#آقاکامیلادآیا
2024میلاد کلام
محمد عثمان چشتی رضوی
#like #comment #shere
#noorkasama #bakhar #InshahAllah
یہاں مرضی نہیں چلتی کسی کی
مدینے والا ہی بلوا رہا ہے
ہم دربار رسالت پاک کا ادب و صحنِ مسجد نبوی شریف کا ادب پامال کرنے پر پُر زور مزمت کرتے ہیں وہ اُس وقت کا یزید تھا یہ اِس وقت کے یزید
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
مسجد نبوی میں یزید نے گھوڑے باندے تھے وہ اُس وقت کی سواری تھی اُس کی اولاد نے اِس دور میں وہ ہی کام کر کے اپنے افلاس کی یاد تازہ کر دی
سلطنت عثمانیہ میں جب مسجد نبوی کی آرائش کا کام کیا گیا تو دس میل دور جا کر ایک ٹائل کا سائز سیٹ کیا جاتا تھا اور ریلوے کا نظام اس وجہ سے نہیں بچھایا گیا کہ اس شہر میں اس کی آواز آئے گی
اور یہاں الفاظ نہیں😭😭😭😭
#یوم_عرفہ_مبارک #highlightsシ゚ #fallowers #veiwers #viralvideoシ
جب اس بزرگ کو ایک شخص نے مسجد کیلئے گاڑی میں ساتھ چلنے کیلئے کہا تو انہوں نے انکار کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث سنائی
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جسنے جمعہ کے دن غسل کیا اور مسجد پیدل اور سویرے گیا شروع سے خطبہ میں شریک رہا امام کے قریب بیٹھا اور خطبہ غور سے سنا اور خاموش رہا تو اسے اس کے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزے اور رات کے قیام کا ثواب ملےگا😘💕💕💕💕
#sayedapak #muhammadusmanchishtirizvi
#mhefilenaat #zulf_e_umbreen2024
Like 👍🏻 comment and must shere ➡️
# کیا_بات_ہے
خوبصورت کلام تمام محبت کرنے والوں کی نظر❤
اگر کلام پسند آے تو لائک اور کومینٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور ثواب کی نیت سے اگے شئیر ضرور کیجیئے گا
#محمد_عثمان_چشتی_رضوی
03005780818
#محمد_عثمان_چشتی_رضوی #محفل_زلف_عنبریں2023 #محفل_رحمت_کا_سمندر #محفل_عظمت_پنجتن_پاک_کھودے #زلف_عنبریں
#محمد_عثمان_چشتی_رضوی #محفل_زلف_عنبریں2023 #زلف_عنبریں #محفل_رحمت_کا_سمندر #محفل_عظمت_پنجتن_پاک_کھودے