Waheed Janjua

Waheed Janjua سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

Permanently closed.
17/12/2022

زبردستی بھیک منگوانا یا بھیک منگوانے کی سرپرستی کرنا ایک جرم ہے

16/12/2022

👈لو جی ۔۔۔ اگلے وزیراعظم عمران خان صاحب ہوں گے 👇

09/12/2022

👈ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف بولنے والے میجر عادل راجہ کے بنک اکاؤنٹس میں اربوں روپے کہاں سے آئے👇

08/12/2022

👈پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف زہر اگلنے والے میجر عادل راجہ کی اپنی اصلیت کیا ہے 👇
قسط نمبر۔1

30/03/2021

40 News TV Channel

04/01/2021

‏آل پاکستان پروجیکٹس... ایک اور،👈 ،،ڈبل شاہ،،کمپنی کا انکشاف👇

24/10/2020

آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے لیے نیب کو خط لکھ دیا

13/10/2020

40 News TV Channel's cover photo

14/09/2020
‏اب یہ سی سی پی او لاہور کی نااہلی ہے یا اس ایس ایچ او کی؟

لاہور پولیس
14 ستمبر 2020
سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے انسپکٹر سمیت چار تھانیداروں کو حوالات میں بند کروا دیا،

انسپکٹر رضا سمیت تین اے ایس آئی عمران، شہزاد اور عمران بھی حوالات میں بند،

اہلکاروں نے گزشتہ سال کرول جنگل میں نجی ٹارچر سیل میں شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا تھا،

اہلکاروں کے تشدد سے امجد ذوالفقار نامی شہری کی ہلاکت بھی ہوئی تھی،

انکوائری افسر نے نجی ٹارچر سیل میں غیر قانونی حراست اور تشدد کرنے پر اہلکاروں کےخلاف سخت سے سخت کارروائی کی سفارش کی،

*ملزمان نے طمع نفسانی اور رشوت کے حصول کیلئے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا،*

پولیس اہلکار غیر قانونی حراست میں شہریوں پر تشدد کرتے رہے،

*ظلم کرنے والوں نہیں چھوڑوں گا، سی سی پی او لاہور عمر شیخ*

غیر قانونی حراست، نجی ٹارچر سیل اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں، محمد عمر شیخ

بہترین نتائج کےلئے پالیسنگ آف پولیس کی جائے گی، سی سی پی او لاہور

06/09/2020

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان، وطن عزیز پر قربان ہونے والے شہداء کو سلام

30/07/2020

پیر آف گولڑہ شریف چھوٹے لالہ جی 94 برس کی عمر میں وصال فرما گئے ۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون

28/07/2020
راولپنڈی. تاجروں کی پنجاب حکومت اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی

راولپنڈی. راجہ بازار اور باڑہ مارکیٹ میں انتظامیہ کی طرف سے دکانیں بند کروانے کی کوشش کے دوران ہنگامہ آرائی، تاجروں نے دکانیں بند کرنے سے انکار کر دیا۔تاجروں نے پنجاب حکومت اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی شروع کر دی۔

27/07/2020

راولپنڈی.تھانہ چونترہ کے علاقے میں خواتین اور معصوم بچوں کے قتل میں ملوث سفاک درندوں میں شامل 2 مرکزی ملزمان سمیت 4 مزید نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار مرکزی ملزمان میں مفرور ملزم ربنواز کے دو بیٹے دانش اور اکرام شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزم ربنواز کے بھائی اشرف اور بھتیجے عاقب کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتار مرکزی ملزم دانش نے خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کے روبرو بیان دیا ہے کہ اس نے اپنی ماں کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے خواتین اور بچوں کو قتل کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد ملزمان میں سے اب تک 6 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ملزمان کی گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز طارق ولائت اور ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کی سربراہی میں کئے گئے ہیں۔تاہم مرکزی ملزم ربنواز اور دیگر کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Address

Rawalpindi

Telephone

+923225850619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Janjua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies