Pindi News

Pindi News News related to district Rawalpindi

15/12/2025
10/12/2025

اگر آپ کو رات کے ٹائم کچھ کھانے کا دل کر رہا ہے تو آپ کے اس مسئلے کا حل لے کر آیا ہے الوارث فاسٹ فوڈز شاندار ذائقے کے ساتھ گھر بیٹھے آرڈر کریں اور فوری ڈلیوری حاصل کریں 10 سے 15 منٹ کے اندر اور انجوائے کریں
رابطہ نمبر
03126526012
لوکیشن بیول

26/11/2025

چوہدری محسن فاروق سموٹ آج کہ دن اپنے لاکھوں چاہنے والوں کو چھوڑ کر اللہ کو پیارے ہو گے چوہدری محسن فاروق کو بہت تھوڑے ٹائم میں اللہ کی ذات نے بہت زیادہ عزت دی نہ صرف پوٹھوہار بلکہ پورے پاکستان میں چوہدری محسن فاروق نے دنیا کو اپنی زبردست گیم سے دیوانہ بنا دیا
والی بال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ چوہدری محسن فاروق سموٹ الا چلا گیا ‎
اللہ تعالی سے دعا ھے ہمارے بھائی محسن فاروق آف سموٹ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب الالمین!

بیول میں خاتون کی پراسرار ہلاکت، چوہدری وسیم کا انصاف کی فراہمی کا مطالبہ  مسلم لیگی رہنما و معروف سماجی شخصیت چوہدری وس...
20/10/2025

بیول میں خاتون کی پراسرار ہلاکت، چوہدری وسیم کا انصاف کی فراہمی کا مطالبہ

مسلم لیگی رہنما و معروف سماجی شخصیت چوہدری وسیم نے بیول کی رہائشی خاتون اسماء زوجہ طاہر ثالث کی پراسرار ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے، جس نے پورے علاقے کو غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ پولیس کو شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرنی چاہییں تاکہ اصل حقائق جلد از جلد سامنے آئیں اور لواحقین کو انصاف فراہم کیا جا سکے چوہدری وسیم نے کہا کہ وہ متاثرہ فیملی کے ساتھ ہیں ہر لحاظ سے اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لے اور جلد از جلد انصاف کے تقاضے پورے کرےان کا کہنا تھا کہ تحقیقات میں کسی قسم کی تاخیر یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دلانے تک وہ متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں گے۔

26/09/2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pindi News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share