان کے ملازم ہیں

10/02/2021

Heli skiing karakoram mountain

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔https://bit.ly/3rIL36y
10/02/2021

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔
https://bit.ly/3rIL36y

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔

ہم غریب اور نادار لوگوں کو صحت کارڈ فراہم کرنے کی سہولت دیں گے:وزیر اعظمhttps://bit.ly/3jzsy1C
10/02/2021

ہم غریب اور نادار لوگوں کو صحت کارڈ فراہم کرنے کی سہولت دیں گے:وزیر اعظم
https://bit.ly/3jzsy1C

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم مستحقین کی مدد کرتے رہیں گے۔

لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا:گورنرسندھhttps://bit.ly/2N4Si9V
06/02/2021

لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا:گورنرسندھ
https://bit.ly/2N4Si9V

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔

اوپن بیلٹ سے حزب اختلاف کی اصلیت سامنے آ جائے گی، وزیر خارجہhttps://bit.ly/3cSEWc3
04/02/2021

اوپن بیلٹ سے حزب اختلاف کی اصلیت سامنے آ جائے گی، وزیر خارجہ
https://bit.ly/3cSEWc3

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف والے خریدوفروخت کے عادی ہیں اور اوپن بیلٹ سے ان کی اصلیت سامنے آ جائے گی۔

پی ایس ایل: 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی.https://bit.ly/3cSwWb1
04/02/2021

پی ایس ایل: 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی.
https://bit.ly/3cSwWb1

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے گروپ میچز کے دوران 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں جا کر میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی۔

سوشل میڈیا پر شدید تنقید: علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیاhttps://bit.ly/2MNvdZm
03/02/2021

سوشل میڈیا پر شدید تنقید: علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

https://bit.ly/2MNvdZm

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد لاہور کے گلشن اقبال پارک سے علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا۔

پاکستان اور انڈیا کو پرانے تنازع مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاہیے: آرمی چیف
02/02/2021

پاکستان اور انڈیا کو پرانے تنازع مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاہیے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا، دونوں ممالک کو پرانے تنازع مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاہیے۔

بختاور کی شادی کا جوڑا کہاں سے تیار کروایا گیا؟تقریب میں شریک مہمانوں کوکن شرائط کا سامنا کرنا پڑا؟ناقابلِ یقین تفصیلات
02/02/2021

بختاور کی شادی کا جوڑا کہاں سے تیار کروایا گیا؟تقریب میں شریک مہمانوں کوکن شرائط کا سامنا کرنا پڑا؟ناقابلِ یقین تفصیلات

بختاور بھٹو کی شادی کے جہاں چرچے عام ہیں وہیں ان کا عروسی لباس بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے،

30/01/2021

A group of 45 ​ from Glide ​ (HOG) and 50 vehicles from ​ GT 2021 reached Gwadar after completing a 650 kms run. On their arrival at Gwadar locals gathered to see spectacular bikes and high performance ​ and ​. They warmly welcomed the participants of the ​ and chanted ​ ​. ​ carrying national flags while entering the port city were the main attraction. A contingent of folk dancers performed on the streets to greet the participants of the rally in their own style. It is worth mentioning that bikers from capital city, Lahore and Karachi organised this ride. On their way to Gwadar participants of the rally stopped over at various places and met the locals of the area and danced on the tune of Dil Dil Pakistan all the way. Participants will play a cricket match between teams of Gwadar at newly constructed Cricket stadium and also stage a Pakistan rally at Marine Drive Gwadar today

30/01/2021

بنی گالہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ‘ انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی

کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے، تاہم جہاں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اض...
25/01/2021

کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے، تاہم جہاں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں، مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مدینہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں نماٰیاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، اور اب عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دے دیا، عالمی ادارہ صحت نے صحت مند شہر کے لیے جتنے عالمی معیار مقرر کیے تھے، مدینہ نے وہ سب مکمل کرلیے ہیں،عالمی ادارہ صحت نے صحت مند شہر کے لیے جتنے عالمی معیار مقرر کیے تھے، مدینہ نے وہ سب مکمل کرلیے ہیں
عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔
وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفیکیٹ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کو پیش کیا ہے۔
مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دیے جانا مسلمانوں کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں، ہر برس لاکھوں عمرہ اور حج کے دوران اس مقدس شہر کا رخ کرتے ہیں، اس وجہ سے مدینہ منورہ کا صحت مند شہر قرار دیے جانا ایک بڑی خبر ہے، خیال رہے کہ سعودی حکومت مدینہ کے ساتھ ساتھ مکہ کو بھی کورونا فری کرنے کے کاوش جاری رکھے ہوئے ہے اور سعودی حکومتی ترجمان کے مطابق بہت جلدی اس ضمن میں اہم پیش رفت ہونے کے امکانات ہیں- سعودی حکومت اس سال حج کو ممکن بنانے کی کوشش کر رہے ہے اور حج کے دوران کورونا وائرس کے کم سے کم پھیلنے کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں-
الشرق الاوسط کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے صحت مند شہر کے لیے جتنے عالمی معیار مقرر کیے تھے، مدینہ نے وہ سب مکمل کرلیے ہیں۔
مدینہ کی آبادی بیس لاکھ سے زیادہ ہے جسے عالمی ادارہ صحت نے یہ سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی معاملات پر مذاکرات کے باوجود چند روز قبل چینی سرحد سے ملحقہ بھارتی ریاست سکم کے علاقے ناکو...
25/01/2021

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی معاملات پر مذاکرات کے باوجود چند روز قبل چینی سرحد سے ملحقہ بھارتی ریاست سکم کے علاقے ناکولا میں دونوں ملکوں کی فوجوں میں پھر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں جن میں فوجیوں کے زخمی ہونے کے بھی دعوے کیے جا رہے ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 20 جنوری کو چین کے فوجیوں نے بھارتی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر دونوں ملکوں کے فوجوں کے درمیاں معمولی جھڑپ ہوئی جس کے بعد صورتِ حال معمول پر آ گئی۔
بھارتی فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "سکم سیکٹر میں بھارتی فوجیوں اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے درمیان تصادم سے متعلق سوالات کیے جا رہے ہیں۔ ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ 20 جنوری 2021 کو دونوں میں معمولی جھڑپ ہوئی تھی جسے مقامی کمانڈروں نے طے شدہ پروٹوکول کے مطابق سلجھا لیا۔"
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میڈیا کو مبالغہ آرائی سے گریز کرتے ہوئے صرف حقائق پر مبنی رپورٹنگ کرنی چاہیے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی فوجیوں نے سرحد کی موجودہ صورت حال کو بدلنے کی کوشش کی جسے بھارتی فوجیوں نے ناکام بنا دیا۔
رپورٹس کے مطابق اس تصادم کے نتیجے میں چین کے 20 جوان اور بھارت کے چار جوان زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم فوج کے بیان میں اس سلسلے میں کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Public Eye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Public Eye:

Videos

Share

Category