ایک ایسا انسان جس سے آپ نے گھنٹوں باتیں ہوں جس کے ساتھ Good morning سے Good night تک روز کا سفر ہو ایک ایک بات اور احساس کا ساتھی ہو اور پھر ایک دن اچانک وہ دنیا کے میلے میں اپنا ہاتھ چھڑا کر بھاگ جائے اور پھر اس انسان کو کوئی خبر نا رہے سب سے زیادہ دکھ اس انسان سے ملے بغیر ہی جینا پڑے یہ سب کتنا اذیت ناک ہے جیسے کسی نے رابطے نہیں شہ رگ کاٹ دی ہو 🙂💔
تم بے فکر رہو
کچھ بھی معاف نہیں کیا میں نے میرے ایک ایک آنسو کا حساب
بروز قیامت تمہیں دینا ہو گا
یہ وہ محروم پاکستانی طبقہ ہے جسے ریاست نے سوائے ایک شناختی کارڈ کے اور کچھ نہیں دیا۔۔۔ 😔 💔
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ ۔
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے🙂
جانور کتنے وفادار ہوتے ہیں۔ 🥲🥲
.
#jumanjichallenge
#jumanjichallenge
#kannywood
#kannywoodactor
#kannywoodstyle
#kannywoodNews
#Kannywoodactress
#kannywoodmedia
#kannywoodtunabaya
#kannywoodexclusive
#kannywoodcelebritiesKBeautiful Actres # jamilanagudu with #Yar_arewa and also known as #Hajiya_aisha in #Sanda_series movie📽📺👈#imran #kannywoodstyle #kannywoodmedia #followers #moodchallengechallengeToday #BOOMchallengeBOOMchallenge #bestchallenge #picturechallenge #moodchallengemoodchallenge #foryou #followmeplease #followmeonfacebook #malikbilalptiofficial #BOOMchallengeBOOMchallenge #BestPhotographyChallengeiographyc #kannywoodcelebritiesKBeautifulActr
کسی بزرگ نے کہا تھا کہ ایک دفعہ انکا ایک بیل اچانک سے مر گیا تو دوسرے دن کیا دیکھتا ہوں سارے کے سارے گاؤں والے اپنے اپنے بیلوں کی جوڑیاں لے کر میرے کھیتوں میں ہل چلانے لگ گئے تاکہ مجھے بیل کے مرنے کا دکھ کم ہو!
وہ بھی ایک زمانہ تھا آج ایک ایسا دور آگیا ہے کہ ہر کوئی انتظار کرتا ہے کہ سامنے والے کو کچھ نقصان ہو صرف میرا بھلا ہو؟
ایسا ہوتا ہے کپتان 6 بالز پر 4 رنز چاہئے تھے لیکن کپتان نے ہار نہیں مانی 👇🇵🇰
.
.
.
.
.
#ImranKhan #ImranKhanPTI #pakvsindiamatch #T20WorldCup2024 #cricket #pakistancricket #PCB #cricketchallenge #captain #NaseemShah #MuhammadAmir #BabarAzam #viratkohli #PSL #viralreelschallenge #indiancricketteam #pakistancricketteam
تم جاؤ اور دریا دریا پیاس بھجاؤ
جن آنکھوں میں ڈوبو،
جس دل میں بھی اترو
میری طلب آواز نہ دے گی…
یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما🥺💔
کائنات کے سب سے بد صُورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کِسی مضبوط اِنسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے!!
نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بچھڑ جاتا ہے تو اسے بھلانے میں ہمارا دماغ اکیس دن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اصول صرف اور صرف دماغ کے لیے ہی ہے جب کہ ؛ دل کا کوئی اصول نہیں ہوتا ، بات جب دل کے معاملے پر ان ٹکے تو تب اکیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں۔